جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام قدیم)
-
کیا یه روایت صحیح هے که "حضرت (امام مھدی) کے ظهور کے بعد سارے ائمه عدل و انصاف کی حکموت کریں گے؟
5373 2011/11/23 کلام قدیم
-
ائمه معصومین کی امامت کے بارے میں غیر مسلموں کے سامنے کو نسے دلائل پیش کئے جاسکتے هیں؟
5856 2011/11/23 کلام قدیم
-
تقدیر کے بارے میں باخبر ھونا انسان کے نفع میں ھے یا نقصان میں؟
5274 2011/11/20 کلام قدیم
-
کیا فدک کے بارے میں حضرت علی [ع] کی یه حدیث قابل اعتبار ھے که فرماتے ھیں:" بیشک مجھے شرم آتی ھے که ایک ایسی چیز کو لوٹا دوں جس کے بارے میں ابوبکر اور عمر نے منع کیا ھے؟"
6668 2011/11/20 کلام قدیم
-
کیا شیطان، خداوند متعال سے زیاده مهربان ھے، کیونکه وه تمام انسانوں کو دھوکا دینے کی کوشش کرتا ھے، لیکن خداوند متعال اپنے بندوں کے درمیان امتیاز برتتا ھے؟
5876 2011/11/20 کلام قدیم
-
کیا اهل سنت کی کتابوں میں کوئی ایسا مطلب پایا جاتا ھے جو حضرت فاطمه زهراء [س] کی شهادت کی دلیل پیش کرتا ھو؟
7194 2011/10/05 کلام قدیم
-
پیغمبر اسلام [ص] کے علاوه تمام انبیاء [ع] پر شیعوں کے ائمه کی برتری کی دلیل کیا ھے؟
6191 2011/10/05 کلام قدیم
-
حضرت عیسی کے پانی پر چلنے کے بارے میں اسلام کا کیا نظریه ھے؟
5834 2011/10/05 کلام قدیم
-
وحی کے علاوه چیزوں میں پیغمبر اسلام [ ص] کی عصمت کے بارے میں عقلی اور نقلی دلیل کیا ھے [ اھل سنت کے منابع سے] ؟
5691 2011/09/22 کلام قدیم
-
خدا کے اثر و نفوذ کی طاقت زیاده ھے یا شیطان کے اثر و نفوذ کی طاقت؟
5205 2011/09/22 کلام قدیم
-
چونکه خداوند متعال نے شیطان کو قیامت تک مهلت دی ھے، اس لئے کیا ازلی اور ابدی ھونے کے کے لحاظ سے شیطان خدا کے مانند ھے؟
5461 2011/09/22 کلام قدیم
-
اگر شیطان خود آگ سے ھے تو وه آگ میں کیسے جل جائے گا؟
6292 2011/09/22 کلام قدیم
-
خداوند متعال کیوں یه حکم دیتا ھے که اس کے علاوه کسی اور کے لئے سجده نھیں کرنا چاھئے اور اس کے بعد اپنے ھی کلام کی خلاف ورزی کرتا ھے؟
5498 2011/09/22 کلام قدیم
-
کیازمین کی خلقت، آسمان کی خلقت سے پھلے انجام پائی ھے؟ کھکشانوں میں زمین کی به نسبت کافی قدیمی کرات اور سیارے پائے جاتے ھیں اور زمین کی عمر ان کی به نسبت کافی جوان ھے۔ کسی فضا نورد نے نھیں کھا ھے که آسمان کے سات طبقے ھیں۔
5646 2011/09/18 کلام قدیم
-
ھٹ دھرم کفار کے ناقابل ھدایت ھونے کے باوجود، انبیاء کی طرف سے ان کی ھدایت پر اصرار کرنے اور قیامت میں ان کے لئے عذاب کے کیا معنی ھوسکتے ھیں؟
5906 2011/09/18 کلام قدیم
-
کیا ھم دین کو قبول کرنے میں آزاد نھیں ھیں؟ تو پیغمبر اسلام {ص} نے کیوں یمن کے لوگوں سے کھا تھا که یا اسلام قبول کریں یا جزیه ادا کریں؟
5982 2011/09/18 کلام قدیم
-
کیا پیغمبر اکرم {ص} کے زمانه کے لوگ جھالت میں تھے، یا کمال تک پھنچے تھے؟
5784 2011/09/18 کلام قدیم
-
کیا هم یه کهه سکتے هیں که همارے دل میں خدا کی جگه هے؟
5937 2011/08/23 کلام قدیم
-
اسلام کی شریعت نے کمال اور کاملیت تک پهنچنے کے بعد تشریعی نبوت کو خاتمه بخشا هے، نه که تبلیغی نبوت کو ، اس بنا پر تبلیغی نبوت کے خاتمه کے بارے میں کیسے توجیه کی جا سکتی هے؟
5941 2011/08/21 کلام قدیم
-
اگر خاتم کے معنی زینت یا ختم کرنے والے {خاتم النبیین} هو، تو کیا یه اس کی دلیل هے که پیغمبراکرم{ص} کے بعد کوئی رسول بھی نهیں آئے گا؟
7182 2011/08/21 کلام قدیم
-
کیا قیامت کے وقت برزخی لوگ بھی ان حوادث کا تجربه کریں گے؟ اس وقت ان کی کیا حالت هوگی؟
5651 2011/08/21 کلام قدیم
-
اگر عائشه ام المومنین تھیں اور قرآن مجید نے ان کی پاکی کا اعلان کیا هے، تو انهوں نے امام علی{ع} سے کیوں جنگ کی؟ کیا امام علی{ع} نے غلطی کی تھی یا {نعوذ بالله} خدا نے؟؛؛
6584 2011/08/21 کلام قدیم
-
کسی کواولاد عطا کرنے یا نه کرنے میں خداوندمتعال کی حکمت کیا هے؟
6155 2011/07/23 کلام قدیم
-
کیا جبرئیل امین صرف وحی کے وقت پیغمبراکرم{ص} پر نازل هوتے تھے یا همیشه آنحضرت {ص} کے همراه هوتے تھے؟
5928 2011/07/23 کلام قدیم
-
هم شیعه، کیوں ماه محرم اور صفر میں خدا کے نام سے زیاده ائمه اطهار{ع} کا نام زبان پر لیتے هیں؟
6262 2011/07/23 کلام قدیم
-
خدا کون هے؟ میں کیوں خدا نهیں هوں؟ میں کیوں خدا سے همیشه ابد تک کمزور تر ، پست تر اور کم علم تر هوں؟ وغیره
6121 2011/07/23 کلام قدیم
-
عقیده امام مهدی کے فلسفی نظریات کیا هیں ؟
5398 2011/07/16 کلام قدیم
-
اس آیت کے کای معنی هیں (( خداوند عالم جسے چاهتا هے هدایت کرتا هے جسے چاهتا هے گمراه کرتا هے ))؟
6542 2011/07/16 کلام قدیم
-
یه جو کها جاتا هے که انسان اسلام کی نظر میں مختار هے اور پھر خدا کی جانب سے کچھ لوگوں کے دل ، کان اور آنکھ پر مهر لگادی جاتی هے " خَتَم اللهُ علٰی قلوبِهم " کیا ان دونوں مطلب کے در میان اختلاف نهیں پاتا جاتا یا کیا یه دونوں باتیں قابل توجه هیں ؟
5661 2011/07/16 کلام قدیم
-
کیا فی الوقت جنت و جهنم موجود هیں ؟
6207 2011/07/16 کلام قدیم
-
کیا یه حقیقت هے که خداوندمتعال آخرت میں اپنے بندوں سے اپنے حق کے بارے میں درگزر کرے گا ، لیکن حق الناس کو معاف نهیں کیا جائے گا؟
5218 2011/06/21 کلام قدیم
-
اگر پیغمبر اسلام {ص} جمعه کے دن پیدا هوئے هیں، تو هم کیوں سوموار کے دن روزه رکھتے هیں؟
6573 2011/06/21 کلام قدیم
-
شیعه، کیوں کهتے هیں که اذان میں "اشھد انّ علیاً ولی الله" کے جمله کو دهرانا چاهئیے ؟
10304 2011/06/18 کلام قدیم
-
مجھے کهیں پر اس کا سراغ نهیں ملا هے که پیغمبراسلام{ص} نے کوئی معجزه دکھایا هو، آپ کیسے اسے اماموں{ع} سے نسبت دیتے هیں؟
5080 2011/06/18 کلام قدیم
-
کیا یه مطلب صحیح هے که جب دجال آئے گا تو اس کے تمام حامی عثمان کے محبین هوں گے؟
6140 2011/06/08 کلام قدیم