جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:قرآن)
-
کس طرح چشم بد کو دورکیا جاسکتا هے؟
9831 2009/02/25 Exegesisچشم زخم یا چشم بد نفسانی اثرات کا نتیجه هے که اس سے انکار کر نے کی کوئی دلیل موجود نهیں هے ، بلکه بهت سے ایسے واقعات دیکهے گئے هیں جو چشم بد سے مربوط هیں-مرحوم شیخ عباس قمی نے چشم بد کے تعویذات کے بار
-
قرآن مجید کی کس آیت میں پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کی نماز شب کا حکم ذکر هوا هے؟
6894 2009/02/25 Exegesisتفصیلی جواب...
-
"خدا بعض بندوں کو بھول جاتا ھے"۔ اس جملے کا کیا مطلب ھے؟
10266 2009/02/15 Exegesisخداوند متعال نے قران مجید میں ، چار مرتبھ بندوں کو بھول جانے کی نسبت اپنی طرف دی ھے ، جیسا کھ ایھ شریفھ میں فرمایا ھے اج ھم انھیں اسی طرح بھلادیں گے جس طرح انھوں نے اج کے دن کی ملاقات کو بھلا دیاتھا [
-
قرآن مجید ، اعراب کے بغیر کیسے تحریف سے محفوظ رها هے؟
10701 2009/02/08 قرآنی علومپیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کی بعثت کے ابتدائی زمانه میں عربی رسم الخط بے نقطه هونے کے علاوه اس کے حروف اور کلمات نشانه اور علائم سے بھی خالی تهے اور قدرتی بات هے که قران مجید بھی اس زمانه می
-
افسانه غرانیق کیا هے؟
11000 2009/02/08 Exegesisافسانه غرانیق ، دشمنوں اور مخالفین کی جعل کی گئی داستان هے – انهوں نے قران مجید اور پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کی حیثیت کو مجروح اور کمزور کر نے کے لئے اس قسم کی بے بنیاد حدیث کو گهڑ لیا هے-
-
کیا اسلام کی نظر میں تعظیم کا سجده جائز هے؟
13367 2009/02/08 Exegesisاسلام اور مکتب اهل بیت علیهم السلام کے مطابق عبادت کی مکمل ترین اور زیبا ترین صورت سجده هے جو صرف خدا وند متعال سے مخصوص هے اور خداوند متعال کے علاوه کسی کے لئے سجده کر نا جائز نهیں هے-لیکن حضرت یوسف
-
سوره مریم کی آیت نمبر١٧میں، خداوند متعال کے اس قول... فارسلنا الیها روحا فتمثل لها بشرا سویا-" کا معنی کیا هے؟ تمثل کے بارے میں وضاحت فرما ئیے-
8475 2009/02/04 Exegesisتمثل کا لغوی واصطلاحی مفهوم: تمثل ، یعنی کسی کے سامنے کھڑاهو نا ، کسی کے بارے میں کسی چیز کا تصور پیدا هونا ، جیسے کسی چیز کا هونا ، تصور کر نا- مذکوره ایه شریفه میں تمثل سے مراد یه هے که: ایک فرشته
-
صرف چند انبیاء علیهم السلام کے نام قرآن مجید میں ذکر هو نے کی کیا وجه هے؟
13898 2009/02/04 قرآنی علومقران مجید سیرت ، تاریخ یا معجم کی کتاب نهیں هے که اس مین انبیا کی سوانح حیات اور ان کے ناموں کی فهرست درج کی جائے- بلکه یه هدایت ، تعلیم وتر بیت ، تزکیه اور تذکر کی کتاب هے – یه مقصد ، انبیائے گزشته ا
-
قرآن مجید مین کتاب مبین اور رطب و یابس (خشک وتر) کا مراد کیا هے؟
13598 2009/02/04 Exegesisقران مجید میں کتاب مبین علم الهی کا ایک مرحله هے جو افعال الهی کے صادر هو نے کا سبب هوتا هے اور تخلیق سے پهلے اور اس کے دوران اور اس کے بعد موجود هو تا هے اور هر مخلوق کی پیدائش سے پهلے والے مراحل اور
-
یه جو کها جاتا هے که خداوند متعال آسمانوں اور زمین کا نور هے ،کیا اس نور سے مراد محسوس نور هے ؟ اگرمحسوس نور نهیں هے ، تو کس معنی میں هے؟
11417 2009/02/04 Exegesis1- ایه کریمه الله نور السموات والارض میں مسلما نور سے مراد حسی ومحسوس نور نهیں هے- کیونکه محسوس نور جسم پر عارض هونے والی مادی خصوصیات و کیفات والانور هے ، چونکه عقلی ادله خدا وند متعال کے لئے جسمانیت
-
کن دلائل سے معلوم هوسکتا هے که سوره الرحمن کی آیت نمبر ٢٦ سے مراد انس و جن هے اور یا جنات زمین پر زندگی کر تے هیں اور یا. . . اس قسم کے دوسرے مسائل ، اور کن قرائن کے پیش نظر قرآن مجید کی آیات سے اس سلسله میں استفاده کیا جاسکتا هے؟
12986 2009/02/04 Exegesis1 – ایت کا ترجمه یه هے که: ر ( صاحب شعور و عقل ) شخص ، جو اس ( زمین ) پر هے ، فنا هو نے والا هے اور تیرے پروردگار کی ذات ( جو ) صاحب جلال واکرام ( جمال ) هے باقی رهنے والی هے 2 ـ سوره الرحمن کی تمام
-
قرآن مجید میں حوادث کے جزئیات کیوں ذکر هوئے هیں اور پیغمبر اسلام صلی علیه و آله وسلم کی داستان کی نسبت حضرت موسی (ع) کی داستان کی طرف کیوں زیاده توجه دی گئی هے ؟
11068 2009/02/04 قرآنی علومسوال کے پهلے حصه کے جواب میں کها جاسکتا هے که: ایک حقیقت یا قانون و حکم کو بیان کر نے کے سلسله میں اس سے متعلق تمام جزئیات اور خصوصیات کو بیان نهیں کیا جاسکتا هے اور اس مطلب کا قران مجید میں خیال رکھا
-
حضرت خضرعلیه السلام کے هاتھوں نوجوان کے قتل کئے جانے کی انسانی همدردی کے نقطه نظر سے کیا توجیه کی جاسکتی هے؟
8482 2009/02/04 Exegesisاس سوال کے جواب میں یوں کها جاسکتا هے:1 ) اس سلسله میں مجموع ایات وروایات سے معلوم هوتا هے که تازه بالغ هوئے اس جوان ( غلام ) کا قتل هو نا ایک اتفاقیه حادثه یا ذاتی چاھت اور غضب پر مبنی اقدام نهیں تھا
-
قرآن مجید کے دفعتا اور تدریجی سے آج تک کتنا زمانه گزر رها هے- ؟
11014 2009/02/04 قرآنی علومبیشک قران مجید پیغمبر اکرم ( ص ) کے قلب مبارک پر دفعتا شب قدر ( ماه مبارک رمضان کی ایک رات ) میں نازل هوا هے .بعض روایات اور قراین کے مطابق ، اس احتمال کو تقویت ملتی هے که شب قدر ماه مبارک رمضان کی وه
-
کسی گناه کے مرتکب هوئے بغیر نوجوان کا حضر خضر کے هاتهوں قتل کئے جانے کی کیا توجیه کی جاسکتی هے؟کیا یه کام سنت الهی کے منافی نهیں هے؟
9316 2009/02/04 Exegesisایات ، روایات اور تفاسیر سے معلوم هو تا هے که حضرت خضر کے هاتهوں جوان کے قتل هو نے کا قضیه ، غضب اور هواوهوس کی وجه سے نهیں تها ، بلکه یقینی طورپر یه قتل ایک فلسفه ، حکمت اور مصلحت کی بناپر تها ، خاص
-
کیا ابلیس کی داستان حقیقی هے یا تمثیل هے؟
11006 2009/02/04 Exegesisجواب سے پهلے قابل ذکر بات هےکه اشیا کی تعریف کے طریقوںمیں سے ایک طریقه مثل کے ذریعه تعریف کرنا هے ، یعنی حقائق عقلی کی حسی اور قابل لمس امور سے تشبیه دینا ، تاکه اکثر لوگ اسانی کے ساتھ اس کا ادراک کرس
-
قرآن کے کس سوره کو پڑھنےکا زیاده ثواب ھے۔
16227 2009/01/31 قرآنی علومقران کتاب عمل ھے۔ اسلامی نقطھ نظر سے قران مجید کو زندگی کا دستور اور انسان سازی کےلئے کامل نمونھ درس کی نظر سےدیکھنا چاھئے۔ جو لوگ صرف بعض سوروں کی تلاوت یا ان سوروں کی تلاوت کے پیچھے ھیں جن کے ثواب ز
-
آخرت میں اندھے پن کے کیا معنی هیں؟
10009 2009/01/25 Exegesisاس ایه شریفه [ i ] اور اس کی مشابه [ ii ] دوسری ایات میں اعمی سے مراد دنیا میں جسمانی اندھا پن نهیں هے ، بلکه اس سے مراد یه هے که شخص دانسته طور پر اپنے اپ کو اندها بنائے ، یعنی خدا کے جلوٶں اور نبی ا
-
عبدا لله بن ابی سرح کے تغییر قرآن کی داستان کے باوجود قرآن مجید کی عدم تحریف کیسے ساز گار هو سکتی هے؟
14327 2009/01/19 قرآنی علومجن روایتوں کے بارے میں اپنے اشاره کیا هے وه عبدالله بن ابی سرح کے مرتد هو نے کی داستان سے مربوط هیں – اس شخص کے ارتداد کی کیفیت اور علت کے بارے میں تین قسم کی روایتیں نقل کی گئی هیں :اولا : اس کے ارتد
-
دوسرے کرّات (سیاروں) پر زنده مخلوقات کے وجود کے بارے میں اسلام کا کیا نظریه هے؟
10333 2009/01/19 Exegesisتفصیلی جواب...
-
حضرت آدم علیه السلام کے فرزندوں نے کن سے ازدواج کیا؟
20327 2009/01/18 Exegesisحضرت ادم علیه السلام کے فرزندوں کے ازدواج کے بارے میں اسلامی دانشوروں کے درمیان دو نظریئے پائے جاتے هیں :1- اس زمانه میں چونکه خدا کی طرف سے بھائی بهن کے در میان ازدواج کے حرام هو نے کا قانون نافذ نهی
-
قابیل نے هابیل کو کیوں قتل کر ڈالا؟
17043 2009/01/18 Exegesisقران مجید کی ایات سے معلوم هو تا هے که قابیل کے هاتھوں هابیل کے قتل هو نے کی علت حسد کی بری صفت تھی جو قابیل کے وجود میں شعله ور تھی جس کا نتیجه هابیل کا مظلو مانه طور پر قتل هو نا نکلا-
-
قرآن مجید میں مسلمان کن معنی میں آیا هے؟
16568 2009/01/17 Exegesisقران مجید کی اصطلاح میں ، مسلمان ، خداوند متعال کے فر مان ، اور هر قسم کے شرک سے پاک مکمل توحید کے سامنے مکمل طور پر تسلیم هو نے کے معنی میں هے اور یهی وجه هے که قران مجید حضرت ابراھیم علیه السلام کو
-
یه که کیا کتاب الهی میں هر رطب و یابس(تر وخشک) موجود هے؟کیا کتاب سےمراد یهی قرآن مجید هے؟ رطب و یابس سے مراد کیا هے؟اور یه کیسی موجودات هیں؟
7144 2009/01/12 Exegesisاگرچه بعض دوسری ایات میں کتاب مبین ذکر هوا هے اور اس سے مراد یهی قران مجید ے ، لیکن اس ایت اور علم الهی کی سند کو بیان کر نے والی اس کی مشابه ایات میں ، کتاب مبین سے مراد مخلوقات کو خلق کر نے سے پهلے
-
کیا یه کها جاسکتا هے، چونکه آیه تطهیر آیت کے وسط میں قرار پائی هے ،اس لیے حصر پر دلالت نهیں کرتی هے ؟!اهل بیت کون هیں؟
9801 2009/01/12 Exegesisسوال کے پهلے حصه کے جواب میں کها جاسکتا هے :یه جو ایه تطهیر ایک ایت کے بیچ میں قرار پایی هے ، بالاخر جس چیز کا اقتضا کرتی هے ، وه یه هے که اپنے قبل و بعد والے مطالب کے ساته هم سیاق هے اور اگر پیغمبر (
-
قرآن کے اسماء کیا کیا هیں؟
19980 2008/12/24 قرآنی علومقران مجید کے لئے بهت سے اسما ذکر کئے گئے هیں اور مسلمانوں کے درمیان ان میں سے صرف بعض هی مشهور هیں۔ البته بعض الفاظ قران میں قران کی صفت کے عنوان سے ذکر هوئے هیں لیکن ان کو قران کے نام کے طور پر استعم
-
سورهٔ بقره ، آیت نمبر 228میں مر د کے لئے عورت پر برتری کا اعلان هوا هے کیا یه خداوند عالم کی عدالت کے خلاف نهیں هے ؟
11951 2008/12/24 Exegesisیه ایت مطلقه ( طلاق شده ) عورت کے بارے میں هے اور طلاق رجعی کے احکام کے بارے میں هے که ان کے شوهرعده کی مدت میں رجوع کر سکتے هیں اور اس ایت نے ایک کلی اصل یعنی عورت کے حقوق اور وظیفے کے مساوی هونے کی
-
هابیل اور قابیل نے کس سے شادی کی؟
23915 2008/12/24 Exegesisتاریخی اور روائی منابع سے پته چلتا هے که انسان کی اج کی نسل نه هابیل سے اور نه هی قابیل سے بلکه جناب ادم کے شیث یا هبۃ الله نامی ایک بیٹے سے هے۔البته جناب ادم کی اولاد کے سلسله میں اسلامی دانشوروں نے
-
سورهٔ مبارکهٔ صافات میں لفظ مخلَصین اسم مفعول کی صورت میں کیوں استعمال هوا هے ؟کیا اسم مفعول کو اسم فاعل کے مقابله میں بر تری حاصل هے اور اس کے معنی یه هیں که خدا وند عالم ، فقط جن لوگوں نے خود کو خالص بنالیا هے ،انھیں هلاک نهیں کرے گا ؟
8421 2008/12/23 Exegesisسورهی صافات کی مد نظر ایات گذشته امتوں کا ماضی بیان کر رهی هیں که خداوند عالم نے شرک کے سبب ان میں سے اکثر کو عذاب میں گرفتار کیا ، سوائے چند لوگوں کے جنھوں نے خود کو خالص اور پاک رکھا تھا مخلصین صرف
-
اولو العزم انبیاء اور ان کی کتابیں کون کونسی هیں؟ انھیں اولو العزم کیوں کها جاتا هے اور زرتشت و داؤد اولو العزم نهیں هیں؟
22391 2008/12/23 Exegesisلفظ [ اولو العزم سوره احقاف کی 35 ویں ایت میں ایا هے۔ عزم در حقیقت حکم اور شریعت کے معنی میں هے۔ اور اولو العزم یعنی وه پیغمبر جو مستقل اور نیا ائین اور شریعت لائے تھے۔ روایات میں اولو العزم انبیا کے
-
ڈایناسوروں کے بارے میں اسلام کا نقطھ نظر کیا ھے؟
8910 2008/11/22 Exegesisقران ھدایت کی کتاب ھے۔ اور جو بھی ھدایت کے بارے میں ھماری ضروریات ھیں اس کتاب میں موجود ھیں۔ قران نے مطالب کو بیان کرنے میں اصل اور کلیات کی جانب اشاره کرنے کی روش اپنائی ھے۔ اور وه بھت کم جزئیات اور
-
کیا شیطان کے بچے هیں اور وه بھی لعنتی و ملعون هیں ؟
15903 2008/11/18 Exegesisشیطان کے ﻜﭽﻬ بچے هیں جو اس کی مدد کرتے هیں اور بهت هی کم کے سوا تقریبا سارے بچے اس کے راسته پر چل رهے هیں اور اسی کی طرح لعنتی و ملعون هیں ، جیسے وه شیطان که جو حضرت رسول اعظم ( صل الله علیه و آله وس
-
کیا انسان خلیفۃ اللھ ھے یا خلیفه رب۔
8750 2008/10/23 Exegesisسوره بقره کی ایت نمبر30 میں انسان کو خلیفھ کے طور پر منتخب کرنے کا راز اسما الھی کی تعلیم بیان کی گئی ھے۔ اور ارشاد ھے علم ادم الاسما کلھا جو اسم سب اسما پر مشتمل ھے اور سب اسما اسی علم کا جلوه ھیں وه
-
قرآن کریم میں "آیات سخره" کونسی ھیں۔
10490 2008/10/23 Exegesisسوره اعراف کی ایات نمبر 54 سے 56 تک کو ایات تسخیر کھتے ھیں۔ روایات میں ان ایات کی قرائت کے اثرات بیان ھوئے ھیں۔
-
مفسرین کرام نے کلمھ"واضربوھن"(عورتوں کو مارو)کو آیھ نشوز میں کس طرح تفسیر کرتے ھیں اور اسکی کیا وجھ بتاتے ھیں؟
13010 2008/10/23 Exegesisاسلامی تعلیمات کے مطابق ، عورتیں ایک اھم مقام کی حامل ھیں۔ پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ و الھ وسلم اور ائمھ اطھار علیھم السلام کی روایات میں ان کی تعریف اور تمجید کی گئی ھے ، ھماری روایات میں صالح عورتی