جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:قرآن)
-
قرآن عربی زبان میں کیوں نازل ھواھے۔
16222 2008/10/23 قرآنی علومانسان کے درمیان رابطھ برقرار رکھنے کیلئے زبان سب سے اھم وسیلھ ھے خداوند متعال گفتگو اور کلام کی طاقت کو انسان کی سب سے بڑی نعمتوں میں شمار کرتا ھے.جس کی طرف سوره رحمن میں اشاره ھوا ھے۔ جن پیغمبروں کو
-
ام المؤمنین کی اصطلاح کس طرح پیدا ھوئی۔
9706 2008/10/22 Exegesisام المؤمنین پھلی مرتبھ پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم کے زمانے میں سوره احزاب کی ایت نمبر 6 کے نازل ھونے کے بعد ، رسول اکرم کی ازواج مطھرات کے بارے میں مؤمنوں کے درمیان اصطلاح بنی۔ رسول اکرم صل
-
کیا قرآن مجید میں " پل صراط" کی طرف اشاره ھوا ھے؟
16495 2008/10/19 قرآنی علوماگرچھ لفظ پل صراط قران مجید میں استعمال نھیں ھوا ھے لیکن بعض روایات میں اس لفظ کی تصریح کی گئی ھے۔ حضرت امام صادق علیھ السلام سوره فجر کی ایت نمبر 14 میں موجود کلمھ مرصاد کی تفسیر میں اسے ایک پل جانت
-
کیا شب قدر متعدد ھیں ؟ اور کیا دن بھی شب قدرکا حصھ ھے ؟
12197 2008/09/20 Exegesisشب قدر ، ایک مبارک اور اتنی اھم شب ھے کھ قران مجید کے مطابق یھ شب رمضان المبارک میں واقع ھوئی ھے۔جو کچھه مذکوره سوال میں ایا ھے اس کے بارے میں چند ممکنات پائے جاتے ھیں:1۔ ممکن ھے تعدد شب قدر سے مراد ،
-
عرش و کرسی کیا ھے؟
14085 2008/08/20 Exegesisقرآن مجید کے مفسرین نے آیات و روایات سے استفاده کرکے عرش و کرسی کے بارے میں کئی معانی کا احتمال دیا ھے۔بعض مفسرین نے کها ھے کھ ، عرش و کرسی ایک ھی چیز کے دو نام اور دونوں نام ایک ایسے مقام کے کنای
-
اهلبیت (علیهم السلام) کو چند افراد میں کیوں مخصوص کرتے هیں ؟
8623 2008/08/13 Exegesisاهلبیت ( علیهم السلام ) کو پنجتن آل عبا یعنی حضرت محمد مصطفی ( صل الله علیه وآله وسلم ) ، علی ( علیه السلام ) ، فاطمه ( سلام الله علیها ) حسن اور حسین ( علیهم السلام ) سے مخصوص کرنے کی بهترین وه روا
-
معزجه کی تعریف کیا هے اور اسے کس طرح ثابت کیا جا سکتاهے ؟
14414 2008/07/27 قرآنی علوممعجزه کی معنی ایسے خارق العاده ( غیر معمولی ) کام کے هیں جو ایک چیلنج کے ساﭡﮭ تو دوسری طرف صاحب معجزه کے دعوے کے مطابق هوتا هے ، خارق العاده یعنی فطری اور عام قانون کے بر خلاف کوئی کام انجام پائے ۔معج
-
سوره توبه کی آخری دو آیتوں کی سند اور اس کا واقعه کیا هے؟
15468 2008/06/17 Exegesisسطحی طور سے مذکوره سوال میں سند سے کیا مراد هے یه اچھی طرح روشن و مشخص نهیں هے ظاهر هے اس طرح کے سوال کا کوئی خاص جواب نهیں هوگا ، لیکن ممکن هے سند سے مراد آیت کی شان نزول یا مذکوره آیات کی تفسیر هو
-
حوض کوثر کیا هے ؟
17513 2008/05/20 Exegesisکوثر کے معنی خیر کثیر کے هیں جس کے بهت سے مصداق بیان کئے جا سکتے هیں جیسے :حوض و نهر کوثر ، شفاعت ، نبوت ، حکمت ، علم ، بڑی نسل اور بهت زیاده اولاد و غیره۔ ۔ ۔ ۔کوثر کے دو مصداق هیں ایک دنیوی ( جناب ف
-
کیا شیطان (ابلیس) جنّات میں سے هے یا فرشتوں میں سے؟
23177 2008/05/05 Exegesisشیطان ، جنوں سے هے یا فرشتوں میں سے هیں اس سلسله میں مختلف نطریات پائے جاتے هیں اور اس اختلاف نطر کا منشا آدم علیه السلام کی تخلیق کا واقعه هے که جب الله کے حکم سے فرشتوں نے جناب آدم علیه السلام کو
-
جو قرآن همارے اختیار میں هے اس کی جمع آوری و تنظیم کس زمانه میں هوئی؟
14022 2007/12/12 قرآنی علومجمع قرآن کے سلسله میں تین نظریه پائے جاتے هیں:الف:قرآن کریم خود پیغمبر اکرم ( صل الله علیه و آله وسلم ) کے زمانه میں اور آنحضرت ( صل الله علیه و آله وسلم ) کی الهی روشنی میں تدوین پایا ، هر چند خ
-
قرآن تین پهلوؤں سے معجزه هے:الف۔ لفظ ب۔ معنی ج۔ اس کا لانے والا۔ یه تینوں جهتیں کس حد تک اس کے الهی هونے پر دلالت کرتی هے؟
9263 2007/12/12 قرآنی علومکلی طور سے اعجاز کی بعض و جهتیں ظاهر کرتی هیں که قرآن اس زمانه میں اور کسی بھی زمانه میں غیر خدا کی طرف سے لایا هوا نهیں هو سکتا۔ مثلا قرآن کا بلاغتی معجزه که کسی خاص زمان و مکان سے مخصوص نهیں هے او
-
قرآن مجید میں خداوند عالم کے "حیله "سے کیا مراد هے ؟
11379 2007/11/18 Exegesisکسی اچھے یا برے کام کے لیئے چاره جوئی یا تدبیر کو حیله کهتے هیں ۔اسی لیئے قرآن میں بھی حیله دوهرے معنی میں استعمال هوا هے ۔بهت سے آیتوں میں مکر ( حیله ) کی نسبت خدا کی طرف دی گئی هے جس سے مراد خداون