جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام قدیم)
-
ایک حدیث نقل ھوئی ھے کھ شیطان کا سر کاٹا گیا، یھ حدیث کھاں تک معتبر ھے ۔ پس شیطان کا وسوسھ کیا ھے؟
10395 2008/12/06 کلام قدیمجو کچھه سوال میں ایا ھے وھی ھے جو ھماری بعض کتب حدیث میں موجود ھے اور یھ احادیث یوم معلوم جس کا قران مجید میں ذکر ھے ، کی تفسیر میں وارد ھوئی ھیں۔وضاحت: قرانی ایات سے یھ بات ثابت ھوتی ھے کھ ابلیس جب خ
-
کیا، حضرت آدم کی خلقت سے پھلے جنات میں ان کی اپنی نوع کے پیغمبر تھے؟
13810 2008/12/06 کلام قدیمقران مجید میں جن کے اصلی وجود کی تائید کی گئی ھے۔ اور اس کی خصوصیات بیان ھوئی ھیں۔ اگر چھ جن کے بارے میں ھماری اطلاعات بالکل محدود اور کم ھیں لیکن مختلف دلیلوں کی رو سے یھ کھا جاسکتا ھے کھ حضرت ادم کی
-
رجعت کیا هے ؟ کسے هوگی ؟ اور کب هوگی؟
26306 2008/11/23 کلام قدیمرجعت شیعوں کے عقائد میں سے ایک عقیده هے جس کے معنی ، مرنے کے بعد اور قیامت سے پهلے دنیا میں واپس پلٹنا هے ، جو امام زمانه ( عج ) کے ظهور کے ﻜﭽﻬ دیر کے بعد سے آپ علیه السلام کی شهادت وقیامت سے ﮐﭽﻬ پهل
-
کیا حضرت علی علیه السلام کا یه کلام که: " مجھے چھوڑئےاورمیرے علاوه کسی دوسرے کی تلاش کیجئے-" منصب امامت کے الهی هو نے کے اعتقاد سےتضاد نهیں رکھتا هے؟
7356 2008/11/22 کلام قدیمیه بات مضبوط اور مستحکم دلائل سے ثابت هو چکی هے که حضرت علی علیه السلام کی امامت وولایت کا منصب خداوند متعال کی طرف سے منتخب کیا گیا هے – لیکن امیرالمٶمنین علی علیه السلام کے اس کلام کے بارے میں که اپ
-
شیطان نے کتنی مرتبھ اور کس وقت آه و زاری اور فریاد کی؟
9653 2008/11/22 کلام قدیمسوال کرنے والے محترم کو جواب دینے سےپھلے اس نکتھ کی جانب توجھ کرنا ضروری ھے۔ کھ خود شیطان کو پھچاننا اور یھ کھ وه انسان کو سعادت اور کمال تک پھنچنے اور خدا کی رضا حاصل کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ھے۔ وه
-
کیا منافقین روح کو حاضر کرکے، ایران کیلئے کوئی خلل پیدا کرسکتے ھیں؟
7168 2008/11/22 کلام قدیمروح کا حاضر کرنا اور ارواح کے ساتھه رابطھ ایک ممکن امر ھے ، یعنی عقل کی رو سے محال نھیں ھے۔ اور ایسے لوگ پائے جاتے ھیں جو کسی فرد کی روح کے ساتھه رابطھ پیدا کرسکتے ھیں۔ ظاھری طورپر اولیا اللھ اور ایس
-
اسلام اور شیعھ مذھب کی خوبیوں کو ایک یورپی انسان کے لئے بیان کیجئے؟
9078 2008/11/22 کلام قدیملغت میں اسلام کے معنی تسلیم اور سر خم کرنے کے ھیں ، اور دین اسلام کو اس لئے اسلام کھا گیا ھے ، کھ اس کا کلی پروگرام خدا کے مقابلے میں انسان کا سراپا تسلیم ھونا ھے ، اور اس تسلیم کے اثر میں انسان خدا
-
خداوند متعال نے سب انسانوں کو مسلمان کیوں خلق نھیں کیا؟
7279 2008/11/20 کلام قدیمخداوند متعال نے انسان کو خدا شناسی اور خدا پرست ، فکر اور عقل کی طاقت سے بھره مند کرکے اسے صاحب اراده اور با اختیار خلق کیا ھے۔ اور انسان کی راھنمائی کیلئے الھی انبیا علیھم السلام کو بھیجا ھے۔ پس خدا
-
قسمت کا کیا مطلب ھے؟ کیا قسمت نام کی کوئی چیز موجود ھے؟
22712 2008/11/20 کلام قدیمقسمت اور مقدر ان الفاظ میں سے ھیں جو لوگوں کے درمیان رائج ھیں اس کی اصلی جڑیں زیاده تر ادب اور اشعار میں ھیں۔1۔ کسی چیز کا سبب ( علت ) کے بغیر متحقق ھونا:یھ مطلب ، فلسفیانھ نقطھ نظر سے باطل ھے کیونکھ
-
جس عورت نے اس دنیا میں دوسری شادی کی هے وه جنت میں اپنے کس شوهر کی بیوی هوگی ؟
12751 2008/11/17 کلام قدیماس دنیا میں میاں بیوی قرار پانے والے مرد و زن کی آخرت میں کیا صورت حال هوگی اس سلسله میں چند فریضه ممکن هے :1. دونوں میاں بیوی جنتی هوں2. بیوی جنتی اور میاں جهنمی هو3. میاں جنتی اور بیوی جهنمی هو4. د
-
معصوم (علیهم السلام) کی موجودگی میں مومنین قرآن مجید سے کس طرح استفاده کرتے تھے؟
6118 2008/11/17 کلام قدیمقرآن مجید میں خداوند عالم کا کلام اور پڑھنے ، سمجھنے اور عمل کرنے کی کتاب هے تا که سارے انسان اس کے احکام پر عمل کے ذریعه سعادتمند زندگی گزارے ۔لیکن قرآن مجید کی ساری آیتیں معنا و مفهوم کے لحاظ سے
-
اهل سنت کو شیعه بننےکے لئے کون سے عقائد کو قبول کر نا چاهئے؟
16197 2008/11/17 کلام قدیمشیعه اور اهل سنت کے درمیان بهت سے عقائد اورفروع دین مشترک هیں اور بعض لحاظ سے اپس میں کچھ ـ فرق رکھتے هیں – شیعوں اور اهل سنت کے در میان بنیادی فرق اهل بیت پیغمبر علیهم السلام کی امامت وولایت کے اعتقا
-
پیغمبر اسلام صلی الله علیه وآله وسلم کے بعد خلافت و جانشینی کے بارے میں شیعوں کا نظریه کیا هے؟
7718 2008/11/17 کلام قدیمشیعوں کا عقیده یه هے که :1- خلافت ، خدا وند متعال کی طرف سے ایک انتصابی منصب هے اور پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم نے خدا وند متعال کے حکم سے ، مسلمانوں کے در میان حضرت علی علیه السلام کو جانشین
-
دھشت گردانه حملوں کے مقابلے میں ائمه اطهار (ع) اپنی زیارت گاهوں کا تحفظ کیوں نهیں کر سکتے هیں؟
5257 2008/11/17 کلام قدیمخدا وند متعال نے پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم اور ائمه اطهار علیهم السلام کو ولایت تشریعی ( قانون سازی اور چیزوں اور کام کو حلال و حرام قرار دینے ) کے علاوه ولایت تکو ینی بھی عطا فر مائی هے ا
-
شیعه کیوں صحابه اور خلفاء پر لعنت بھیجتے هیں؟
15409 2008/11/17 کلام قدیمجن امور کے بارے میں شیعوں پر ، زمانه قدیم سے اج تک الزام لگایا جاتا هے ( جیسا که شیعوں کے دشمن دعوی کر تے هیں ) وه یه هے که شیعه صحابه کی نسبت اپنے بغض و کینه کو چھپا تے هیں – لیکن یه الزام بے بنیاد ه
-
مالکی یا حنفی مذاهب میں کیا مشکل هے؟
8423 2008/11/17 کلام قدیمیه امر واضح هو نا چاهئے که تشیع کی نسبت اپ کی دلچسپی ، صرف پسند ومحبت کی بناپر هے یا مستحکم استدلال کی بناپر هے ؟ اگر اپ کی دلچسپی دلیل و برهان پر مبنی هو تو دوسرے مذاهب اور فرقوں کی کمزوریاں خود بخود
-
امام علی علیه السلام کی امامت اور خلافت کو کیسے ثابت کیا جاسکتا هے؟
14903 2008/11/12 کلام قدیمبیشک دین اسلام کی بقا اور اس کی حیات کو جاری رکھنے کے لئے محافظ هادی اور مسلسل ایسے شائسته افراد کی ضرورت هے جو دین کے معارف اور دستور کو لوگوں تک پهنچائیں ، اور دین کے صحیح قواعد و ضوابط کو اسلامی مع
-
مھربانی کرکے امامت کے اثبات اور کی ضرورت کو عقلی دلائل سے بیان کیجئے؟
10542 2008/11/12 کلام قدیماسلام میں امامت کی بحث خاص اھمیت رکھتی ھے اور یھ بحث انسانی کمال کی اخری سیڑھی ھے یھ مقام کبھی نبوت اور رسالت کے ساتھه جمع ھوا ھے ۔ جیسے حضرت ابراھیم علیھ السلام کی امامت اور حضرت رسول اکرم صلی اللھ ع
-
شرک کیا ھے؟
18447 2008/11/08 کلام قدیمشرک لغت می حصھ ( سھم ) کو کھتے ھیں ، اور قرانی اصطلاح میں شرک سے مراد خداوند متعال کیلئے شریک ، مانند ، مثل قرار دینے کے ھیں۔ اس کے مقابلے میں حنیف ھے۔ حنیف استقرار اور اعتدال کی جانب میلان کے معنی م
-
کیا امام حسین علیھ السلام نے عاشورا کے دن جو پانی ان کیلئے لایا گیا ، اس کو ٹھکرایا؟
7285 2008/11/04 کلام قدیماس سوال کے جواب میں بعض نکات قابل توجھ ھیں:1۔ پیغمبر اور معصومین علیھم السلام ھمیشھ اپنی طبیعی طاقت کو استعمال کرتے تھے۔ نھ کھ خدا کی طرف سے عطا کی ھوئی خاص طاقت۔ کیوں کھ اگر وه الھی طاقت سے اپنی زندگ
-
دجال کون هے؟ اس کی اور اسی طرح اس کے بارے میں موجود روایات کی تشریح کیجئے؟
29196 2008/10/29 کلام قدیمظهور کی نشانیوں میں سےا یک نشانی یه هے که ایک ایسا شخص خروج کرے گا اور سامنے ائے گا جو خود بھی گمراه هو گا اور دوسروں کو بھی گمراه کرے گا جس کا نام « دجال » هو گا. لغت میں هر جھوٹ بولنے والے کو دجال ک
-
حضرت امام زمانه (عج) کے ظهور کی کیا علامات اور نشانیاں هیں؟ اور ان میں سے کون کون سی زیاده موثق اور با اعتماد هیں؟
14255 2008/10/29 کلام قدیم« ظهور » کے بارے میں سوال کرنا بهت نیک اور اچھی بات هے ، لیکن اس کے پیچ و خم میں یوں گرفتار نهیں هو جانا چاهئے که اپنے اصلی مقصد ( یعنی ظهور کے لئے زمینه سازی کرنے ) سے غافل هو جائیں.ظهور کی نشانیوں ک
-
علم کلام میں مهدویت کے کون سے مبانی هیں؟
7203 2008/10/29 کلام قدیمالله تعالی کی طرف سے لطف اور الله کے خلیفه اور اس کی حجت کا زمین پر موجود رهنا اور اس حجت کا حوادث زمانه سے محفوظ رهنے کو مهدویت کے لئے کلامی مبنا تلقی کیا جا سکتا هے.
-
ولایت تکوینی کا کیا مطلب هے اور اس کا ائمه معصومین علیھم السلام سے کیا تعلق هے؟
19182 2008/10/28 کلام قدیم« ولایت » کا معنی هے ایک چیز کا بغیر کسی فاصلے کے دوسری چیز کے پیچھے انا. اگر دو چیزیں اس ترتیب سے هوں گی تو اس کا لازمه یهی هے که ایک دوسرے میں قربت اور نزدیکی رهے گی.لهذا لفظ ولایت حب اور دوستی ، نص
-
الله تعالی نے انسان کو کس مقصد کے لئے خلق فرمایا هے؟
18204 2008/10/28 کلام قدیمالف: کیونکه الله تعالی خالق هے اس وجه سے الله کی خالقیت کا تقاضا یهی هے که وه خلق اور پیدا کرے.ب: خلقت کا نظام ایک حکیمانه اور با مقصد نظام هے.ج: پوری کائنات اور دوسے موجودات کی خلقت کا مقصد صرف انسان
-
شفاعت کی وضاحت کیجئے؟
9525 2008/10/23 کلام قدیملغت میں شفاعت دو چیزوں کا اپس میں منسلک ھونے کو کھتے ھیں۔۔ عام اصطلاح میں شفاعت کا مطلب یھ ھے کھ ایک باعزت ادمی ایک بزرگ سے یھ چاھے کھ کسی جرم کے سزا سے در گزر کرے یا کسی خدمتگار کے اجر کو زیاده کرے ۔
-
ابھی تک حضرت زھرا علیھا السلام کی قبر پوشیده کیوں ھے؟ لیکن امام علی علیھ السلام کا مرقد پھچان لیا گیا ھے۔
9229 2008/10/23 کلام قدیماس بات کی طرف توجھ کرنی چاھئے کھ حضرت علی علیھ السلام اور حضرت زھرا سلام اللھ علیھا کی قبروں کے پوشیده ھونے کا راز یکسان نھیں ھے۔ حضرت علی کی قبر کے پوشیده ھونے کا سبب یھ تھا کھ وه جاھل اور بے شعور لو
-
ائمه اطهارعلیهم السلام اپنی شهادت کے وقت کے بارے میں علم غیب رکھنے کے باوجود اس سے بچنے کے لئے کیوں اقدام نهیں کرتے تھے؟
8707 2008/10/22 کلام قدیماس سوال کا جواب حاصل کر نے کے لئے ، درج ذیل چند مطالب بیان کا کر نا ضروری هے:1- کیا ائمه اطهار علیهم السلام مکمل اور مطلق طور پر مستقبل کےتمام حوادث اور واقعات کے بارے میں ، من جمله اپنی شهادت کے زما
-
کیا قرآن مجید میں " پل صراط" کی طرف اشاره ھوا ھے؟
16558 2008/10/19 قرآنی علوماگرچھ لفظ پل صراط قران مجید میں استعمال نھیں ھوا ھے لیکن بعض روایات میں اس لفظ کی تصریح کی گئی ھے۔ حضرت امام صادق علیھ السلام سوره فجر کی ایت نمبر 14 میں موجود کلمھ مرصاد کی تفسیر میں اسے ایک پل جانت
-
کیا حضرت علی علیھ السلام کی وه حالت ، جس میں انھوں نے اپنی انگوٹھی سائل کو دے دی ، اور وه حالت جس میں ان کے پاؤں سے تیر نکالا گیا اور وه متوجھ نھیں ھوئے ، آپس میں متناقض نھیں ھیں؟
9588 2008/10/19 درایت حدیثاس سوال کے جواب میں مندرجھ ذیل نکات کی طرف اشاره کیا جا سکتا ھے :1۔ انسان میں یھ طاقت اور استعداد موجود ھے کھ خدا کے اوامر کو انجام دے کر کمالات کو حاصل کرسکے اور اس مقام تک پھنچے ، جھاں سب کمالات اسے
-
ھم کس طرح عدم کی طرف لوٹیں گے۔؟
7368 2008/10/18 درایت حدیثاپکی مراد عدم کی جانب لوٹنے سے کیا ھے ؟ کیا اپ کی مراد ، ولادت سے پھلے والی حالت کی طرف لوٹنا ھے ، بالکل ان لوگوں کے مانند جو کھتے ھیں اے کاش ھماری ولادت ھی نھ ھوتی ! واضح ھے کھ ماضی کی جانب لوٹنے کی
-
کیا دھمکی دینے کی غرض سے خودکشی کا اقدام قضا و قدر الھی کے مطابق ھے۔
9026 2008/10/18 کلام قدیماس موضوع کی وضاحت کیلئے ھمیں پهلے قضا ، قدر تقدیر قضای الھی کے الفاط کے معنی سمجھنا چاھئے۔ اس کے بعد قضا و قدر کے مسئلھ کا تجزیھ کرنا چاھئے۔ قدر کے معنی ناپ اور تقدیر ، ناپنے کو کھتے ھیں۔ قضا کے مع
-
کیا خداوند متعال کے علاوه کوئی غیب کا عالم ھے۔
9103 2008/10/06 کلام قدیمغیب کسی چیز کے حواس وادراک سے مخفی ھونے کے معنی میں ھے ، اور شھود اس کے ظاھر ھونے کے معنی میں ھے ، ممکن ھے ایک چیز کسی کے لئے مخفی اور کسی کےلئے ظاھر ھو ، یھ امر اس شخس کی ھستی کے حدود اور اس کے عالم
-
حضرت آدم علیھ السلام کی غلطی کے سبب ھمیں زمین پر گناه کرنے سے سزا کیوں ملتی ھے۔
13783 2008/10/06 کلام قدیمانبیا علیھم السلام ، جن میں حضرت ادم علیھ السلام بھی شامل ھیں ، ھر طرح کے گناه و سھو سے معصوم ھیں۔ اور جو کچھه حضرت ادم سے سر زد ھوا ھے ، وه صرف ایک امر ارشادی کی مخالفت تھی ، جسے معصیت اور گناه نھیں
-
امام علی علیھ السلام کی امامت کے ثبوت میں قرآن مجید کی چند آیات بیان فرمائیے۔
21495 2008/09/21 کلام قدیماھل سنت بھائیوں کے لئے حضرت علی ابن ابیطالب کی امامت کو ثابت کرنے کا بھترین طریقھ کار قران مجید اور اس سلسلھ میں ان کی ھی کتابوں میں نقل کی گئی روایتوں سے استفاده کرناھے ۔ البتھ ظاھر ھے کھ انسان کو ح