جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام جدید)
-
اسلام اور عیسائیت کی باهمی گفتگو میں کسی طرح کی چنوتی موجود ھے؟
7394 2009/01/31 کلام جدیدتفصیلی جواب...
-
اسلام کس طرح سائنس اور دین کے تضاد کو حل کرتا ھے؟
11563 2009/01/19 کلام جدیددین اور سائنس کے تعارض کی بحث ایک نئی بحث ھے ، جوعیسائی دین میں رائج ھے۔ اور وھاں ھی سے یھ بحث اسلام میں ا ئی ھے۔ لیکن دین مبین اسلام نے اس مسئلھ کے حل کیلئے مندرجھ ذیل نکات کی جانب توجھ مبذول کی ھے:1
-
کیا انسان زمیں پر موجود مخلوقات کی به نسبت اشرف المخلوقات هے یا تمام هستی اور کائنات کی مخلوقات کی به نسبت ؟ کیا انسان سے بھی شریف تر مخلوق کے خلق کئے جانے کا امکان هے؟
15828 2009/01/18 کلام قدیمهمارے عقیده کے مطابق ، انسان کی خلقت کے بارے میں موجود تمام ایات وروایات کے مطالعه سے معلوم هوتا هے که انسان عالم هستی کی مخلوقات پر برتری رکھتا هے اور یه انسان کی درج ذیل خصوصیات کے پیش نظر هے :1- ان
-
منابع اجتهاد کے مشترک هو نے کے باوجود ، کئی مشترک مسائل میں بعض مجتهدین کے در میان اختلاف کی وجه کیا هے؟
7835 2009/01/17 کلام جدیدمجتهدین کے در میان فتاوی میں اتفاق نظر مند رجه ذیل چند امور سے مر بوط هے :1- منابع اجتهاد میں اشتراک - 2- مقد ماتی علوم میں ان مبانی کا اشتراک جن کا اجتهاد محتاج هے- 3- منا بع اجتهاد سے ایک هی
-
امریکه کے مسلمانوں کے نام حضرت آیت الله العظمی خامنه ای کا پیغام (نصیحت)کیا تھا؟
6506 2009/01/17 کلام جدیدحضرت ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی ) کے دفتر کا جواب:سلام علیکمجو کچھ ـ ان کے عام بیانات اور پیغا مات میں ذکر هوا هے ( اور انٹر نیٹ پر بھی موجود هے ) اس کے علاوه انهوں نے کوئی دوسرا پیغام نه
-
نئی دنیا میں دین کی کارکردگی کا کیا اثر ھے؟
6518 2008/12/08 کلام جدیددین کا لفظ اسمانی اور غیر اسمانی ادیان کو شامل ھوتا ھے چاھے وه تحریف شده ھوں یا غیر تحریف شده۔ھمارے نظریھ کے مطابق صرف دین اسلام ھی سب زمانوں اور اوقات میں مثبت کردار ادا کرسکتا ھے کیوں کھ یھ دین خات
-
اس بارے میں وضاحت کیجئے کھ دین اسلام صلح اور مصالحت کا دین ھے یا جنگ اور بے امنی کا ۔
10605 2008/12/07 کلام جدیدقران مجید اس حقیقت کی تائید میں که اسلام صلح ، بھائی چارے اور دوستی کا دین ھے فرماتا ھے: ایمان والو ! تم سب مکمل اسلام ( صلح اور امن ) میں داخل ھوجاؤ ، اور شیطانی اقدامات کا اتباع نھ کرو کھ وه تمھارا
-
اسلام کو زمانے کے مطابق پیش کرنے سے کیا مراد ھے؟ مھربانی کرکے مثال کے ذریعے سمجھائیں۔
7135 2008/11/22 کلام جدیداسلامی علما گزشتھ زمانوں میں زمان اور مکان کی ضروریات کے مطابق اپنے مباحث کو بیان کرتے تھے ۔ اور ان کے زمانے میں اسلامی مباحث کو ایک سیسٹم اور نظام کے مطابق بیان کرنے کی ضرورت نھیں تھی ۔ لیکن اج کے دو
-
دین اسلام کی خاتمیت کی حقیقت کیا ھے۔ اور جناب سروش کے نظریھ پر کونسا اشکال لازم آتا ھے؟
11645 2008/10/21 کلام جدیدمندرجھ ذیل نکات کی جانب توجھ کرنا مناسب ھوگا:1۔ پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ والھ کا خاتم نبی ھونا اور اس پیروی میں دین اسلام کا خاتم دین ھونا ، قران مجید کے مبارک سوره احزاب کی ایت نمبر 40 میں ذکر ھوا ھ
-
کیا اسلام کے علاوه دوسرے ادیان کے ذریعھ بھی کمال و عروج تک پھنچا جا سکتا ھے ؟ توحید تک کیسے پنچا جا سکتا ھے؟
9028 2008/08/23 کلام جدیداگرچھ اج کی دنیا میں موجود ادیان کے بعض حقائق قابل مشاهده ھیں ، لیکن حقیقت کی مکمل صورت ، یعنی حقیقی توحید صرف اسلام میںقابل مشاھده ھے ، اس دعوی کو ثابت کرنے کی سب سے اھم دلیل ، ان ادیان میںقابل اعتبا
-
همیں معلوم هے کے پوری دنیا میں ﮐﭽﮭ ایسے افراد پائے جاتے هیں جو مسلمان یا شیعه نهیں هیں لیکن وه اﭽﮭﮯ اور نیک کردارانسان هیں ،غیر مسلمین نے بهت سی نئی نئی چیزیں ایجاد کی هیں تو کیا اس صورت میں صرف اس دلیل کی بنا پر که وه مسلمان نهیں هیں هم انهیں جهنم اورعذاب الهی کا مستحق جانیں؟
10903 2007/11/25 کلام جدیدجو لوگ دین اسلام پر ایمان نهیں لائے هیں وه دو قسم کے هیں:1۔ وه لوگ جنھیں اصطلاح میں جاهل مقصر و کافر کها جاتا هے یعنی اسلام کا پیغام ان لوگوں تک پهنچا اور انهیں اس کی حقانیت کا بھی پتا چلا لیکن اس کے
-
کیا انسان ابدی وجود کا مالک هے؟اگر ایسا هے تو کیوں دنیا میں همیں ابدیت دکھائی نهیں دیتی ؟
14824 2007/11/25 کلام قدیمقرآن کریم کی روشنی میں انسان کی فضیلتوں میں سے ایک فضیلت یه هے که وه عالم ملکوت کے گلستان کا طائر هے اور یه آب و گل کی دنیا اس کا وقتی اور عارضی آشیانه اور عالم ماده سے عالم روحانیت تک پهنچنے کا ا
-
حق کیا هے اور کس طرح حق کی پیروی کی جا سکتی هے؟
10376 2007/11/18 کلام جدیدحق یعنی: راسته کے درمیان میں چلنا ، صحیح راسته انتخاب کرنا ، حکمت کے بنا پر کسی چیز کو قرار دینا۔ حق و حقیقت کی پیروی فکر و نظر کے میداں میں یعنی :زیور منطق و جامه یقین سے آراسته هونا۔ مغالطه خیال پ
-
دین کیا هے ؟ اسکے اغراض و مقاصد کیا هیں؟ کیا انسان کی زندگی کے لیئے دین ضروری هے ؟
11505 2007/09/09 کلام جدیداصطلاح میں دین ایسے عقائد ، اخلاق ، قوانین و آیئن کا مجموعه هے جسکا تعلق انسانی معاشره سے مربوط امور اور انسانو ں کی تربیت سے هے ۔ لهذا اسکے قوانین و آئین کا معاشره کی واقعی ضرورت اور انسانی اجتماع
-
تاریخ میں هم نے پڑھا هے کے هر حکومت اور تهذیب پر ایک دن زوال طاری هوجاتاهے،کیا ممکن هے امام زمانه (عجل الله فرجه) کی حکومت پر بھی یه زوال طاری هوجائے ؟یعنی یه لوگ عادی هوکر پھر اس سے دل برداشته هوجائیں۔ ۔ ۔ ؟
7609 2007/09/09 کلام قدیمامام زمانه ( عجل الله فرجه ) کی عالمی حکومت میں اس کا تصور بھی نهیں پایا جاتا ؛ کیونکه حکومتیں یا ظلم و ستم اور عدالت کے مخالف رویوں کے سبب زایل هوتی هیں یا عوام کو فریب دینے کی وجه سے ، جس سے عوام دل