Please Wait
کا
6238
6238
ظاہر کرنے کی تاریخ:
2012/01/17
سوال کا خلاصہ
کیا تمام روایتوں کو حذف کرکے صرف قرآن مجید پر اکتفا کرنا٬ مسلمانوں میں وحدت ایجاد کرسکتا هے؟
سوال
اخیرا٬ ایک گروه٬ جو اپنے آپ کو وهابی نهیں جانتا هے اور وهابیت کے شبیه عقائد پیش کرنے کے لئے سائٹیں اور وبلاگ کهولے هیں٬ ان کا اعتقاد هے که مسلمانوں کے درمیان اختلاف پیدا هونے کی اصل وجه روایات کو قبول کرنا هے اور علم رجالى و علم دریا یه قابل توجه نهیں هیں کیونکه شیعه اور سنیوں نے اس سے استفاده کرکے مختلف احکام پیش کئے هیں، بلکه راه حل قرآن مجید پر اکتفا کرنا هے اور روایات و سنتوں کو حذف کرنا چاهئے٬ کیونکه قرآن مجید کے مضامین کے حدود میں پیغمبر(ص) کی اطاعت واجب اور باقی فرمایشات سفارش هیں نه واجب-
1-دین کے دائرے میں اور اس سے باهر ان کا جواب کیا هے؟
2-کیا یه گروه شناخته شده، اهم اور هویت والا هے؟
1-دین کے دائرے میں اور اس سے باهر ان کا جواب کیا هے؟
2-کیا یه گروه شناخته شده، اهم اور هویت والا هے؟
دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے