جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:فقه)
-
کیا آفتاب لباس، کمبل اور فرش کو پاک کرسکتا هے؟
4913 2011/07/10 حقوق و احکام
-
کیا سجده کرنے کے لیے دو سجده گاهوں سے استفاده کرنا صحیح هے؟
4384 2011/06/21 حقوق و احکام
-
کیا قلم کی سیاهی وضوع کے لیے رکاوٹ بن سکتی هے؟
5187 2011/06/21 حقوق و احکام
-
تالا توڑ کر چوری کرنے کا کیا حکم هے؟
5028 2011/06/21 حقوق و احکام
-
اسلام کے دشمنوں کی هر طرف سے اسلام کے خلاف جارحیت کے پیش نظر آپ کی نظر میں مسلمانوں کے مختلف طبقات کے لوگوں کا فریضه کیا هے؟
4875 2011/06/21 حقوق و احکام
-
اگر ناخن پالش صاف کرنا ممکن نه هو تو کیا فریضه وضو جبیره هے یا تیمم؟
5514 2011/06/21 حقوق و احکام
-
مذکر یا مونث جنس کی تشخیص کے لیے فقهی لحاظ سے کون سے معیار هیں؟
11631 2011/06/21 حقوق و احکام
-
سوئیڈن میں آب و هوا کے لحاظ سے بعض مواقع پر دن بیس گھنٹے کا یا اس سے زیاده طولانی هوتا هے۔ موسم گرما کے گرم ایام میں ان حالات میں روزه رکھنے اور نماز پڑھنے کا کیا حکم هے؟
5941 2011/06/21 حقوق و احکام
-
اگر کوئی شخص نماز میں " ولا الضالین " کے بجائے "ولا الزالین" کهے، تو اس نماز کا حکم کیا هے؟
5452 2011/06/21 حقوق و احکام
-
کیا نمازوں میں قنوت ضروری {واجب} هے؟
4733 2011/06/21 حقوق و احکام
-
خود کشی کے بارے میں اسلام کا کیا حکم هے؟
7723 2011/06/21 حقوق و احکام
-
قرآن مجید نے صرف اس جانور کے گوشت کو کھانے سے منع کیا هے جس کو ذبح کرتے وقت غیر خدا کا نام لیا گیا هو، جس جانور کو ذبح کرتے وقت خدا اور غیر خدا کے ناموں میں سے کسی کا نام نه لیا گیا هو، اُس کے گوشت کو کیوں نهیں کھایا جا سکتا هے؟
7212 2011/06/07 حقوق و احکام
-
مسائل مستحدثه کے کیا معنی هیں؟
6010 2011/06/07 حقوق و احکام
-
جس عورت نے حائض هونے کے گمان سے استحاضه کے دوران نمازیں نهیں پڑھی هیں اس کا فریضه کیا هے؟
6811 2011/05/21 حقوق و احکام
-
کیا نوزاد کی بیماری کی وجه سے اس کے ناقص الخلقت پیدا هونے کے سبب اسقاط جنین جائز هے؟ اس صورت میں کون مسئول هوگا؟
5073 2011/05/21 حقوق و احکام
-
کیا نماز میں بدن کی ظاهری طهارت کے علاوه اس کی باطنی اور اندرونی طهارت بھی قابل اعتبار هے؟
5192 2011/05/21 حقوق و احکام
-
اجازت کے بغیر دوسروں کے کھیت سے پھل اور گھاس کاٹنے کا کیا حکم هے؟
6138 2011/05/21 حقوق و احکام
-
بیمار مسافر کے احکام کیا هیں؟
5348 2011/05/21 حقوق و احکام
-
کیا چاول کو کئی بار گرم کرنے کے نتیجه میں الکحل {شراب} کی بو پیدا هونے سے چاول نجس هوتا هے؟
5247 2011/05/21 حقوق و احکام
-
اگر میں اپنے بھائی کو کوئی رقم قرضه کے عنوان سے دیدوں اور آپس میں توافق کریں که جتنا نفع بینک اس رقم پر دیتا هے، اتنا هی میرا بھائی مجھے دیدے، تو اس کا کیا حکم هے؟
5039 2011/05/21 حقوق و احکام
-
اجاره پر دی گئی چیز کی مرمت کا خرچه کس کے ذمه هے؟
5311 2011/05/21 فقہ
-
کیا یه ضروری هے که هر وضو سے پهلے کھال تک پانی پهنچنے کے لیے کسی قسم کی رکاوٹ موجود نه هونے کا اطمینان حاصل کیا جائے؟
4677 2011/05/21 حقوق و احکام
-
معصیت کار اور دین کے خلاف اعمال انجام دینے والے اقارب کے ساتھ کیسا رابطه رکھنا چاهئیے؟
4649 2011/05/21 حقوق و احکام
-
کیا حضرت معصومه قم {س} کی زیارت کے لیے غسل کرنا نقل کیا گیا هے ؟ کیا ان کے لیے نماز زیارت نقل کی گئی هے؟
5732 2011/05/21 حقوق و احکام
-
ایران کے یهودیوں کی کتنی آبادی هے اور ایران کی حکومت ان کے ساتھ کیسا برتاو کرتی هے؟
8880 2011/05/21 نظامها
-
کیا بیماری یا طبی مواقع کے علاوه اسقاط جنین جائز هے؟
5253 2011/05/21 حقوق و احکام
-
ان چیزوں کی خریدوفروخت کا حکم کیا هے، جن کا نفع صهیونزم کی حمایت میں خرچ هوتا هے؟
4921 2011/05/21 حقوق و احکام
-
کیا صغیر بچوں کے مال میں ان کی رضامندی کے بغیر تصرف کیا جا سکتا هے؟
4826 2011/05/21 حقوق و احکام
-
پالتو کتے کی نجاست کا کیا حکم هے؟
5325 2011/05/21 حقوق و احکام
-
انٹرنیٹ سے فلموں اور موسیقی کو ڈاون لوڈ کرنے کا کیا حکم هے؟
9135 2011/05/21 حقوق و احکام
-
کیا غیر مسلم ممالک کے بینکوں میں سرمایه کاری کرنا جائز هے؟
5269 2011/05/21 حقوق و احکام
-
مسلمان ممالک کی عورتیں دوسروں کے سامنے اپنا چهره چھپاتی ھیں تاکه انھیں کوئی نه پھچان سکے، اس حالت میں نوجوان اپنی شریک حیات کو کیسے پسند کرسکیں گے؟
4774 2011/05/17 حقوق و احکام
-
جو کمپنی اپنی پیداوار کو خارجی ٹریڈمارک لگا کر زیاده قیمت پر بیچتی ھے، اس کا حکم کیا ھے؟
4624 2011/05/17 حقوق و احکام
-
کیا، عاشورا کے دن روزه رکھنے کے بارے میں پیغمبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم کی کوئی حدیث موجود ھے؟ کیا اس دن روزه رکھنا مستحب ھے؟
7289 2011/05/17 حقوق و احکام
-
میری نظر میں تمام منطقی دلالتیں اس کی طرف اشاره کرتی ھیں که آگاھی حاصل کرنے کے لئے مرجع کی طرف رجوع کرنا چاھئے نه که اس کی تعبدی تقلید کے لئے که جو کچھ وه کهے اسے قبول کریں، کیونکه ھرشخص اپنے اعمال کا مسئول ھے اور کوئی دوسرا اس کا جواب ده نھیں ھوسکتا ھے، اس بناپر تقلید کے کیا معنی ھیں؟ اور ھمارے علماء اپنے جواب کے طریقه استنباط کو ھمیں کیوں نھیں بتاتے ھیں؟
4855 2011/05/17 حقوق و احکام