جوابات کا خزانہ
-
کیا خداوند متعال کے علاوه کوئی غیب کا عالم ھے۔
9144 2008/10/06 کلام قدیمغیب کسی چیز کے حواس وادراک سے مخفی ھونے کے معنی میں ھے ، اور شھود اس کے ظاھر ھونے کے معنی میں ھے ، ممکن ھے ایک چیز کسی کے لئے مخفی اور کسی کےلئے ظاھر ھو ، یھ امر اس شخس کی ھستی کے حدود اور اس کے عالم
-
کیا مراجع تقلید کے فتاویٰ میں اختلاف ، اس اختلاف کا مصداق ھے،جس کی نھج البلاغھ کے خطبھ نمبر ۱۸ میں نفی کی گئی ھے؟
8167 2008/10/06 حقوق و احلام کا فلسفہبعض محقیقن کی نظر میں ، نھج البلاغه کا خطبھ 18 ، خطبھ نمبر 17 کا ایک حصھ ھے ، جس کو سید رضی ( رح ) نے اپنی کتاب میں الگ سے ذکر کیا ھے ، اور اسے ایک مستقل خطبھ کی صورت میں پیش کیا ھے۔البتھ اس خطبھ کا م
-
حضرت آدم علیھ السلام کی غلطی کے سبب ھمیں زمین پر گناه کرنے سے سزا کیوں ملتی ھے۔
13820 2008/10/06 کلام قدیمانبیا علیھم السلام ، جن میں حضرت ادم علیھ السلام بھی شامل ھیں ، ھر طرح کے گناه و سھو سے معصوم ھیں۔ اور جو کچھه حضرت ادم سے سر زد ھوا ھے ، وه صرف ایک امر ارشادی کی مخالفت تھی ، جسے معصیت اور گناه نھیں
-
موسیقی کے حلال اور حرام ھونے کی دلیلوں کو بیان کیجئے ؟
18106 2008/10/06 حقوق و احکامفقھ کی اصطلاح میں غنا اور موسیقی اپس میں فرق رکھتے ھیں ھے۔ غنا ، اس اواز کو کھتے ھیں ، جو حنجرے ( حلق ) میں گھومنے کے ساتھه نکلے ، اور سننے والے میں سرور اور وجد کی کیفیت پیدا کرےاور یھ اواز لھو و
-
اھل سنت کے وضو کے طریقھ کے پیش نظر آیھ وضو میں لفظ " الی " کن معنی میں ھے؟ اور اس سلسلھ میں پیغمبر اسلام صلی اللھ علیھ وآلھ وسلم کی سیرت کیا ھے؟
8643 2008/09/21 سیرتایھ وضو میں لفظ الی کے بارے میں قابل ذکر بات ھے کھ یھ صرف دھونے کی حد اور مقدار بیان کرنے کےلئے ھے ، نھ کھ دھونے کی کیفیت بیان کرنے کے لئے ۔ یعنی ایھ شریفھ میں ، وضو میںجو ھاتھه کی حد اور مقدار دھونی
-
کیا استمنا گناه کبیره ھے ؟ اس سے نجات کی راه کیا ھے ؟
20166 2008/09/21 حقوق و احکاممشت زنی ، جسے استمنا کھتے ھیں۔ گناھان کبیره میں سے ھے اور حرام ھے [ i ] اور اسکی شدید سزا ھے۔استمنا یا مشت زنی سے نجات پانے کی بھترین راه شرعی ازدواج ( دائمی یا موقت ) اس کے خاص شرائط کے ساتھه ، انجام
-
کیا غیر مسلم کے ذبیحھ کا استعمال کیا جاسکتا ھے؟
7518 2008/09/21 حقوق و احکامشیعھ فقھا اور مکتب اھل بیت علیھم السلام کے مطابق اسلامی طور پر ذبح نھ ھونے والے حیوان کا گوشت ، مردار کے حکم میں ھے ، یھ گوشت حرام اور اس کا کھانا جائز نھیں ھے۔
-
امام علی علیھ السلام کی امامت کے ثبوت میں قرآن مجید کی چند آیات بیان فرمائیے۔
21558 2008/09/21 کلام قدیماھل سنت بھائیوں کے لئے حضرت علی ابن ابیطالب کی امامت کو ثابت کرنے کا بھترین طریقھ کار قران مجید اور اس سلسلھ میں ان کی ھی کتابوں میں نقل کی گئی روایتوں سے استفاده کرناھے ۔ البتھ ظاھر ھے کھ انسان کو ح
-
کیا شیعھ اثنا عشری کے علاوه کوئی بھشت میں داخل ھوگا؟ قیامت کے دن قاصرین (معذوروں ) کی حالت کیا ھوگی؟
7665 2008/09/20 کلام قدیمبھشت میں داخل ھونے کا معیار ایمان اور عمل صالح [ i ] پر استوار ھے ، ایک شیعھ بھی اسی صورت میں بھشت میں داخل ھوگا کھ صرف شیعھ ھونے کا دعوی نھ کرتا ھو ، بلکھ شیعھ ھونے کی ضروریات اور لوازم پر عمل کرچکا
-
کیا تقلید کے ذریعھ اسلام قبول کرنا، خداوند متعال قبول کرے گا؟
8477 2008/09/20 کلام قدیماگر اخرت میں اعتقادات کی کیفیت کے بارے میں کئے گئے سوال کے جواب میں اپنے ابا و اجداد کی اندھی تقلید کے سوا ھمارے پاس کوئی دلیل نھ ھو تو ھم اس صورت میں معذور نھیں ھونگے ، کیونکھ اس قسم کا طرز عمل اور ا
-
کیا شب قدر متعدد ھیں ؟ اور کیا دن بھی شب قدرکا حصھ ھے ؟
12297 2008/09/20 Exegesisشب قدر ، ایک مبارک اور اتنی اھم شب ھے کھ قران مجید کے مطابق یھ شب رمضان المبارک میں واقع ھوئی ھے۔جو کچھه مذکوره سوال میں ایا ھے اس کے بارے میں چند ممکنات پائے جاتے ھیں:1۔ ممکن ھے تعدد شب قدر سے مراد ،
-
کیا خداوند متعال کو دیکھا جاسکتا ھے ؟ اور کیسے ؟
8088 2008/09/20 کلام قدیمعقل و شرع کے حکم سے ، خداوند متعال کو ظاھری انکھوں سے نھ دنیا میں دیکھا جاسکتا ھے ، اور نھ اخرت میں ، لیکن دل کی انکھوں سے اسے دیکھا جاسکتا ھے ، دل اپنی وجودی قابلیت کی حیثیت میں ، شھود باطنی کی راه س
-
کیا دوسرے عالمین کی مخلوقات سے رابطھ قائم کرنا ممکن ھے؟
9919 2008/09/20 کلام قدیماس میں کوئی شک و شبھ نھیں ھے کھ بعض عالمین کے باشندوں سے رابطھ قائم کیا جاسکتا ھے ، لیکن اس طرح نھیں ھے کھ نشھ اور چیزوں اور شراب کے ذریعھ دوسرے عالمین کی مخلوقات سے یھ رابطھ قائم کیا جاسکے۔لیکن عالم
-
ڈیموکریسی کے بارے میں اسلام کا نقطھ نظر کیا ھے؟
14827 2008/09/20 فلسفہ سیاستڈیموکریسی ( جمھوریت ) ، معاشره کا نظم و انتظام چلانے کا ایک طریقھ ھے ۔ اس کی نمایاں خصوصیات میں اکثریت کی رائے کا احترام اور انفرادی و شھری ازادی ھے ۔ اگرچھ ڈیموکریسی میں اکثریت و حقانیت [ i ] اپس میں
-
اسلام اور تشیع کی نظر میں اختیار و آزادی کے حدود کیا ھیں؟
9935 2008/09/17 کلام قدیمازادی کے متعدد اورمختلف معنی ھیں اور مختلف اور گوناگوں معانی کے پیش نظر اس کے حدود بھی مختلف ھیں:1۔ وجودی ازادی کے معنی میں ، ازادی ( جو وجود مطلق اور خداوند متعال سے متعلق اور اس کی ذات میں منحصر ھے
-
کیا ناگوار طبیعی حوادث ، عذاب الھی ھے یا مادی علل کا نتیجھ؟
10059 2008/09/17 کلام قدیمناپسند طبیعی حوادث ، جیسے ، سیلاب ، زلزلھ ، اور طوفان کے ونما ھونے کا مقصد صرف عذاب کرنا نھیں ھے ، بلکھ اس کے متعدد اثار ھیں ، جیسے الھی نعمتوں کی یاد دھانی ، خواب غفلت سے بیداری ، استعدادوں کی کشادگی
-
مھربانی کرکے شیعھ عقیده کی بنیاد کی وضاحت فرما کر اس کی خصوصیات کو بیان فرمائیے۔
10414 2008/09/15 کلام قدیمشیعوں کے عقیده اور اس کے معارف کا ماخذ قران مجید ھے ۔قران مجید اپنی ظاھری ایات کے علاوه رسول اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم کےگفتار و کردار بلکھ سکوت و کلام کو حجت جانتے ھوئے اس کے تابع ، ائمھ اطھار علی
-
تقرب الھی حاصل کرنے میں واسطوں کا کیا رول ھے؟
7729 2008/09/10 کلام قدیموسیلھ ( واسطھ ) کےکافی وسیع معنی ھیں اور خدا کے نزدیک ھونے کا سبب بننے والا ھر کام اور ھر چیز اس میں شامل ھے ، چونکھ کائنات ، انسان کے رشد و کمال کی طرف ھدایت کے لئے ، نظام علت و معلول اور اسباب و مسب
-
شیعھ مذھب کیوں سسب سے بھتر مذھب ھے۔
14099 2008/09/02 کلام قدیمشیعھ مذھب کی برتری کا سبب اس کا حق ھونا ھے اور دین حق ھر زمانھ میں خصوصا ایک ھی دین ھے اور دوسرے ادیان یا بنیادی طورپر باطل و بے بنیاد ھیں یا معدوم و منسوخ ھوچکے ھیں اور اج شریعت حق ، دین اسلام ھے اور
-
ھماری عبادت ھمیں اپنے لئے ھے؟ اس کا کیا مطلب ھے؟اور یھ مسئلھ خدا کیلئے عبادت، کے ساتھہ کس طرح جمع ھونے کے قابل ھے۔
9545 2008/08/24 اسلامی فلسفہخداوند تبارک و تعالی حکیم اور جاننے والا ھے ، وہ کبھی بھی بیھودہ اور بے فائدہ کام کا امر نھیں کرتا ھے ، یقینا جن عبادات کا ھمیں امر کیا گیا ھے۔ ان کے اثرات و فوائد ھیں۔ چونکھ خدا ، جو اپنی ذات میں بے
-
کیا اسلام کے علاوه دوسرے ادیان کے ذریعھ بھی کمال و عروج تک پھنچا جا سکتا ھے ؟ توحید تک کیسے پنچا جا سکتا ھے؟
9029 2008/08/23 کلام جدیداگرچھ اج کی دنیا میں موجود ادیان کے بعض حقائق قابل مشاهده ھیں ، لیکن حقیقت کی مکمل صورت ، یعنی حقیقی توحید صرف اسلام میںقابل مشاھده ھے ، اس دعوی کو ثابت کرنے کی سب سے اھم دلیل ، ان ادیان میںقابل اعتبا
-
قرآن مجید کے مطابق خاندان میں مردوں کی عورتوں پر نگرانی کی کیا توجیھ ھے؟
17354 2008/08/23 حقوق و احکامسوره نسا کی ایت نمبر 34 میں عورتوں پر مردوں کی نگرانی اور حکمرانی الرجال قوامون علی النسا عورتوں پر مردوں کے تسلط ، زور زبردستی اور بالا دستی کے معنی میں نھیں ھے ، بلکھ جیسا کھ اھل لغت اور ان کی پیر
-
امام کے معصوم ھونے کی کیا ضرورت ھے اور امام کا معصوم ھونا کیسے معلوم ھوسکتا ھے ؟
10701 2008/08/23 کلام قدیماھل سنت کے برخلاف شیعوں کا اعتقاد ھے کھ امام ، مسئلھ وحی کے بغیر تمام امور میں پیغمبر صلی اللھ علیھ و الھ وسلم کے برابر ھے ، اس بنا پر پیغمبر ( ص ) کے مانند خطا ، لغزش اور گناه سے پاک و منزه یعنی معصو
-
اسلام میں حکومت اور عوام کے درمیان رابطھ کیسا ھے ؟ کیا مکتب اسلام میں حکومت کے مقابل لوگوں کا کوئی حق ھے ؟
10570 2008/08/23 نظامهااسلامی حکومت میں لوگ حکومت کے اھم رکن کی حیثیت رکھتے ھیں اور مندرجھ ذیل مواقع پر اپنا رول ادا کرتے ھیں:1۔ حکومت اسلامی کے نظام کو منتخب کرنے میں۔2۔ بلاواسطھ اور بالواسطھ طورپر نظام کے کلیدی عھده داروں
-
کیا پیغمبر اکرم (صل الله علیه وآله وسلم) کے تمام الفاظ اور کلام وحی هوتے تھے یا نهیں ؟
9971 2008/08/21 کلام قدیماس سلسله میں صاحب نظر حضرات کے نظریات مختلف هیں :بعض سوره نجم آیت 3-4 [ i ] کے اطلاق کے پیش نظر یه عقیده رکھتے هیں که پیغمبر اکرم ( صل الله علیه وآله وسلم ) کا تمام تر کلام و اعمال و کردار وحی کی بن
-
خداوند عالم فاسقون کی هدایت کیوں نهیں کرتا ؟
7443 2008/08/21 کلام قدیمهدایت کی چند قسمیں هیں :1- عام تکوینی هدایت جو وهی توحید کی فطرت هے ، یعنی ابتدائی هدایت که اس سے هر انسان شرفیاب هے ۔ قرآنی تعلیمات کے مطابق خداوند عالم نے ابتدائی مرحله میں هی اپنی هدایت کے لطف و ک
-
خداوند عالم نے یه جانتے هوئے که بهت سے لوگ جهنم میں جایئں گے پھربھی انھیں کیوں پیدا کیا ؟
7713 2008/08/21 کلام قدیم1- عذاب الهی انسان کے اختیاری کردار کا نتیجه هے جو اس کی هدایت کے اسباب سے استفاده نه کرنے اور اندرونی وبرونی پیمبر کی آواز کے نه سننے کا صله هے2- خداوند عالم کا موجودات عالم کے انجام و رفتار و کردار
-
شیعه هاﭡﮭ کھول کر نماز کیوں پڑھتے هیں؟
20316 2008/08/21 حقوق و احکامشیعه اثنا عشری نماز کو هاﭡﮭ کھول کر اس لئے پڑھتے هیں تاکه پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله اور ائمه اطهار علیهم السلام کی سنت اور طریقه پر عمل کرسکیں ، اس سلسله میں ان کی دلیل وه روایات هیں جو بیان کرت
-
نماز کے وقت میرا دل نهیں لگتا، میں کیا کروں؟
9766 2008/08/21 عملی اخلاقنماز کا ایک ظاهر هوتا هے اور ایک باطن هوتا هے۔ جس طرح اس کی ظاهری صورت کے ﻜﭽﮭ شرائط هوتے هیں اسی طرح اس کی باطنی سیرت کے بھی چند شرائط هیں۔لهذا جس طرح نماز کے ظاهری شرائط مثلا لباس کی طهارت ، روبقبله
-
شیطان انس کیا هے؟
9107 2008/08/21 کلام قدیمنافرمان اور سرکش وجود کے لئے لفظ ‹شیطان› ایک عام لفظ هے وه چاهے انسانوں میں سے هو یا جنات میں سے یا پھر کسی اور مخلوقات میں سے۔ قران کریم میں لفظ ‹شیطان› کسی خاص مخلوق کے لئے استعمال نهیں هوا هے بلکه
-
الله نے شیطان کو کیوں پیدا کیاَ؟
12076 2008/08/21 کلام قدیماول یه که انسان کی گمراهی اور انحراف میں شیطان کا کردار صرف اکسانے اور بهکانے کی حد تک هے۔ دوم یه که کمال همیشه تضاد اور ٹکراؤ کے ماحول میں حاصل هوتا هے ، اسی لئے بهترین نظام میں اس طرح کی مخلوق کو پی
-
بدعت کیا ھے اور اس کے احکام کیا ھیں؟
9360 2008/08/21 حقوق و احکاملغت میں بدعت ایسا نیا کام انجام دینا ھے جس کی سابقھ نظیر نھ ھو اور اصطلاح میں اس کے معنی ادخال ما لیس من الدیں فی الدین ھے ، یعنی ایک ایسی چیز کو دین سے نسبت دینا ، جو حقیقت میں دین کا جزو نھیں ھے دین
-
اگر مصالحت کے بعد طرفین میں سے ایک جبر و اکراه کا دعوی کرے تو کیا مصالحت کے انعقاد پر کوئی اثر پڑتا ھے؟
5815 2008/08/21 حقوق و احکامایسے مواقع پر عقد مصالحت کے صحیح ھونے کا دعوی کرنے والے کی بات مقدم ھے ، لیکن اسے قسم بھی کھانی چاھئے ۔ البتھ جبر و اکراه واقع ھونے کا دعوی کرنے والے کو گواه اور واضح دلیل پیش کرنی چاھئے۔
-
بھشت سے آدم کے ھبوط ( سقوط) کا کیا معنی ھے؟
13179 2008/08/21 کلام قدیمھبوط کا معنی کسی بلندی سے سقوط اور نیچے گرنا ھے اور صعود ( اوپر چڑھنے ) کا مخالف ھے اور یھ لفظ کبھی کسی مکان میںحلول کے معنی میںبھی استعمال ھوتا ھے۔ادم کے سقوط کی بحث اور مرحلھ اول میں اس سقوط کا معنی
-
کائنات کو تشکیل دینے والا ابتدائی ماده کیا ھے؟ اس سلسلھ میں قرآن مجید اور روایات کا نظریھ کیا ھے؟
12587 2008/08/21 کلام قدیمکائنات کو تشکیل دینے والے اصلی عنصر کے ابتدائی ماده کے بارے میں علوم طبیعی Physical Science کے سائنسدانوں کا پیش کیا گیا واضح ترین نظریھ ، ثابت کرتا ھے کھ کائنات کا ماده فضا میں تھ بھ تھ صورت میں موجو