جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:مفاهیم قرآنی)
-
جمادات اور نباتات خداوند متعال کی تسبیح کیسے کرتے ہیں؟
12069 2012/08/21 کلام قدیمکائنات کی مخلوقات کے بارے میں انسان کی معلومات انتہائی محدود ہیں- مخلوقات خداوند متعال کی تسبیح کیسے کرتے ہیں ؟ یہ ان مسائل میں سے ہے کہ انسان ابھی تک اس کی کیفیت کو معلوم نہیں کرسکا ہے- متعدد ایات
-
چشم زخم سے بچنے کے طریقے کیا ہیں؟
8709 2012/08/21 عملی اخلاققران مجید نے چشم زخم اور بد نظری کے عنوان سے ایک حقیقت کو قبول کیا ہے اور اس کی کئی مثالوں کی طرف اشارہ کیا ہے ، اسلاف کے بارے میں قران مجید اور تاریخ کی گزارشات بھی اس امر کی تائید کرتی ہیں- اج کے
-
کیا شیعوں کا یہ اعتقاد ہے کہ تمام مخلوقات کا حساب شیعوں کے اماموں کے پاس پہنچتا ہے؟
6752 2012/08/13 کلام قدیماگر کوئی یہ اعتقاد رکھتا ھو کہ بعض افراد براہ راست اور خدا کی اجازت کے بغیر مخلوقات کے حساب و کتاب کی جانچ پڑتال کرسکتے ہیں اور ان کے لئے جزا یا سزا معین کرسکتے ہیں ، تو ظاہر ہے کہ یہ اعتقاد دینی ثقاف
-
کیا بہشت کے بعض دروازے اہل قم کے لئے مخصوص ہیں؟
7479 2012/08/13 درایت حدیثجن شہروں کے بارے میں روایتوں میں کچھ فضیلتیں بیان کی گئی ہیں ، ان میں مکہ مکرمہ ، مدینہ منورہ ، کربلا ، کوفہ اور قم و غیرہ شامل ہیں- قران مجید کی ایات اور روایات سے بخوبی معلوم ھوتا ہے کہ بہشت کے کئ
-
کیا شیعوں کے مشائخ زمین پر خدا کے نزول کو کفر جانتے ہیں؟
6375 2012/08/13 کلام قدیماس سلسلہ میں جو روایتیں شیعوں کے ائمہ { ع } سے نقل کی گئی ہیں وہ خدا کے زمین پر نزول کے اعتقاد کومنطقی طور پر باطل ھونا بیان کرتی ہیں اور ان روایتوں میں اس کا اعتقاد رکھنے والوں کے کفر کی طرف کوئی اشا
-
کیا ستارے اور افلاک انسان کی سعادت یا بد بختی کو معین کرنے میں اور نتیجہ کے طور پر ان کے بہشت یا جہنم میں داخل ھونے میں کوئی رول رکھتے ہیں؟
5993 2012/08/12 کلام قدیمبہت سی ایسی ایات وروایات موجود ہیں جن سے معلوم ھوتا ہے کہ انسانوں کا کردار و عمل ان کے بہشت یا جہنم میں داخل ھونے کی سب سے اہم دلیل ہے- اپ شیعہ متکلموں میں سے کسی ایک کو نہیں پائیں گے جو ستاروں اور اف
-
شریعت کی زبان میں تعبد اور اس کے شرائط سے کیا مراد ہے؟ اس کو ثابت کرنے کے لئے کون سی دلیل بیان کی جاسکتی ہے؟
12422 2012/08/12 حقوق و احلام کا فلسفہتعبد کی بنیاد عبد و عبودیت ہے ، اس کے معنی بندگی و پرستش ہیں اور روایتوں میں بھی تعبد اسی معنی میں ایا ہے- فقہا اور متشرع اشخاص نے تعبد کو دوسرے معنی میں بھی استعمال کیا ہے- جن امور میں تعبد کی اصطل
-
باوجودیکہ حضرت عیسی{ع} اس وقت زندہ ہیں، قرآن مجید نے ان کے بارے میں کیوں " متوفیک" کی تعبیر سے استفادہ کیا ہے؟
8056 2012/08/06 Exegesisاس سوال کو پیش کرنے کا سبب ، اس ایہ شریفہ کے بعض غلط ترجمے ہیں اس بنا پر اگر اس ایہ شریفہ کے صحیح معنی کئے جائیں ، تو اس کا شبہہ دور ھوگا اس سلسلہ میں کہنا چاہئے کہ قران مجید کی مختلف ایات پر غور کرنے
-
سورہ آل عمران کی آیت نمبر ۵۴ کے مطابق اگر حضرت عیسی{ع} کے پیرو قیامت تک کفار پر برتری رکھتے ہیں، تو کیا ہمیں حضرت عیسی {ع} کے دین کو قبول کرنا چاہئے تاکہ قیامت تک تمام کفار سے برتر رہیں؟
8724 2012/08/05 Exegesisمذکورہ سوال کے بارے میں مختلف جوابات اور نظریات پیش کئے گئے ہیں کہ ہم ان میں سے ذیل میں بعض کی طرف اشارہ کرنے پر اکتفا کرتے ہیں: 1-حضرت عیسی { ع } کے پیرووں سے مراد ، امت محمد { ص } ہے اور اس مطلب ک
-
کیا قرآن مجید میں عورتوں پر مردوں کی برتری جتلانا عورتوں کی بے احترامی اور مردوں کے لئے فخر و مباہات کا سبب نہیں ھوتا ہے؟
11088 2012/08/05 Exegesisمردوں کی عورتوں پر برتری کا مسئلہ قران مجید کی بعض ایات میں ایا ہے- اس موضوع کو پیش کرنا اس معنی میں نہیں ہے کہ مرد ہر لحاظ سے عورتوں پر برتری رکھتے ہیں- بہت سے علما اور مفسرین کے مطابق عورتوں پر مردو
-
عورتوں کی ماہانہ عادت کا فلسفہ کیا ہے؟
14909 2012/08/05 Exegesisخون حیض کی پیدائش کا سر چشمہ ، رحم کی رگوں کی گھٹن اور خون سے بھر جانا ہے اور اس کے بعد رگیں پھٹ کر خون جاری ھوتا ہے خون حیض اور عورتوں کی عادت ایک سالم عورت کے بدن کے سسٹم کا صحیح طور پرعمل کرنے کا ن
-
کیا اس دنیا کے ختم ہونے کے بعد کوئی نئی پیدایش ہوگی؟
8511 2012/08/02 کلام قدیمچونکہ خداوند متعال مطلق طور پر فیاض ہے اور اس کا فیض دائمی ہے ، اس لئے اس فیاضیت کا تقاضا ہے کہ خلقت کا سلسلہ پے درپے جاری رہے اور جو کچھ پیدائش کے لائق ہو ، اسے پیدا کرے- خداوند متعال کا فیاض اور سخی
-
کونسی چیز حضرت مریم{ع} کی عظمت کا سبب بنی ہے؟
12057 2012/08/02 Exegesisقران مجید اور احادیث میں ایا ہے کہ مریم بنت عمران ، ایک غریب خاندان میں پیدا ھوئی ہیں ، ان کا خاندان مالی لحاظ سے کمزور ھونے کی وجہ سے ان کی پرورش کی طاقت نہیں رکھتا تھا { کیونکہ ان کے والد ان کی پیدا
-
ارادہ الہی کے، انسان کے لئے رحمت اور عذاب سے متعلق ھونے کے معنی کیا ہیں؟
9920 2012/08/02 Exegesisقران مجید کی متعدد ایات میں بندوں کی عزت ، ذلت ، رزق ، بخشش ، سزا و جزا کا سبب مشیت الہی بیان کیا گیا ہے ، اور دوسری ایات میں ہدایت ، عزت اور رزق کو تقوی و اخلاص کے ساتھ کارو کوشش سے منحصر جانا گیا ہے
-
فقیروں کے حق میں انفاق کرنے کا فلسفہ کیا ہے؟
10200 2012/08/02 Exegesisکبھی کہا جاتا ہے : کہ اگر فلاں شخص فقیر ہے تو ضرور اس نےکوئی ایسا کام انجام دیا ہے کہ خدا اسے فقیر رکھنا چاہتا ہے اور اگر ہم غنی ہیں تو ہم نے ضرور کوئی ایسا کام انجام دیا ہے کہ خداوند متعال نے ہم پر م
-
حضرت موسی {ع} کے معجزہ کے عنوان سے جس سانپ کا اعلان کہا گیا ہے، اس کے بارے میں قرآن مجید میں دو تعبیریں: " ثعبان" یعنی بڑا سانپ اور "جان" یعنی چهوٹا سانپ، استعمال ہوئی ہیں- کیا یہ دو تعبیریں آپس میں متناقض نہیں ہیں؟
10518 2012/08/02 Exegesisمذکورہ دو ایات کی اپس میں کوئی منافات نہیں ہے ، کیونکہ بعض مفسرین کا عقیدہ ہے کہ ، عصا کا { جان } میں تبدیل ہونا حضرت موسی { ع } کی نبوت کے ابتدائی زمانہ سے متعلق ہے ، جب وہ ابهی اس معجزہ کے لئے امادگ
-
انسان، دوسری مخلوقات کے مانند خداوند متعال کا جلوہ اور تجلی ھونے کے باوجود کیوں خود کو خدا سے آزاد سمجھتا ہے؟
7628 2012/07/18 نظری عرفانتجلی کے نظریہ کے مطابق ، عالم ہستی ، خداوند متعال کی تجلی ہے اور انسان ، خلیفہ الہی کے عنوان سے خدا کے اسم اعظم کی تجلی شمار ھوتا ہے ، جس نے اپنے سفرکے تنزل میں اپنی اس ذات کی حقیقت سے تنزل کرکے اور ت
-
کیا سونے اور آرام کرنے کے لئے قبلہ رخ لیٹنا چاہئیے؟ میت کو کس طرح دفن کرنا چاہئیے؟
11609 2012/07/10 عملی اخلاقہماری روایتوں میں سونے کو چار صورتوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور اس میں سے مومن کے لئے سونے کا بہترین طریقہ دائیں پہلو پر اور قبلہ رخ سونا ہے- امام علی { ع } نے فر مایا ہے: سونا چار صورتوں میں ہے : پیغ
-
کیا نہج البلاغہ میں امیرالمومنین {ٰع } کے کلام کی بنا پر، عورتو ں کا اپنےشو ہرو ں کی د وسری شادی پر راضی نہ ھونا، کفر شمار ھوتا ہے؟
11078 2012/07/08 درایت حدیثجو کچھ نہج البلاغہ میں بیان کیا گیا ہے ، وہ یہ ہے کہ مرد کی غیرت ایمان کی علامت ہے اور عورت کی غیرت کفر کی علامت ہے اور قابل توجہ بات ہے کہ دوسری روایتوں کی تحقیق کے بعد اگر ہم عورت کی غیرت کو شو ہر س
-
پیغمبر اکرم {ص} جنسی خواہشات سے استفادہ کرنے میں کیوں دوسرے لوگوں کی بہ نسبت آزاد تر تھے اور حتی کہ پیغمبر اکرم{ص} کی بیویوں پر کچھ محدود یتیں اور پابند یاں عائد تھیں؟
9693 2012/07/08 Exegesisیہ سوال ان تفاوتوں پر مبنی ہے ، جو انبیا { ع } اور دوسرے لوگوں کے درمیان پائے جاتے ہیں اور ان کا عام مرد و زن کے درمیان جنسی روابط سے کوئی تعلق نہیں ہے { اس کی اپنی جگہ پر دلیل پیش کی گئی ہے } اس ب
-
سورہ آل عمران کی آیت نمبر۱۴ کے پیش نظر کیا عورت بھی مردوں کے لئے مادیات کا ایک حصہ اور حقیر تھی اور حیوانوں کے زمرے میں شمار ھونی چائیے؟
7869 2012/07/08 Exegesisمقدمہ: مذکورہ سو ال کے جواب می ہم عرض کرنا چاہتے ہیں کہ ، جو معنی اپ نے سورہ ال عمران کی ایت نمبر 14 سےلئے ہیں ، و ہ صحیح نہیں ہیں ، اگر ایہ شریفہ کے معنی پر غو ر کیا جائے ، تو اپ کے پیش کئے گئے معن
-
اہل سنت کے نظریہ کے پیش نظر شیعوں کے فقہی نظریہ کے مطابق سفر میں نماز قصر پڑھنا جائز ہے یا واجب؟
10904 2012/07/08 حقوق و احکامجو بات مسلم ہے ، وہ یہ ہے کہ پانچ وقت کی نمازیں ابتدا میں دو رکعتی تشریع ھوئی ہیں- اسی طرح اس میں بھی کوئی شک و شبہہ نہیں ہے کہ نماز کو وطن میں پڑھنے کی صورت میں دو رکعتوں کا اضافہ کیا گیا ہے ، اب بحث
-
کیا تمام انفال کی مالکیت کو خداوند متعال اور پیغمبر اکرم{ص} سے متعلق جاننے والی سورہ انفال کی پہلی آیت اور غنائم کے صرف پانچویں حصہ کو ان سے متعلق جاننے والی اسی سورہ کی آیت نمبر ۴۱ کے درمیان کوئی تعارض نہیں ہے؟
7594 2012/07/08 Exegesisغنائم اور انفال ، منطقی لحاظ سے یکساں نہیں ہیں ، لیکن اس کے باوجود قابل ذکر ہے کہ وحدت کے نظریہ کے مطابق تمام انسانوں اور پوری عالم ہستی کو پروردگار سے متعلق جانا جاسکتا ہے ، لیکن کثرت کے نظریہ کے مطا
-
سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۲۳۳ اور سورہ احقاف کی آیت نمبر ۱۵ کے درمیان پائے جانے والے اختلاف کی کیسے توجیہ کی جاسکتی ہے؟
15681 2012/07/08 Exegesisاگر دو سال دودھ پلانے کی مدت ، واجبی حکم ھو ، تو یہ سوال پیدا ھوتا ہے کہ حاملگی کے نو مہینوں اور دودھ پلانے کے 24 مہینوں کا مجموعہ 33 مہینے ہے ، نہ 30 مہینے جسے قران مجید نے بیان کیا ہے- دودھ پلانے کی
-
سورہ مومنون کی آیت نمبر ۱۰۱ اور سورہ صافات کی آیت نمبر ۲۷ اور ۵۰ کے درمیان پائے جانے والے تناقض کو کیسے بر طرف کیا جا سکتا ہے؟
8953 2012/07/08 Exegesisقر ان مجید کیا یات میں عام طور پر اور مذکورہ ایات میں خاص طور پر کسی قسم کا تناقض اور تضاد نہیں پایا جاتا ہے ، کیونکہ جن ایات میں فرمایا گیا ہے کہ اس دن کوئی شخص کسی دوسرے شخص سے مدد کی درخواست اور سو
-
دنیا کے شرور کے خداوند متعال سے بالعرض انتساب کی وجہ کیا ہے؟
7536 2012/06/20 اسلامی فلسفہجس چیز کو شر کے عنو ان سے یاد کیا جاتا ہے ، مجردات کے عالم میں اس کا کوئی وجود نہیں ہے ، اور یہ بحث عالم مادہ سے تعلق رکھتی ہے- خیر و شر کے معنی کےتجزیہ کے بارے میں یوں کہا گیا ہے: خیر وہ چیز ہے ، جس
-
خدا کی وحدانیت اور مہربانی کے ساتھ خیر وشر کا وجود کیسے موافق ہے؟
8162 2012/06/20 کلام قدیم1-یہ عالم اس طرح بنایا گیا ہے کہ اس میں موجود مخلوقات ایک دوسرے سےالگ اور ازاد نہیں ہیں ، اس عالم کے تمام اجزا کی اگر ہم تحقیق کریں تو معلوم ھو گا کہ یہ سب اجزا ایک زنجیر کی کڑیوں کے ما نند اپس میں جڑ
-
محترم مہینوں میں جنگ کے بارے میں اسلام کا نظریہ کیا ہے؟
10497 2012/06/20 Exegesisہماری ایات و روایات کے مطابق ، اسلام محترم مہینوں { ذی القعدہ ، ذی الحجہ ، محرم اور رجب } میں جنگ کو نہ صرف جائز نہیں جانتا ہے بلکہ ایک طرح سے ان کے بارے میں شدت سے بیان کرتا ہے کہ کوئی شخص ان مہینوں
-
حج میں قربانی کرنے کا فلسفہ کیا ہے؟
12583 2012/06/20 حقوق و احکاماسلام کے تمام احکام اور قوانین مخلوقات کے لئے کافی دقیق اور فائدہ بخش حکمتوں کے پیش نظر وضع کئے گئے ہیں- اسلام کے قوانین اور احکام میں یہ بھی ہے کہ حاجیوں کے لئے واجب ہے کہ عید قربان کے دن ، سر زمین م
-
خداوند متعال کیوں جنات کے مانند خیالی مخلوقات کو وجود بخشتا ہے؟ اور دوسری جانب ، بیان کرتا ہے کہ یہ جنات صرف خدا کی اجازت سے نقصان پہنچاتے ہیں؟
8441 2012/06/20 کلام قدیمجنات ، ایک ایسی مخلوق ہے ، جس کی خلقت کے بارے میں قران مجید ارشاد فرماتا ہے : اور جن کو ہم نے اس { خلقت ادم } سے پہلے گرم اور دہکتی اگ سے پیدا کیا ہے- اس بنا پر جنات حقیقی مخلوقات ہیں ، جن کی ہدایت کے
-
کیا بنی اسرا ئیل کے ذریعہ گائے کو ذبح کرنے کے بارے میں ، خدا وند متعال مقتول کو ایک قربانی کی درخواست کے بغیر زندہ نہیں کرسکتا تھا؟
9644 2012/06/20 Exegesisبنیادی طور پر حکیم و دانا شخص بیہودہ کام انجام نہیں دیتا ہے ، اس لحاظ سے شیعوں کا اعتقاد ہے کہ صاحب شریعت سے صادر ھونے والے تمام کام مصلحتوں اور مقاصد کے تابع ہیں ، اس بنا پر اس امر { گائے کی قربانی }
-
سورہ بقرہ کی آیت نمبر ۶۵ میں ارشاد ھوتا ہے:" تم ان لوگوں کو بھی جانتےھو جنہوں نے شنبہ کے معاملے میں زیادتی سے کام لیا تو ہم نے حکم دیا کہ اب ذلت کے ساتھ بندر بن جائیں-" بندر ھونا اس کی سزا ہے جس نے محتاجی کی وجہ سے شنبہ کے دن ماہی گیری کی ہے- کیا خداوند متعال کے نزدیک شنبہ کا دن کاہلی اور بھوک کا احترام، کسب معاش اور اوقات فراغت سے بہرہ مند ھونے سے زیادہ ہے جبکہ ان دنوں آج کے مانند چھٹی کے دنوں کے لئے تفریحی وسائل مہیا نہیں تھے؟
9417 2012/06/20 Exegesisپہلے جاننا چاہئیے کہ بنی اسرائیل کا مسخ ھونا صرف اس لئے نہیں تھا کہ انھوں نے روزی کمانے کے لئے ماہی گیری کی تھی ، کیونکہ صرف یہ کام انجام دینا گناہ نہیں تھا اور اس کا نتیجہ مسخ ھونا نہیں تھا ، بلکہ اس
-
بنی اسرائیل کے سروں پر کوہ طور کو لٹکانے کے کیا معنی ہیں؟
15172 2012/06/20 Exegesisقران مجید کی کئی ایات میں ، و رفعنا فوقکم الطور کی تعبیریں اوراس کے مشابہ تعبیریں بنی اسرائیل کے بارے میں بیان کی گئی ہیں ، تفسیر کی کتابوں کے مطابق یہ ایات ایک تاریخی واقعہ کی طرف اشارہ کرتی ہیں جو ب
-
: \"۔۔۔ جس کے بعد بجلی نے تم کو لے ڈالا اور تم دیکھتے ہی رہ گئے ( کہ کسی طرح ناقابل رویت خدا بنی اسرائیل کے لئے قابل رویت ہوتا ہے اور جسمیت پیدا کرتا ہے، جو خدا قابل تغیر ہو، وہ خدا نہیں ہوسکتا ہے)
5831 2012/06/20 کلام قدیمخداوند متعال کا دنیا و اخرت میں ناقابل رویت ہونا شیعہ مذھب کے مسلمات اور ضروریات میں شمارہوتا ہے۔ خداوند متعال کے ( دنیا و اخرت میں ( ناقابل رویت ہونے کے بارے میں کافی نقلی اور عقلی برہان موجود ہیں (
-
کیا بنی اسرائیل کی گوسالہ پرستی کی سزا عاقلانہ تھی؟
8744 2012/06/20 Exegesisمفسرین نے اس ایہ شریفہ مین قتل کرنے کے حکم کے بارے میں خداوند متعال کی مراد کے سلسلہ میں تین احتمالات بتائے ہیں 1۔ یہ حکم ، امتحانی حکم تھا ، اور بنی اسرائیلیوں کے توبہ کرنے کے بعد اس حکم کو اٹھالیا