Please Wait
کا
6232
6232
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2011/12/15
سوال کا خلاصہ
کیا امام حسین (ع) کى رقیه نامى کوئى بیٹى تهى؟
سوال
بعض افراد، حضرت رقیه کے وجود کے بارے میں شک و شبهه کرتے هیں اور اپنے توهمات کو معاشره میں پهیلاتے هیں- مهر بانى کرکے اس سلسله میں عام لوگوں کو آگاهى بخشنے اور شبهات دور کرنے کے لئے ایک استدلالی اور مستند جواب تحریر فرمایئے تاکه انشاءالله حقائق واضح هو جایئں –
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے