جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام)
-
عقل اور جذبات میں سے کون مکمل تر ہے؟ کیا ان میں سے صرف ایک کی بنا پر فیصلہ کیا جاسکا ہے؟
10036 2012/09/20 کلام قدیمسب سے پہلے قابل توجہ ہے کہ عقل ، دل ، جذبات اور شہود وغیرہ میں سے ہر ایک کی اصلی اور متعالی ثقافت میں اپنی خاص تعریف اور مقام ہے اور یہ ایک دوسرے کے خلاف نہیں ہیں ، لیکن اصلی نکتہ یہ ہے کہ غور وفکر کے
-
کون سی چیزیں مھدویت کے لئے خطرہ ہیں؟
8258 2012/09/19 کلام قدیممھدویت کو جن خطرات کا سامنا ہے ، اگر چہ وہ بہت زیادہ ہیں لیکن ہم یہاں پر صرف تین اہم خطروں کی جانب اشارہ کریں گے: ا۔ اگر سب سے بہترین قانون ، نااھل نافذ کرنے والے کے ہاتھوں میں ائے ، اگر سب سے قیمت
-
امام زمانہ {ع کے ساتھ کون لوگ رابطہ رکھتے ہیں؟
11891 2012/09/19 کلام قدیمامام زمانہ [ عج ] کے ساتھ رابطہ کے بارے میں نظریاتی اصولوں پر اپنی جگہ بحث ھونی چاہئے ، بہر حال ، مقدس اردبیلی ، سید بحر العلوم ، سیدا بن طاوس وغیرہ جیسی بعض عظیم شخصیتوں کے علاوہ بہت سے افراد کی امام
-
قبروں کی زیارت کچھ مدت کے لیے منع تھی ۔ اس کی کس سال میں اجازت دی گئی؟۔
10137 2012/09/19 کلام قدیماسلام کے ابتدائی دور میں جن امور سے کچھ مختصر مدت کے لیے روک دیا گیا تھا اور وہ منع تھے۔ وہ قبور کی زیارت تھی ، اس منع کی بہت سی دلیلیں تھیں یہاں تک کہ اسلامی سماج کی وسعت اور اس کی ترقی کے ساتھ اس با
-
کیا معصومین {ع} ترک اولی کرتے تھے؟
9329 2012/09/19 کلام قدیممعصومین { ع } کی دعائیں اور طلب مغفرت ، گناھوں کی وجہ سے نہیں ھوتی ہیں ، کیونکہ شیعوں کے اعتقاد کے مطابق وہ گناھوں سے پاک و معصوم ہیں- یہ دعائیں بہت سے مواقع پر صرف تربیتی اور دکھاوے کا پہلو نہیں رکھت
-
موت کے بعد انسان کی روح کسی حیوان میں منتقل ھوتی ہے، یا برزخ میں رہتی ہے؟
18765 2012/09/19 کلام قدیمموت کے بعد انسان کی روح کا کسی دوسرے انسان یا حیوان میں منتقل ھونا ، تناسخ کے قائل لوگوں کا اعتقاد ہے اور اسلام کے مطابق باطل اور مردود ہے- روح ، دنیا میں بدن سے جدا ھونے کے بعد عالم برزخ میں ایک مثال
-
کیا امام صادق{ع} مذہب شیعہ کے بانی اور موسس ہیں؟
7941 2012/08/21 کلام قدیماس میں کوئی شک و شبہہ نہیں ہے کہ تشیع وہی حقیقی اسلام ہے جس کے بانی پیغمبر اسلام { ص } ہیں ، جنھوں نے امت کو علی { ع } کی اطاعت کرنے کی راہنمائی فرمائی ہے تاکہ اس دروازے سے علم محمددی { ص } کے شہر میں
-
جمادات اور نباتات خداوند متعال کی تسبیح کیسے کرتے ہیں؟
11933 2012/08/21 کلام قدیمکائنات کی مخلوقات کے بارے میں انسان کی معلومات انتہائی محدود ہیں- مخلوقات خداوند متعال کی تسبیح کیسے کرتے ہیں ؟ یہ ان مسائل میں سے ہے کہ انسان ابھی تک اس کی کیفیت کو معلوم نہیں کرسکا ہے- متعدد ایات
-
اہل سنت، خاص کر وہابی کس دلیل سےکہتے ہیں کہ انبیاء {ع} صرف وحی حاصل کرنے میں معصوم ہیں ، نہ کہ دوسرے حالات میں؟
7338 2012/08/21 کلام قدیماہل سنت کے بعض فرقے { مثال کے طور پر حشویہ اور سلفی } حضرت ادم { ع } کے بہشت سے نکال دئیے جانے والی قران مجید کی بعض ایات سے استدلال کرکے اس امر کے قائل ہیں کہ انبیا { ع } صرف وحی کو حاصل کرنے اور تبل
-
کیا شیعوں کا یہ اعتقاد ہے کہ عمر بن خطاب کا کفر ابلیس کے کفر کے مساوی ہے؟
11649 2012/08/13 کلام قدیممذکورہ روایت ، اولا: سند اور متن کے لحاظ سے ضعیف ہے اور مرسلات میں سے ہے ، جو حجت نہیں ہے ، کیونکہ عیاشی سے ابو بصیر تک سند اور واسطہ معلوم نہیں ہے اور اگر کہا جائے کہ بعض مرسلات قابل قبول ہیں ، عیاشی
-
کیا شیعوں کا یہ اعتقاد ہے کہ تمام مخلوقات کا حساب شیعوں کے اماموں کے پاس پہنچتا ہے؟
6625 2012/08/13 کلام قدیماگر کوئی یہ اعتقاد رکھتا ھو کہ بعض افراد براہ راست اور خدا کی اجازت کے بغیر مخلوقات کے حساب و کتاب کی جانچ پڑتال کرسکتے ہیں اور ان کے لئے جزا یا سزا معین کرسکتے ہیں ، تو ظاہر ہے کہ یہ اعتقاد دینی ثقاف
-
کیا شیعوں کے اعتقاد کے مطابق قیامت کے دن پوچھے جانے والا سب سے اہم سوال اہل بیت {ع} کی دوستی اور ولایت کے بارے میں ھوگا؟
7927 2012/08/13 کلام قدیمپیغمبر اسلام { ص } اور اپ { ص } کے اہل بیت { ع } کی دوستی ، قران مجید کی تعلیمات اور رسول اکرم { ص } کی سفارشات پر مبنی ہے اور یہ شیعوں کا ایک اہم اعتقادی اصول ہے اور شیعوں میں سے کوئی فرد اس پر شک و
-
اس حدیث کے بارے میں آپ کا نظریہ کیا ہے کہ:" اگر ملائکہ آپس میں جھگڑا کریں گے، تو جبرئیل علی{ع} کے پاس اتر کر آپ {ع} کو آسمان پر لے جائیں گے تاکہ ملائکہ کے درمیان فیصلہ کریں؟
8199 2012/08/13 کلام قدیمدینی تعلیمات کی بناپر ، ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ فرشتے ، اپنے فرائض کے سلسلہ میں کسی قسم کی نافرمانی نہیں کرتے ہیں- خداوند متعال فرشتوں کی توصیف میں فرماتا ہے: وہ خدا کے حکم کی مخالفت نہیں کرتے ہیں اور
-
کیا شیعوں کے مشائخ زمین پر خدا کے نزول کو کفر جانتے ہیں؟
6241 2012/08/13 کلام قدیماس سلسلہ میں جو روایتیں شیعوں کے ائمہ { ع } سے نقل کی گئی ہیں وہ خدا کے زمین پر نزول کے اعتقاد کومنطقی طور پر باطل ھونا بیان کرتی ہیں اور ان روایتوں میں اس کا اعتقاد رکھنے والوں کے کفر کی طرف کوئی اشا
-
کیا ستارے اور افلاک انسان کی سعادت یا بد بختی کو معین کرنے میں اور نتیجہ کے طور پر ان کے بہشت یا جہنم میں داخل ھونے میں کوئی رول رکھتے ہیں؟
5920 2012/08/12 کلام قدیمبہت سی ایسی ایات وروایات موجود ہیں جن سے معلوم ھوتا ہے کہ انسانوں کا کردار و عمل ان کے بہشت یا جہنم میں داخل ھونے کی سب سے اہم دلیل ہے- اپ شیعہ متکلموں میں سے کسی ایک کو نہیں پائیں گے جو ستاروں اور اف
-
کیا شیعہ، اماموں اور خدا کے درمیان فرق کے قائل ہیں؟
12321 2012/08/12 کلام قدیممکتب شیعہ ، دوسرے مکاتب فکر کے مانند پوری تاریخ میں افراط و تفریط کے حوادث سے دوچار رہا ہے- ان حوادث نے شیعوں اور ان کے ائمہ اطہار { ع } کے لئے غلات ، مقصرہ اور نواصب جیسے ناموں سے گونا گوں مشکلات پید
-
کیا شیخ صدوق کے اعتقاد کے مطابق ائمہ اطہار{ع} کے مزار پر حج کے مراسم بجالانا، اسے کعبے میں بجا لانے سے بہتر ہے؟
7222 2012/08/12 کلام قدیمشیخ صدوق نے اپنی کتاب ثواب الاعمال و عقاب الاعمال میں ثواب حج و عمرہ کے عنوان سے ایک فصل درج کی ہے ، اور اس سلسلہ میں بہت سی روایتیں نقل کی ہیں- اس کے علاوہ اس کتاب میں حج کو ترک کرنے والے کی سزا کے ع
-
کیا ہمارا صلوات بھیجنا پیغمبر{ص} کے مقام کی بلندی کا سبب بن جاتا ہے؟
6948 2012/08/12 کلام قدیمپیغمبر اسلام { ص } پر صلوات بھیجنے کے مختلف پہلو ہیں ، ہم ذیل میں ان میں سے بعض کی طرف اشارہ کرتے ہیں: 1- پیغمبر اکرم پر صلوات بھیجنا ، قران مجید میں خداوند متعال کا حکم ہے کہ ارشاد ھوتا ہے: ان الله
-
فرشتے جو جنگ بدر میں پیغمبر اسلام کی مدد کے لئے آئے، جنگ احد میں کیوں سپاہیوں کو مال غنیمت جمع کرنے سے نہیں روکا- امام حسن{ع} اور امام حسین{ع} کی مدد کے لئے کیوں نہیں آئے؟
15997 2012/08/05 کلام قدیمجنگ بدر تاریخ اسلام میں واقع ھونے والی مسلمانوں کی سب سے پہلی تجربے کی جنگ تھی- چونکہ اسلام اپنے ابتدائی مرحلہ میں غیر معمولی حساسیت رکھتا تھا اور اس کے مقابلے میں بت پرستوں کی ایک جماعت تھی جو اسلام
-
کیا اس دنیا کے ختم ہونے کے بعد کوئی نئی پیدایش ہوگی؟
8389 2012/08/02 کلام قدیمچونکہ خداوند متعال مطلق طور پر فیاض ہے اور اس کا فیض دائمی ہے ، اس لئے اس فیاضیت کا تقاضا ہے کہ خلقت کا سلسلہ پے درپے جاری رہے اور جو کچھ پیدائش کے لائق ہو ، اسے پیدا کرے- خداوند متعال کا فیاض اور سخی
-
کیا انسان کا کمال اختیار کی راہ اور اختیاری اعمال کے علاوہ کسی دوسری راہ سے حاصل نہیں ھوتا ہے؟
7592 2012/07/18 کلام قدیمفلسفیانہ نقطہ نظر سے مخلوقات کے کمال کا سفر ، ان کے ، پست ترین حد سے وجود کے بلند ترین درجہ پر پہنچنے تک ، ہمیشہ اس طرح ہے کہ وجودی کمال کا تنزل یافتہ پست مرتبہ ، بلند تر ھوتا ہے اور بلند تر مرتبہ کے
-
خدا کی وحدانیت اور مہربانی کے ساتھ خیر وشر کا وجود کیسے موافق ہے؟
8048 2012/06/20 کلام قدیم1-یہ عالم اس طرح بنایا گیا ہے کہ اس میں موجود مخلوقات ایک دوسرے سےالگ اور ازاد نہیں ہیں ، اس عالم کے تمام اجزا کی اگر ہم تحقیق کریں تو معلوم ھو گا کہ یہ سب اجزا ایک زنجیر کی کڑیوں کے ما نند اپس میں جڑ
-
خداوند متعال کیوں جنات کے مانند خیالی مخلوقات کو وجود بخشتا ہے؟ اور دوسری جانب ، بیان کرتا ہے کہ یہ جنات صرف خدا کی اجازت سے نقصان پہنچاتے ہیں؟
8339 2012/06/20 کلام قدیمجنات ، ایک ایسی مخلوق ہے ، جس کی خلقت کے بارے میں قران مجید ارشاد فرماتا ہے : اور جن کو ہم نے اس { خلقت ادم } سے پہلے گرم اور دہکتی اگ سے پیدا کیا ہے- اس بنا پر جنات حقیقی مخلوقات ہیں ، جن کی ہدایت کے
-
: \"۔۔۔ جس کے بعد بجلی نے تم کو لے ڈالا اور تم دیکھتے ہی رہ گئے ( کہ کسی طرح ناقابل رویت خدا بنی اسرائیل کے لئے قابل رویت ہوتا ہے اور جسمیت پیدا کرتا ہے، جو خدا قابل تغیر ہو، وہ خدا نہیں ہوسکتا ہے)
5632 2012/06/20 کلام قدیمخداوند متعال کا دنیا و اخرت میں ناقابل رویت ہونا شیعہ مذھب کے مسلمات اور ضروریات میں شمارہوتا ہے۔ خداوند متعال کے ( دنیا و اخرت میں ( ناقابل رویت ہونے کے بارے میں کافی نقلی اور عقلی برہان موجود ہیں (
-
چونکہ انسان کے بدن کے خلیے جنین کے زمانہ سے بوڑھاپے تک مسلسل تغیر و تبدل کی حالت میں ہوتے ہیں ، اس لئے ان میں سے کون سا بدن قیامت کے دن محشور ہوگا کہ خداوند متعال کی عدالت کے منافی نہ ہو؟
6542 2012/06/20 کلام قدیماس سوال کا جواب یہ ہے کہ ثواب و عقاب یا جزا و سزا کا محور اور بہ الفاظ دیگر شادیوں اور خوشیوں اور رنج و درد کا مرکز روح و جان ہے پس اگر کوئی بدن عذاب محسوس کرتا ہے تو یہ اس کی روح کی وجہ سے ہے جو اس ک
-
خداوند متعال نے کیوں زیادہ تر مادی نعمتوں سے بہشت کی توصیف کی ہے؟
6792 2012/06/11 کلام قدیمقران مجید میں بہشت و جہنم کو خداوند متعال نے مادی اوصاف سے بھی یاد کیا ہے اور روحانی اور معنوی اوصاف سے بھی مادی نعمتوں سے توصیف اس لحاط سے کی گئی ہے کہ بہت سے لوگوں کے لیے روحا نی اور معنوی نعمتوں کی
-
تکلیف شرعی کے لئے بلوغ کی شرط کے پیش نظر،بچوں کے برے اور بھلے کاموں کا حکم کیا ہے؟
9603 2012/06/11 کلام قدیماگر چہ انسان کے لئے خدا کی طرف سے شرعی تکلیف کے سلسلہ میں شرائط میں سے ایک شرط انسان کا بالغ ھونا ہے ، لیکن ایسا خیال نہیں کرنا چاہیئے کہ تمام بچے اپنے بچپن کے دورا ن کسی پابندی کے بغیر بالکل ازاد ہیں
-
کیا معاد جسمانی ہے یا روحانی؟
8460 2012/06/11 کلام قدیماگر چہ عقلی دلائل معاد اور اس دنیوی زندگی کے علاوہ ایک اور دنیا کی ضرورت کی گواہی دیتے ہیں ، لیکن معاد کی کیفیت اور یہ کہ معاد صرف روحانی ہے یا روحانی و جسمانی اور معاد کے جسمانی ہونے کو قبول کرنے کی
-
عقلی نقطہ نظر سے ، خداوند متعال کے غنی ہو نے کی صفت کو ثابت کیجئے ؟
5827 2012/06/11 کلام قدیمخداوند متعال قران مجید میں ارشاد فرماتا ہے: انسانو ، تم سب اللہ کی بارگاہ کے فقیر ھو اور اللہ صاحب دولت { بے نیاز و غنی } اور قابل حمد و ثنا ہے- [ 1 ] خداوند متعال کے غنی اور بے نیازہونے کی صفت ، خ
-
کیا وہ مرا ہوا انسان، جو ابھی دفن نہیں ہوا ہے، فشار قبر سے دوچار نہیں ہوتا ہے اور اس سے سوال و جواب نہیں ہوتا ہے؟
7220 2012/05/19 کلام قدیملفظ قبر ، بہت سی روایتوں میں برزخ کے معنی میں ہے اور قبر کی پہلی شب میں فشار قبر یا نکیر و منکر کے سوال و جواب سے مراد ، انسان کا اس دنیا سے عالم برزخ میں منتقل ہونا ہے۔ نتیجہ کے طور پر ، انسان کے ا
-
حضرت عیسی{ع} کو کیوں روح اللہ کہا جاتا ہے؟
18378 2012/05/19 کلام قدیماس کے باوجود کہ مختلف اشیا اور افراد میں بعض خصوصیات پائی جاتی ہیں ، لیکن بعض دلائل اس امر کا سبب بن جاتے ہیں کہ یہ خصوصیات کسی خاص فرد یا شے میں برجستہ اور نمایاں صورت میں اعلان کی جائے ، مثال کے طور
-
خدا کا مثل کون ہے جس کا مثل نہیں ہے؟
12419 2012/05/19 کلام قدیمقران مجید کی بہت سی ایات کی صراحت کے مطابق اور عقل کے حکم سے نہ کوئی خداوندمتعال کے مانند ہے اور نہ کوئی اس کا شبیہ ہے [ i ] اور عربی ادبیات کے پیش نظر ، اس ایہ شریفہ کے بارے میں اپ کا ترجمہ صحیح نہیں
-
مقام ابراھیم کیا ہے؟ اور اس سے مقصد و مراد کیا ہے؟
14771 2012/05/06 کلام قدیممکہ کی واضح نشانیوں میں سے ایک مقام ابراھیم ہے ، کیونکہ یہ وہ جگہ ہے جہاں پر حضرت ابراھیم { ع } کھڑے رہے ہیں۔ مقام ابراھیم کے معنی اور اس کی تفسیر کے بارے میں بعض کا یہ اعتقاد ہے کہ پورا حج مقام ابر
-
حضرت ابراھیم{ع} کے پیرووں یا حنیفوں کی پیروی کرنے والوں کی وضاحت کر کے پیغمبراسلام{ص} کے اس دین کی پیروی کرنے کی دلیل بیان کیجئیے؟
7515 2012/05/06 کلام قدیمقران مجید میں خود حضرت ابراھیم { ع } بھی ایک حنیف کے عنوان سے متعارف کیے گیے ہیں اور پیغمبراسلام { ص } بھی حنیف کے عنوان سے متعارف کیے گیے ہیں اور اس کے ضمن میں تمام مسلمانوں کو حنیف کے عنوان سے کسی ا
-
کیا بہشت میں نیند آنا ممکن ہے؟
5828 2012/05/06 کلام قدیمنیند ، طبیعی جسم کی تھکاوٹوں کا جواب ہے اور ہم جانتے ہیں کہ جو نیک انسان بہشت میں داخل ہوں گے ، قران مجید کی صراحت کے مطابق وہاں پر کسی قسم کی تھکاوٹ سے دوچار نہیں ہوں گے اور یہی وجہ ہے کہ روایات میں