جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام قدیم)
-
اگر عصمت کا مقام خداوند متعال کی طرف سے ایک مهربانی هے تو ایک معصوم اور ایک غیر معصوم کے مرتکب گناه نه هو نے کے اجرکو کیسے بیان کیا جاسکتا هے؟
7340 2009/02/04 کلام قدیماجمالی جواب:1- عصمت کا مطلب یه هے که: معصوم انسان کے اندر ایسے امر کا موجود هو نا ، جو اسے خطا اور معصیت سے دو چار هو نے سے بچانے کا سبب بنے – یه امر معصوم کے گناه کے برے اثرات کے بارے میں اگاهی کا نت
-
کیا قیامت کبری کے وقت خدا وند متعال کے علاوه تمام موجودات مر جائیں گی ؟ حتی عزرائیل بھی؟
7342 2009/02/04 کلام قدیمسوال کا هم دو حصوں میں جواب دیتے هیں :1- قیامت کے دوران موت کی ماهیت اور اس کی وسعت ـ 2 ـ جو اس ( موت ) سے مستثنی قرار پائے هیں ـ پهلا حصه:قران مجید کےمطابق ، هر چیز کی موت اس وقت اتی وقت هے جب اس چی
-
بهائیت اور اس کی تاریخ کے بارے میں وضاحت کیجئے-
10357 2009/02/04 کلام قدیمفرقه بهائیت کا بانی میرزا حسین علی نوری تھا ، جو باب کے ظهور اور هنگامه ارائی کے بعد ، ملا حسین بشرویه ای کی تبلیغ کے ذریعه با ب کا گرویده بن کر اس کے دعوی پر ایمان لایا اور باب کی موت کے بعد اس کے جا
-
بهائیت کے بارے میں ، ان کے افکار غلط هو نے کی دلیل ، ان کےنجس هونے کے اسباب اور سادگی میں ان کے عقائد کو قبول کر نے والے کی حالت کے بارے میں کچھـ وضاحت فر مائیے-
8914 2009/02/04 کلام قدیمفرقه بهائیت کے بانی ، میرازا حسین علی بها کا عقیده اس کی کتابوں میں اس اصل پر مبنی هے که اس کے اور اسی طرح علی محمد باب کے ظهور کر نے کے بعد ، دین اسلام منسوخ هو گیا هے اور حضرت محمد ( صلی الله علیه و
-
کیا امام مهدی عجل الله تعالی فرجه الشریف بھی خطا واشتباه سے دو چار نهیں هوتے هیں؟
7225 2009/02/04 کلام قدیماس توهم کا سرچشمه ، ممکن هے درج ذیل تین امرهوں:1- ائمه اطهار ( ع ) کے در میان فرق کا قائل هو نا –2-اغاز امامت کے وقت امام مهدی عجل الله تعالی فرجه الشریف کا کم سن هو نا –3-امام مهدی ( عج ) کی طولانی ع
-
شیعوں کے عقیده کے مطابق امام زمانه عجل الله تعالی فرجه الشریف بچپن میں هی امامت کے عهده پر فائز هو چکے هیں ، کیا اس قسم کی چیز قابل قبول هے اور بنیادی طور پر سن طفولیت میں امامت کی کیسے توجیه کی جاسکتی هے ؟
7277 2009/02/04 کلام قدیمشیعوں کے ضروری مذهبی عقیده کے مطابق- جو بهت سی ایات اور روایات نبوی ( ص ) سے ماخوذهے- امامت ایک الهی منصب هے –اس لحاظ سے اگر خدا کی طرف سے کسی شخص کے اس مقام پر نصب هونے کی تصدیق هو جائے ، تو ایک مسلم
-
اگر موت کے بعد مرده کی آنکهیں اور کان کھل جائیں ، تو وه اپنی موت کے بعد رونما هو نے والے حوادث کے بارے میں کیوں دوسروں سے سوال کر تا هے؟ !
12760 2009/02/04 کلام قدیمموت کے بعد برزخی انکهوں کا کھل جانا ایک عمومی امر هے ، یعنی تمام انسان موت کے وقت ، اپنے اعمال کی نسبت سے قبض روح کر نے والے موکلوں کا مشاهده کر کے ان کے ساتھ ـ ایک قسم کی گفتگو کرتے هیں اور ان کی اوا
-
هم امتحان اور عذاب الهی کے در میان کیسے فرق کریں؟
11197 2009/02/04 کلام قدیمبعض امور یقینا ابتلاات اور امتحانات الهی هیں تاکه ان کے مقابل میں انسان کا برتاٶ واضح هو جائے اور ان حوادث کے ساتھ ـ انسان کا یه برتاٶ اس کی حقیقی اور باطنی شخصیت کی تعمیر کا سبب بن جاتا هے - اور اس
-
مهدی منتظر (عجل الله تعالی فر جه الشریف) کے بارے میں شیعوں کا نظریه کیا هے؟
9767 2009/02/04 کلام قدیمچونکه مذکوره سوال انتهائی مجمل اور مختصر هے ، اس لئے ضروری هے که حضرت حجت عجل الله تعالی فر جه الشریف کی زندگی ، اپ ( ع ) کی غیبت اور ظهور کی علامتوں کے بارے میں ایک مختصر اشاره کریں-اپ ( ع ) کا نام
-
کیا شیعوں کے نزدیک بارهویں امام کی غیبت کا مسئله, پورے نظریه امامت کو زیر سوال قرار نهیں دیتا هے؟
7816 2009/02/04 کلام قدیمچونکه سوال اجمالی طور پر اور مصادیق کی طرف اشاره کئے بغیر, غیبت کے نظریه کا امامت سے تعارض کے طورپر پیش کیا گیا هے, اس لئے ضروری هے که هم پهلے امام کی ذمه داریوں کے بارے میں کچھ ـ عناوین بیان کریں اور
-
شیطان، هماری فکر و اندیشه میں کیسے نفوذ کر کے اپنے عزائم کو القا کر تا هے؟
8260 2009/02/04 کلام قدیماس سے قبل که هم انسان کے اندر شیطان کے نفوذ کی راهوں پر بحث کریں ، صروری هے که شیطان نامی مخلوق کے بارے میں ایک اجمالی شناخت پر روشنی ڈالیں - لفظ شیطان کی اصل کے استنباط کے بارے میں صاحبان نظر کے در م
-
آپ، سوره شوری کی آیت نمبر ٢٣میں لفظ "القربی" سے کیوں اهل بیت کا مراد استنباط کرتے هیں؟
14947 2009/02/04 کلام قدیمهر کلام اور جمله میں اگر بولنے والے کی مراد ، اس جمله یا اس میں استعمال هوئے الفاظ سے معلوم نه هوتی تا هوتو ، ان قرینوں کی تلاش کرنی چاهئے جو اس کلام سے بولنے والے کی مراد واضح کریں ـ اور سوره شوری ک
-
آپ کیوں اهل بیت کو چند مخصوص افراد تک محدود کرتے هیں ؟
9742 2009/02/04 کلام قدیماهل بیت کا صرف چوده معصوم ( ع ) تک مخصوص هو نا کوئی انسانی کام نهیں هے ـ یه وه حصر واختصاص هے جو ایه تطهیر میں کلام الهی اور نبی اکرم ( ص ) کی روایتوں سے حاصل هو تا هے ـ اس دعوی کو ثابت کر نے کے لئے م
-
یه کیسے ممکن هے که ایک لاکھـ صحابیوں نے حد یث غدیر سنی هو اور سقیفه میں کوئی ایک بھی اعتراض نه کرے؟!
10363 2009/02/04 کلام قدیماصل واقعه غدیر تاریخی لحاظ سے ثابت شده هے ـ مورخین نے اس واقعه کو درج کر کے اور اس داستان کو سینه به سینه قابل اعتماد لوگوں اور گونا گون گروھوں کی زبانی سن کر اس کے صحیح هو نے کا اعتراف کیا هے اس مطل
-
چونکه "لفظ ولایت" کے سلسله میں مختلف اور کئی معنی پیش کئے گئے هیں، مهربانی کر کے فر مائیے که اس کا حقیقی معنی کیا هے؟
16072 2009/02/04 کلام قدیمولایت کی بنیاد ولی هےکه لغت میں اس کے لئے مختلف معانی ذکر هوئے هیں- لیکن یهاں پر جس لغوی معنی کو مد نظر رکھا گیا هے وه: مولی کو دئے گئے امور کی سر پرستی اور صاحب اختیار هو ناهے اور مولی ان امور پر ایک
-
خدا وند متعال نے کس خصوصیت کی بناپر حضرت سلیمان کو ملک و حکومت عطا کی ؟
12479 2009/02/04 کلام قدیمانبیائے الهی کی بعثت کا اصلی مقصد لوگوں تک خدا کے کلام کو پهنچانا اور انهیں صحیح زندگی کا طریقه سکھانا هے- لیکن بعض دینی مسائل ، جیسے: مالی قوانین ، جهاد اور ... حکمرانی کی قدرت کے بغیر ، عملی صورت نھ
-
سب سے پهلے اور ابتدائی ترین اعتقادات جو ایک مسلمان کو رکھنے چاهئے، کیا هیں؟
9825 2009/02/04 کلام قدیمهر انسان شهادتین کا اقرار کرنے ، یعنی اشهد ان لا اله الا الله واشهد ان محمدا رسول الله کهنے سے ایک شخص مسلمان شمار هو تا هے اور اس پر مسلمان کے احکام جاری هوتے هیں: اس کا بدن پاک اور اس کے بچے بھی پاک
-
هزاروںسال خداوند متعال کی عباد ت کر نے کے پیش نظر کیا شیطان کو یه حق نهیں تھا که خدا وند متعال اس کی یاری کرے؟
7822 2009/02/04 کلام قدیمقران مجید کی ارشادات کےمطابق شیطان کی ذات سے هے اور وه جنات انسان کے مانند مکلف هیں-امام علی علیه السلام نے فر مایا :شیطان نے چھ ـ هزار سال عبادت کی هےاورمعلوم نهیں هے که یه سال دنیوی هیں یا اخروی ( ک
-
شیطان اور جن کی توانائی اور طاقت کی حد کیا هے اور یه انسان کے لئے کس قدرمزاحمت ایجاد کر سکتے هیں؟
23575 2009/02/04 کلام قدیمشیطان اور جن کے الفاظ قران مجید میں کئی بار اور متعدد مواقع پر ذکر هوئے هیں اور جن کے نام پر ایک پورا سوره بهی نازل هوا هے.شیطان ، اسم عام ( اسم جنس ) هےاور هر موذی ، منحرف کر نے والے اور سرکش انسان ی
-
کیا انسان زمیں پر موجود مخلوقات کی به نسبت اشرف المخلوقات هے یا تمام هستی اور کائنات کی مخلوقات کی به نسبت ؟ کیا انسان سے بھی شریف تر مخلوق کے خلق کئے جانے کا امکان هے؟
15888 2009/01/18 کلام قدیمهمارے عقیده کے مطابق ، انسان کی خلقت کے بارے میں موجود تمام ایات وروایات کے مطالعه سے معلوم هوتا هے که انسان عالم هستی کی مخلوقات پر برتری رکھتا هے اور یه انسان کی درج ذیل خصوصیات کے پیش نظر هے :1- ان
-
انسان کی ذات کاسرچشمه کهاں پر هے اور اس کی ذات کا انسان کے طرز عمل پر کس قدر اثر هو تا هے؟
6928 2009/01/18 کلام قدیمحکمت متعالیه کے مطابق ، ذوات ابتدا میں غیر متعین وجود رکھتی هیں ، اس کے بعد مادی وجود کے ذریعه تشخیص پاتی هیں اور اس کے بعد انفرادی صورت میں باقی رهتی هیں-انسان کی ذات ، ابتدا میں مادی و معنوی هر دو پ
-
"تناسخ" کے بارے میں اسلام کا نظریه کیا هے؟
18306 2009/01/18 کلام قدیمصدیوں پهلے هندوستان میں اواگون ( تناسخ ) کے نام سے ایک نظریه پیش کیا گیا هے جس میں ارواح کے دوباره دنیا میں انے اور اس عمل کی تکرار کی بات کی جاتی هے – زمانه کے گزرنے کے ساتھ ـ رفته رفته اس نظریه نے د
-
خدا وند متعال نے انسان کو کس مقصد کے لئے پیدا کیا هے ؟
14154 2009/01/17 کلام قدیمالف : خدا وند متعال کا خالق هو نے کا تقاضا تھا که پیدا کرے اورخلقت کا کام انجام دے-ب : خلقت کا نظام ایک حکیمانه اور با مقصد نظام هے –ج : کائنات کی خلقت اور مخلوقات کی پیدائش کا اصلی مقصد انسان تھا ، ک
-
اگر خداوند متعال هر چیز کا خالق هے، تو کیا انسان سے صادر هونے والے گناه اور بر ے کام بھى خدا کى مخلوق هیں؟
6899 2009/01/12 کلام قدیماس سوال کا جواب ، اراده کى تعریف اور اس کى تکوینى و تشریعى اراده کى تقسیم کے پیش نظر واضح هوتاهے- اراده دوقسم کاهوتاهے ، ایک تکوینی اور دوسرا تشریعى -تکوینى اراده عبارت هے: نظام کا علم مکمل اور تمام ص
-
عزاداری ، جشن مسرت اورمذهبی عیدوں میں ایرانیوں کے آداب و رسول دوسرے مسلمانوں حتی شیعوں کے آداب و رسوم سے مختلف کیوں هیں ؟
6560 2008/12/24 کلام قدیممذهبی رسوم و شعائر کے هر چند کلی اور عمومی حدود و اصول هیں ، لیکن جب ان کے انجام دینے کے طریقه سے متعلق شریعت اسلام نے کوئی نظریه نه دیا هو تو قانون یه هے که اس علاقه کے لوگوں کی عادت اور عرف عام میں
-
کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود هیں ؟
8525 2008/12/24 کلام قدیمامام زمانه کا وجود اور اپ کی امامت در اصل امامت خاصه کے مباحث هیں جس کے لئے براه راست عقلی دلائل کا سھارا نھین لیا جاسکتا۔ بلکه امامت عامه میں عقلی دلیل استعمال کرنے کے بعد اور تمام زمانوں میں امام کی
-
اولو العزم انبیاء اور ان کی کتابیں کون کونسی هیں؟ انھیں اولو العزم کیوں کها جاتا هے اور زرتشت و داؤد اولو العزم نهیں هیں؟
22391 2008/12/23 Exegesisلفظ [ اولو العزم سوره احقاف کی 35 ویں ایت میں ایا هے۔ عزم در حقیقت حکم اور شریعت کے معنی میں هے۔ اور اولو العزم یعنی وه پیغمبر جو مستقل اور نیا ائین اور شریعت لائے تھے۔ روایات میں اولو العزم انبیا کے
-
قرآن مجید میںتحیرف نه هونے کی کیا دلیل هے؟
10311 2008/12/23 کلام قدیموسیع معنی میں تحریف قران کا مفهوم کسی بھی طرح کی کمی زیادتی یا الفاظ و ترکیبات کی جابجائی کو شامل هوتا هے۔ محققین نے قران کے تحیرف سے پاک هنوے پر بهت سے دلائل قائم کئے هیں۔ هم یهاں پر ان میں سے صرف کچ
-
قیامت میں شفاعت کا کیا مقام هے؟
10576 2008/12/23 کلام قدیمکمزور کے قوی اور مضبوط کرنے کو شفاعت کهتے هیں۔ اور شفیع اسے کها جاتا هے جو ضرورتمندوں کی مدد کرتا هے اور اس کو اعتدال اور بے نیازی کی حد تک پهنچاتا هے۔قیامت میں شفاعت صرف الله سے مخصوص هے اور کچھ لوگو
-
اھل بیت کا مقصد اور کردار؟
8116 2008/12/16 کلام قدیمپیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم کے اھل بیت ، جو پنج تن ال عبا ، یعنی حضرت محمد صلی اللھ علیھ والھ وسلم حضرت علی ، حضرت فاطمھ زھرا ، حضرت حسن ، حضرت امام حسین علیھم السلام کی فضیلت کے بارے میں کثر
-
اھل بیت (ع) سے کیا مراد ھے؟
15514 2008/12/16 کلام قدیماھل بیت قرانی ، حدیثی ، اور کلامی اصطلاح ھے جو رسول اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم کے گھر کے افراد کے معنی میں ھے ، یھ اصطلاح اس معنی میں قران کریم کے سوره احزاب کی ایھ تطھیر میں ذکر ھوئی ھے۔شیعوں کے
-
ملکی پارٹیوں میں کام کرنے کا کیا حکم ھے؟
6126 2008/12/16 کلام قدیمچونکھ ملک کی مثبت پارٹیاں ، معاشرے میں انصاف ، مسئولین کی کارکردگی پر نظارت اور عمومی افکار کو خاص شکل دینے میں مثبت کردار ادا کرتی ھیں ، لھذا ان پارٹیوں میں کام کرنا یا ان کا ممبر بننا مندرجھ ذیل شرا
-
طی الارض کیا ھے؟
9361 2008/12/06 کلام قدیمطی الارض کی حقیقت کے بارے میں مختلف نظریات موجود ھیں۔ جن میں سے ایک نظریھ ابن عربی ( رح ) کا اعدام اور ایجاد کا نظریھ ھے اس نظریھ کے مطابق شخص اپنے اپ کو مبدا کی جگھ سے عدم کرکے ، مورد نظر جگھ میں
-
کیا بھشت میں بھی فقھی احکام موجود ھیں؟
7390 2008/12/06 کلام قدیمتفصیلی جواب
-
کیا بھشتی فرد، حورالعین کےساتھه شادی کرتا ھے ؟ کیا ایک حوراء کا ایک شوھر ھوتا ھے ؟ کیا عورتوں کے لئے بھی مرد حور العین ھوتے ھیں؟
12500 2008/12/06 کلام قدیمخداوند متعال کی ایک نعمت ، نیک اعمال اور خدا پر ایمان کی پاداش میں بھشت اور اسکی نعمتیں ھیں ، بھشت میں داخل ھونے کے لئے مرد اور عورت کے درمیان کوئی فرق نھیں ھے اور بھشت میں خداوند متعال کی ایک جزا حور