جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:تاريخ بزرگان)
-
کیا عبد الله بن مسعود محبان اهل بیت (علیهم السلام) میں سے تھے؟ کیا انھوں نے حضرت علی (علیه السلام) کی امامت کو قبول کیا هے؟
6357 2010/02/20 تاريخ بزرگان
-
مهربانی کرکے حضرت موسی مبّرقع ره کی مختصر سوانح حیات بیان فرمائیے ـ
5542 2010/01/21 تاريخ بزرگان
-
پیغمبر اسلام(ص) نے طلحه و زبیر کو کیوں سیف الاسلام کا لقب دیا هے؟
7653 2010/01/20 تاريخ بزرگان
-
ڈاکٹر علی شریعتی کے بارے میں امام خمینی (رح) کا نظریه کیا هے؟
10449 2009/09/22 تاريخ بزرگان
-
یه جو هم کهتے هیں که پیغمبر(ص) کی صرف ایک بیٹی تھی، اس آیه شریفه سے کیسے سازگار هے که جس میں ارشاد هوتا هے " اے پیغمبر! اپنی بیویوں اور بیٹیوں۔ ۔ ۔ ۔ سے کهدو-"
13030 2009/06/07 تاريخ بزرگانکیا پیغمبر صلی الله علیه واله وسلم کی حضرت فاطمه زهرا سلام الله علیها کے علاوه کوئی بیٹی تھی یا نهیں ، یه ایک تاریخی بحث هے- واضح هے که تاریخی بحث کا اپنا ایک طریقه کار هوتا هے ، اس لئے اس مسئله کو ثا
-
میرے لئے امام موسی کاظم (ع) کی زندگی ، ان کے فرزندوں اور نواسوں کے بارے میں ایک خلاصه بیان کیجئے-
14662 2009/06/07 تاريخ بزرگانتفصیلی جواب...
-
حضرت مسلم(ع) کون تھے؟
15006 2009/06/07 تاريخ بزرگانحضرت مسلم ، عقیل کے بیٹے تھے-وه تین اماموں ( امام علی ، امام حسن اور امام حسین علیھم السلام ) کے ھم عصر تھے- انهوں نے تیسرے امام حضرت امام حسین ( ع ) کے زمانه میں ، اپنے امام کے مقاصد کے لئے اپنی جان
-
جس صحابی کی مشرکین کے مقابلے میں شهد کی مکھیوں نے حفاظت کی اس کا نام کی تھا؟
6097 2009/04/19 تاريخ بزرگانجس صحابی کے بدن کی شهد کی مکھیوں نے حفاظت اور حمایت کی ، اس کا نام عاصم بن انصار بن ابی افلح یا ابن افلح تھا اور وه حمی دبر کے نام سے معروف هے ـ جب جنگ ذات الرجیع میں عاصم ، زیل نامی ایک دشمن کے هاتھو
-
عمار بن یاسر کے اشعار کیا تھے؟
9416 2009/04/19 تاريخ بزرگانعلامه مجلسی بهارالانوار میں لکھتے هیں: جب رسول خدا صلی الله علیه واله وسلم اپنے اصحاب کے ساتھ ـ مسجد تعمیر کرنے میں مشغول تھے ، صحابیوں میں سے ایک شخص تمیز اور فاخره قسم کا لباس پهنے هوئے وهاں سے گزر
-
اگر قیام عاشورا میں امام حسین (ع) کامیاب هوتے اور حکومت تشکیل دے پاتے، تو دنیا کی آج کیسی حالت هوتی؟ اور کیا اس صورت میں کوئی شخص دین اسلام کے بارے میں شک و شبهه کرسکتا تھا؟
6855 2009/04/06 تاريخ بزرگانامام حسین علیه السلام کی تحریک اور قیام کی بنیادی علت ، دین اور بالمعروف و نهی عن المنکر کو احیا کرنا اور ظالم حاکم سے مقابله کرنا تھا تا که مسلمانوں میں رائج اس طرز تفکر کو ختم کیا جائے ، جس کے مطابق
-
کیا قرآن مجید اور روایات میں حضرت خضر علیه السلام کے بارے میں کچھـ مطالب بیان کیے گئے هیں؟
16015 2009/03/16 تاريخ بزرگانقران مجید میں واضح طور پر حضرت خضر علیه السلام کا نام نهیں لیا گیا هے ، بلکه انھیں عبد امن عبادنا اتیناه رحمۃ من عند نا و علمناه من الدنیا علما [ i ] کے عنوان سے یاد کیا گیا هے ، جو ان کے مقام عبودیت
-
حضرت نوح علیه السلام کى کتاب کا نام کیا هے؟
7323 2009/03/16 تاريخ بزرگانروایتوں میں حضرت نوح علیه السلام کى کتاب کا نام صحف نوح ذکر کیا گیا هے ـ [ 1 ] اس کے علاوه کوئى خاص نام بیان نهیں کیا گیا هے ـ [ 1 ] بحارالانوارج : 35 ص : 20 ـ 22 حدیث 15 وج: 53 ص 2 ـ 9.
-
کیا اسلامی معاشرے میں ایسی خواتین تھیں جو حوزه علمیھ میں اجتھاد کے درجے تک پھنچ گئی ھیں۔
6816 2009/02/28 تاريخ بزرگاناسلام کا علم سے گھرا تعلق رھا ھے اور اسلام میں علم مردوں اور عورتوں دونوں پر واجب ھونے سے ، اسلامی معاشرے میں ھمیشھ خواتین نے علم حاصل کرکے بلند مقامات حاصل کئے ھیں اور بعض ان میں سے اجتھاد کے درجھ پر
-
کیا ارسطو پیغمبروں میں سے تھا؟
15657 2009/02/28 تاريخ بزرگانتفصیلی جواب...
-
چار برگزیده عورتوں اور ان کے والد کا کیا نام تھا؟
7940 2009/02/15 تاريخ بزرگاناولیا اور صالحین کے درمیان ایسی عورتیں بھی تھیں ، جنھوں نے انسانیت کی تاریخ میں توحید اور الھی اھداف کے لئے بھت قربانیاں پیش کی ھیں۔ اس لئے ان کے نام ھمیشھ انسانیت کی تاریخ میں سنھری لفظوں سے لکھے ج
-
"امام زمانھ " (عج) کے متعلق ابن عربی کا نقطھ نظر کیا ھے؟
11882 2009/02/14 تاريخ بزرگانابن عربی کے اثار کا مطالعھ کرنے سے امام زمانھ ( عج ) کے متعلق اس کا عقیده واضح ھوتا ھے۔ وه فتوحات مکیھ کے باب 366 میں جو اخر الزمان میں حضرت مھدی ( عج ) کے اصحاب اور وزرا کی پھچان کے بارے میں ھے ، اس
-
ملاسلطان علی گنابادی مشهور به سلطان محمد علی شاه کیسے شخص تهے؟
6772 2009/02/09 تاريخ بزرگانسلطان محمد گنا بادی ، ملقب به سلطان علی شاه ، طریقت نعمت اللهی میں حالیه صدی کے عرفا میں شمار هو تے هیں – وه 28 جمادی الثانی سنه 1251 هجری قمری میں خراسان کے گناباد علاقه میں پیدا هوئے – دینی تعلیم حا
-
عمروعاص اپنی پوری زندگی میں کیساآدمی تھا؟
12426 2009/02/08 تاريخ بزرگانعمروبن عاص ، وهی عمرو بن عاص بن وائل سهمی هے- وه ایک موقع پرست اور چالباز انسان تھا- نابغه نامی ایک عورت سے پیدا هوا اور باپ کے لحاظ سے عاص بن وائل سے منسوب تها- عاص بن وائل سهمی وهی مشرک هے که جس نے
-
شیخیه فرقه اور شیخ احمد احسائی کے بارے میں وضاحت کیجئے-
10984 2009/02/04 تاريخ بزرگانشیخیه ، ایک فرقه هے ، جس کابانی شیخ احمداحسائی هے-شیخ احمد ، 1166ھ میں احسا کے مقام پر پیدا هوا هے اور 1186ھ میں اس نے کربلاجاکر علمائے شیعه سے استفاده کیا- اس نے حضرت امام رضا علیه السلام کی زیارت کے
-
کیا حضرت ولی عصر عج الله تعالی فرجه الشریف کی والده معصوم هیں؟
7834 2009/02/04 تاريخ بزرگانشیعوں کے عقیده کے مطابق ، صرف انبیا اور ان کے جانشین اصطلاحی عصمت کے حامل هیں ، یعنی وحی الهی ( دین الهی ) کو سمجھنے ، پهنچاتے اور نافذ کر نے کے مرحله میں پوری عمر میں هر قسم کے اشتباه ، بهول چوک اور
-
اصحاب جمل نے کیوں حضرت علی(ع) کے ساتھـ جنگ کی؟
16620 2009/02/04 تاريخ بزرگانهم تاریخی مستندات کے پیش نظر ، جنگ جمل کے اسباب و علل کو ، اس جنگ میں متصادم دونوں پارٹیوں کے نقطه نظر کی تحقیق کرنے کے بعد اپنا فیصله سناتے هیں :الف ) اصحاب جمل کی نظر میں جنگ کے اسباب:1 ـ عائشه اور
-
باوجودیکه زید بن علی (رح) بھی اهل بیت سے هیں ، انهوں نے کیوں ابو بکر کی خلافت کے صحیح هو نے کا اعتراف کیا هے؟
6641 2009/02/04 تاريخ بزرگاناگر چه محترم سوال کر نے والے نے قطعی اور فیصله کن انداز میں بیان کیا هے که زید بن علی ( رح ) نے ابو بکر کی خلافت کے صحیح هو نے کی شهادت دی هے ، لیکن منابع میں نسبتا تفصیلی جانچ پڑ تال اور تحقیقات کے ب
-
قمری سال کے آغاز کو کیوں محرم سے شمارجاتا هے جبکه اس مهینه کی دس تاریخ کو امام حسین علیه السلام کی شهادت واقع هوئی هے؟
11477 2009/01/19 تاريخ بزرگانقمری سال کےماه محرم سے شروع هو نے کا امام حسین علیه السلام کی شهادت کے ساتھ ـ کوئی تعلق نهیں هے –قمری سال کا اغاز اسلام سے پهلے بھی محرم سے هی هوتا تھا اور جهالت کے زمانه کے عرب قمری سال کے اغاز کو م
-
مسلم بن عقیل کی بیٹیوں کے نام کیا تھے؟
16213 2009/01/18 تاريخ بزرگانحضرت مسلم بن عقیل کی زندگی کے بارے میں لکھی گئی تمام کتابوں کے مطالعه اور تحقیق سے معلوم هو تا هے که حضرت مسلم بن عقیل کی دو بیٹیاں تھیں ، جن کے نام عاتکه و حمیده تھے- عاتکه عاشور کے دن ، دشمن کی طرف
-
حضرت آدم علیه السلام وحوا کے کتنے فرزند تھے؟
36504 2009/01/18 تاريخ بزرگانتفصیلی جواب...
-
کیا یه صحیح هے که امام حسین علیه السلام علی اصغر (ع) کے دھان کی رطو بت سے اپنی زبان کوتر کر نے کے لئےاستفاده کر نا چاهتے تھے؟ تاکه اپنے خطبه کو جاری رکھـ سکیں اور دشمن کو امر بالمعروف کریں اور دشمن نے امام کے خطبه کے جاری رھنے کے ڈر سے علی اصغر(ع)) کے گلے پر تیر مارا؟
9178 2009/01/17 تاريخ بزرگانتفصیلی جواب...
-
کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود هیں ؟
8491 2008/12/24 کلام قدیمامام زمانه کا وجود اور اپ کی امامت در اصل امامت خاصه کے مباحث هیں جس کے لئے براه راست عقلی دلائل کا سھارا نھین لیا جاسکتا۔ بلکه امامت عامه میں عقلی دلیل استعمال کرنے کے بعد اور تمام زمانوں میں امام کی
-
کربلا کے قیدی محرم کی کس تاریخ کو کربلا سے شام کی جانب روانھ ھوئے؟
8855 2008/12/08 تاريخ بزرگانتاریخی اور مقاتل کی کتابوں میں نقل کے مطابق ، کربلا کے قیدیوں کو محرم کی گیارھویں تاریخ کو کربلا سے روانھ کیا گیا۔ وه بارھویں محرم کو کوفھ وارد ھوئے اور انیسویں محرم کو کوفھ سے شام کی جانب روانھ ھوئے
-
کونسی مسلمان عورت تھی ، جس نے سالوں سال، آیات قرآنی سے گفتگو کی ؟
8630 2008/12/06 تاريخ بزرگاناس مسلمان عورت کا نام فضھ تھا ، جو حضرت زھرا سلام اللھ علیھا کی کنیز تھی ، معتبر روایات کے مطابق سالوں سال ، قرانی زبان میں گفتگو کرتی رھی۔
-
ابو البشر حضرت آدم علیھ السلام کے زمانے سے کتنی مدت گزر چکی ھے؟
14426 2008/11/20 تاريخ بزرگاناس سلسلے میں قران مجید میں کوئی واضح بات بیان نھیں ھوئی ھے لیکن تاریخ کی کتابوں میں ایا ھے کھ حضرت ادم علیھ السلام کی خلقت چھه یا سات ھزار سال پھلے ھوئی ھے۔ البتھ یھ بات قطعا سائنسدانوں کے اس نظریھ
-
کیا جو ذاکرین، مرثیھ اور مناقب میں ھر سال اپنی طرف سے اضافه کرتے ھیں ، اس میں اشکال نھیں ھے؟
8257 2008/11/20 تاريخ بزرگانقیام عاشورا اور واقعھ کربلا کے دو رخ ھیں۔ ایک نورانی رخ جو جانثاری اور فخر کا رخ ھے۔ دوسرا سیاھی اور ظلم کا رخ جس میں ایسا ظلم ، اور جرم شامل ھے جس کی تاریخ میں نظیرنھیں ملتی ھے ۔ اس لئے کربلا کے واق
-
امام بخاری کی مختصر سوانح حیات بیان کیجئے؟
18421 2008/11/12 تاريخ بزرگانابو عبدا للھ ، محمد بن اسماعیل بن ابراھیم بن مغیره بن بردزیھ ، جعفی البخاری ، اھل سنت کے نامور محدثوں میں سے ھیں۔ وه 194 ھ ۔ کو بخارا کے ایک گاؤں خرتنک میں پیدا ھوئے ۔ اور اپنے بچپن میں ھی باپ کے سائے
-
پیغمبر اکرم (صل الله علیه وآله وسلم) حضرت عدنان کے پهلے سے حضرت ابراهیم تک اور حضرت ابراهیم سےحضرت آدم تک اپنے شجره نسب کو بیان کرنے سے منع ( نهی) کیا هے ۔
12645 2008/11/09 تاريخ بزرگانحضرت عدنان کے پهلے سےحضرت ابراهیم ( علیه السلام ) تک اور حضرت حضرت ابراهیم سے حضرت آدم ( علیه السلام ) تک اپنے شجره نسب کو بیان کرنے سے پیغبر اکرم ( صل الله علیه وآله وسلم ) کا منع ( نهی ) کرنا بهت
-
امام حسن علیه السلام نے امام حسین علیه السلام کے مانند کیوں قیام نهیں کیا؟
12445 2008/10/22 تاريخ بزرگانهر تاریخی واقعه کو اس زمانه کے سیاسی حالات کے پیش نظر جانچنا چاهئے- امام حسن علیه السلام نے حکو مت کو هاتھ ـ میں لینے کے بعد جو سب سے پهلا کام انجام دیا ، وه معاویه کی لشکر کشی اور خطره کا مقا بله کر