جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام)
-
کیا اسلام کے علاوه دوسرے ادیان کے ذریعھ بھی کمال و عروج تک پھنچا جا سکتا ھے ؟ توحید تک کیسے پنچا جا سکتا ھے؟
9028 2008/08/23 کلام جدیداگرچھ اج کی دنیا میں موجود ادیان کے بعض حقائق قابل مشاهده ھیں ، لیکن حقیقت کی مکمل صورت ، یعنی حقیقی توحید صرف اسلام میںقابل مشاھده ھے ، اس دعوی کو ثابت کرنے کی سب سے اھم دلیل ، ان ادیان میںقابل اعتبا
-
امام کے معصوم ھونے کی کیا ضرورت ھے اور امام کا معصوم ھونا کیسے معلوم ھوسکتا ھے ؟
10700 2008/08/23 کلام قدیماھل سنت کے برخلاف شیعوں کا اعتقاد ھے کھ امام ، مسئلھ وحی کے بغیر تمام امور میں پیغمبر صلی اللھ علیھ و الھ وسلم کے برابر ھے ، اس بنا پر پیغمبر ( ص ) کے مانند خطا ، لغزش اور گناه سے پاک و منزه یعنی معصو
-
کیا پیغمبر اکرم (صل الله علیه وآله وسلم) کے تمام الفاظ اور کلام وحی هوتے تھے یا نهیں ؟
9970 2008/08/21 کلام قدیماس سلسله میں صاحب نظر حضرات کے نظریات مختلف هیں :بعض سوره نجم آیت 3-4 [ i ] کے اطلاق کے پیش نظر یه عقیده رکھتے هیں که پیغمبر اکرم ( صل الله علیه وآله وسلم ) کا تمام تر کلام و اعمال و کردار وحی کی بن
-
خداوند عالم فاسقون کی هدایت کیوں نهیں کرتا ؟
7443 2008/08/21 کلام قدیمهدایت کی چند قسمیں هیں :1- عام تکوینی هدایت جو وهی توحید کی فطرت هے ، یعنی ابتدائی هدایت که اس سے هر انسان شرفیاب هے ۔ قرآنی تعلیمات کے مطابق خداوند عالم نے ابتدائی مرحله میں هی اپنی هدایت کے لطف و ک
-
خداوند عالم نے یه جانتے هوئے که بهت سے لوگ جهنم میں جایئں گے پھربھی انھیں کیوں پیدا کیا ؟
7713 2008/08/21 کلام قدیم1- عذاب الهی انسان کے اختیاری کردار کا نتیجه هے جو اس کی هدایت کے اسباب سے استفاده نه کرنے اور اندرونی وبرونی پیمبر کی آواز کے نه سننے کا صله هے2- خداوند عالم کا موجودات عالم کے انجام و رفتار و کردار
-
شیطان انس کیا هے؟
9107 2008/08/21 کلام قدیمنافرمان اور سرکش وجود کے لئے لفظ ‹شیطان› ایک عام لفظ هے وه چاهے انسانوں میں سے هو یا جنات میں سے یا پھر کسی اور مخلوقات میں سے۔ قران کریم میں لفظ ‹شیطان› کسی خاص مخلوق کے لئے استعمال نهیں هوا هے بلکه
-
الله نے شیطان کو کیوں پیدا کیاَ؟
12075 2008/08/21 کلام قدیماول یه که انسان کی گمراهی اور انحراف میں شیطان کا کردار صرف اکسانے اور بهکانے کی حد تک هے۔ دوم یه که کمال همیشه تضاد اور ٹکراؤ کے ماحول میں حاصل هوتا هے ، اسی لئے بهترین نظام میں اس طرح کی مخلوق کو پی
-
بھشت سے آدم کے ھبوط ( سقوط) کا کیا معنی ھے؟
13178 2008/08/21 کلام قدیمھبوط کا معنی کسی بلندی سے سقوط اور نیچے گرنا ھے اور صعود ( اوپر چڑھنے ) کا مخالف ھے اور یھ لفظ کبھی کسی مکان میںحلول کے معنی میںبھی استعمال ھوتا ھے۔ادم کے سقوط کی بحث اور مرحلھ اول میں اس سقوط کا معنی
-
کائنات کو تشکیل دینے والا ابتدائی ماده کیا ھے؟ اس سلسلھ میں قرآن مجید اور روایات کا نظریھ کیا ھے؟
12586 2008/08/21 کلام قدیمکائنات کو تشکیل دینے والے اصلی عنصر کے ابتدائی ماده کے بارے میں علوم طبیعی Physical Science کے سائنسدانوں کا پیش کیا گیا واضح ترین نظریھ ، ثابت کرتا ھے کھ کائنات کا ماده فضا میں تھ بھ تھ صورت میں موجو
-
اهلبیت (علیهم السلام) کو چند افراد میں کیوں مخصوص کرتے هیں ؟
8720 2008/08/13 Exegesisاهلبیت ( علیهم السلام ) کو پنجتن آل عبا یعنی حضرت محمد مصطفی ( صل الله علیه وآله وسلم ) ، علی ( علیه السلام ) ، فاطمه ( سلام الله علیها ) حسن اور حسین ( علیهم السلام ) سے مخصوص کرنے کی بهترین وه روا
-
امام زمانه(عج) کے قیام کے بعد عالمی سطح پر حکومت عدل و انصاف کب قائم هوگی ؟کیا اس حکومت کے قائم هونے کے بعد غریبی اور ظلم دنیا سے ختم هو جائے گا ؟
8953 2008/07/22 کلام قدیمروایات سے پتا چلتا هے که امام زمانه ( عج ) آﭩﮭ مهینه تک ظالموں اور ستمگروں سے جنگ کریں گے اور اس کے بعد مختلف ممالک پر آپ کا قبضه هو جائے گا اور پوری دنیا میں عدل کی حکومت قائم هو جائے گی ، شر ک ، ظ
-
امام زمانه (عج) کا ظهور کے بعد کیا کام هوگا ؟ کیا یه بات صحیح هے که آپ ایک داڑھی والی بوڑھی عورت کے ذریعه شهید هوں گے ؟
7024 2008/07/22 کلام قدیمامام زمانه ( عج ) کے ظهور کے بعد الله کے حکم سے هر طرح کے معنوی و مادی وسائل کو عالم گیر سطح پر عدل کی حکومت قائم کرنے کے لیئے منظم فرمایئں گے تا که انسان یه دیرینه آرزو عالم وجود میں آئے اور انسان
-
ایسا کیوں هے ؟ که قرآن مجید میں ظاهراً انبیاء کے عصیان پر دلالت کرنے والی آیتیں موجود هیں ،لیکن بظاهر ان کی عصمت پر دلالت کرنے والی آیتیں نهیں هیں ۔
12265 2008/07/20 کلام قدیماس سوال کے جواب سے پهلے چند مطالب کا بیان کرنا ضروری هے :1۔ چونکه یه سوال کا موضوع واضح هے لهذا عصمت کے معنی ، اقسام اور دلیلوں سے پرهیز کیا گیا هے ۔2۔ انبیا کی عصمت کے بارے میں موجود نظریاتی اختلاف ک
-
وحی کا دعوا کرنے والے شخص کی اپنے دعوے (وحی و رسالت) میں سچائی یا جھوٹ کو کس طرح مشخص کیا جاسکتا هے؟
9734 2008/07/02 کلام قدیم1 ۔ لغت میں وحی کے معنی کسی مطلب کو مخفی اور سرعت سے منتقل کرنے کے هیں ، لیکن اصطلاح میں اس شعور و ادراک کو کها جاتا هے جو نبیوں سے مخصوص هے اور وه الله کے کلام کو با واسطه یا بلا واسطه سنتے هیں۔2 ۔ و
-
مسائل کلامی کا معیار کیا هے ؟
7568 2008/06/17 کلام قدیمایک کلامی بحث کی بهت اهم خصوصیت ( مکلفین کے خارجی عمل سے براه راست مربوط نه هونے کےعلاوه ) اس کا عقلی هونا هے لیکن کیا هر عقلی مسئله جو خارجی عمل سے مربوط نه هو وه کلامی مسئله هے ؟ کیا هر کلامی مسئله
-
کیا انسان کے لیئے خدا کی معرفت ممکن هے ؟ کس حد تک اور اس معرفت کی قدر و منزلت کیا هے ؟
15398 2008/05/13 کلام قدیمانسان مختلف راستوں سے خدا کی معرفت حاصل کر سکتا هے یه معرفت عقل اور دل کے ذریعه بھی میسر هے کبھی ایک فلسفی اپنے مطلوب کے حصول کے لیئے ، حصولی علم و حواس اور عقل کے ذریعه استدلال کرتا هے اور اس کو ﺴﻤﺠﮭ
-
کیا خدا کے علاوه کسی اور (جیسے پیغمبرصل الله علیه و آله وسلم اور ائمه معصومین علیهم السلام) سے حاجت طلب کرنا شرک نهیں هے جب که حاجت روا(قاضی الحاجات) صرف خداوند عالم هے ؟
9759 2008/02/17 کلام قدیمان بزرگوں ( پیغمبر اور امام ) کا احترام کرنا ، انهیں وسیله بنانا ان سے رجوع کرنا اور حاجتیں طلب کرنا ، اگر اس قصد سے هو که یه حضرت هماری حاجتیں پوری کرنے میں خدا کے ساﺗﻬ ساﺗﻬ یا اس کی ذات سے الگ مستقل
-
همیں معلوم هے کے پوری دنیا میں ﮐﭽﮭ ایسے افراد پائے جاتے هیں جو مسلمان یا شیعه نهیں هیں لیکن وه اﭽﮭﮯ اور نیک کردارانسان هیں ،غیر مسلمین نے بهت سی نئی نئی چیزیں ایجاد کی هیں تو کیا اس صورت میں صرف اس دلیل کی بنا پر که وه مسلمان نهیں هیں هم انهیں جهنم اورعذاب الهی کا مستحق جانیں؟
10903 2007/11/25 کلام جدیدجو لوگ دین اسلام پر ایمان نهیں لائے هیں وه دو قسم کے هیں:1۔ وه لوگ جنھیں اصطلاح میں جاهل مقصر و کافر کها جاتا هے یعنی اسلام کا پیغام ان لوگوں تک پهنچا اور انهیں اس کی حقانیت کا بھی پتا چلا لیکن اس کے
-
کیا انسان ابدی وجود کا مالک هے؟اگر ایسا هے تو کیوں دنیا میں همیں ابدیت دکھائی نهیں دیتی ؟
14824 2007/11/25 کلام قدیمقرآن کریم کی روشنی میں انسان کی فضیلتوں میں سے ایک فضیلت یه هے که وه عالم ملکوت کے گلستان کا طائر هے اور یه آب و گل کی دنیا اس کا وقتی اور عارضی آشیانه اور عالم ماده سے عالم روحانیت تک پهنچنے کا ا
-
حق کیا هے اور کس طرح حق کی پیروی کی جا سکتی هے؟
10376 2007/11/18 کلام جدیدحق یعنی: راسته کے درمیان میں چلنا ، صحیح راسته انتخاب کرنا ، حکمت کے بنا پر کسی چیز کو قرار دینا۔ حق و حقیقت کی پیروی فکر و نظر کے میداں میں یعنی :زیور منطق و جامه یقین سے آراسته هونا۔ مغالطه خیال پ
-
دین کیا هے ؟ اسکے اغراض و مقاصد کیا هیں؟ کیا انسان کی زندگی کے لیئے دین ضروری هے ؟
11505 2007/09/09 کلام جدیداصطلاح میں دین ایسے عقائد ، اخلاق ، قوانین و آیئن کا مجموعه هے جسکا تعلق انسانی معاشره سے مربوط امور اور انسانو ں کی تربیت سے هے ۔ لهذا اسکے قوانین و آئین کا معاشره کی واقعی ضرورت اور انسانی اجتماع
-
کرامت کیا هے؟ کرامت و بزرگی کی راه میں کس طرح قدم بڑھایا جا سکتا هے؟کریم انسان خدا کی بارگاه میں کیا درجه رکھتے اور مرتبه هیں؟
11446 2007/09/09 کلام قدیمکرامت کا مطلب پستی اور ذلت سے دوری هے هر طرح کی پستی سے دوری رکھنے والے با عظمت انسان کو کریم کهتے هیں ۔ کرامت ، ذلت و پستی کے مقابل کی چیز هیں ۔ کرامت کی بلند چوٹی پر پهنچنے کے لیئے تقوا و پرھیز گاری
-
تاریخ میں هم نے پڑھا هے کے هر حکومت اور تهذیب پر ایک دن زوال طاری هوجاتاهے،کیا ممکن هے امام زمانه (عجل الله فرجه) کی حکومت پر بھی یه زوال طاری هوجائے ؟یعنی یه لوگ عادی هوکر پھر اس سے دل برداشته هوجائیں۔ ۔ ۔ ؟
7609 2007/09/09 کلام قدیمامام زمانه ( عجل الله فرجه ) کی عالمی حکومت میں اس کا تصور بھی نهیں پایا جاتا ؛ کیونکه حکومتیں یا ظلم و ستم اور عدالت کے مخالف رویوں کے سبب زایل هوتی هیں یا عوام کو فریب دینے کی وجه سے ، جس سے عوام دل