جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:کلام)
-
شیطان اور جن کی توانائی اور طاقت کی حد کیا هے اور یه انسان کے لئے کس قدرمزاحمت ایجاد کر سکتے هیں؟
23575 2009/02/04 کلام قدیمشیطان اور جن کے الفاظ قران مجید میں کئی بار اور متعدد مواقع پر ذکر هوئے هیں اور جن کے نام پر ایک پورا سوره بهی نازل هوا هے.شیطان ، اسم عام ( اسم جنس ) هےاور هر موذی ، منحرف کر نے والے اور سرکش انسان ی
-
اسلام اور عیسائیت کی باهمی گفتگو میں کسی طرح کی چنوتی موجود ھے؟
7421 2009/01/31 کلام جدیدتفصیلی جواب...
-
اسلام کس طرح سائنس اور دین کے تضاد کو حل کرتا ھے؟
11599 2009/01/19 کلام جدیددین اور سائنس کے تعارض کی بحث ایک نئی بحث ھے ، جوعیسائی دین میں رائج ھے۔ اور وھاں ھی سے یھ بحث اسلام میں ا ئی ھے۔ لیکن دین مبین اسلام نے اس مسئلھ کے حل کیلئے مندرجھ ذیل نکات کی جانب توجھ مبذول کی ھے:1
-
کیا انسان زمیں پر موجود مخلوقات کی به نسبت اشرف المخلوقات هے یا تمام هستی اور کائنات کی مخلوقات کی به نسبت ؟ کیا انسان سے بھی شریف تر مخلوق کے خلق کئے جانے کا امکان هے؟
15888 2009/01/18 کلام قدیمهمارے عقیده کے مطابق ، انسان کی خلقت کے بارے میں موجود تمام ایات وروایات کے مطالعه سے معلوم هوتا هے که انسان عالم هستی کی مخلوقات پر برتری رکھتا هے اور یه انسان کی درج ذیل خصوصیات کے پیش نظر هے :1- ان
-
انسان کی ذات کاسرچشمه کهاں پر هے اور اس کی ذات کا انسان کے طرز عمل پر کس قدر اثر هو تا هے؟
6928 2009/01/18 کلام قدیمحکمت متعالیه کے مطابق ، ذوات ابتدا میں غیر متعین وجود رکھتی هیں ، اس کے بعد مادی وجود کے ذریعه تشخیص پاتی هیں اور اس کے بعد انفرادی صورت میں باقی رهتی هیں-انسان کی ذات ، ابتدا میں مادی و معنوی هر دو پ
-
"تناسخ" کے بارے میں اسلام کا نظریه کیا هے؟
18306 2009/01/18 کلام قدیمصدیوں پهلے هندوستان میں اواگون ( تناسخ ) کے نام سے ایک نظریه پیش کیا گیا هے جس میں ارواح کے دوباره دنیا میں انے اور اس عمل کی تکرار کی بات کی جاتی هے – زمانه کے گزرنے کے ساتھ ـ رفته رفته اس نظریه نے د
-
منابع اجتهاد کے مشترک هو نے کے باوجود ، کئی مشترک مسائل میں بعض مجتهدین کے در میان اختلاف کی وجه کیا هے؟
7875 2009/01/17 کلام جدیدمجتهدین کے در میان فتاوی میں اتفاق نظر مند رجه ذیل چند امور سے مر بوط هے :1- منابع اجتهاد میں اشتراک - 2- مقد ماتی علوم میں ان مبانی کا اشتراک جن کا اجتهاد محتاج هے- 3- منا بع اجتهاد سے ایک هی
-
امریکه کے مسلمانوں کے نام حضرت آیت الله العظمی خامنه ای کا پیغام (نصیحت)کیا تھا؟
6549 2009/01/17 کلام جدیدحضرت ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی ) کے دفتر کا جواب:سلام علیکمجو کچھ ـ ان کے عام بیانات اور پیغا مات میں ذکر هوا هے ( اور انٹر نیٹ پر بھی موجود هے ) اس کے علاوه انهوں نے کوئی دوسرا پیغام نه
-
خدا وند متعال نے انسان کو کس مقصد کے لئے پیدا کیا هے ؟
14154 2009/01/17 کلام قدیمالف : خدا وند متعال کا خالق هو نے کا تقاضا تھا که پیدا کرے اورخلقت کا کام انجام دے-ب : خلقت کا نظام ایک حکیمانه اور با مقصد نظام هے –ج : کائنات کی خلقت اور مخلوقات کی پیدائش کا اصلی مقصد انسان تھا ، ک
-
اگر خداوند متعال هر چیز کا خالق هے، تو کیا انسان سے صادر هونے والے گناه اور بر ے کام بھى خدا کى مخلوق هیں؟
6899 2009/01/12 کلام قدیماس سوال کا جواب ، اراده کى تعریف اور اس کى تکوینى و تشریعى اراده کى تقسیم کے پیش نظر واضح هوتاهے- اراده دوقسم کاهوتاهے ، ایک تکوینی اور دوسرا تشریعى -تکوینى اراده عبارت هے: نظام کا علم مکمل اور تمام ص
-
عزاداری ، جشن مسرت اورمذهبی عیدوں میں ایرانیوں کے آداب و رسول دوسرے مسلمانوں حتی شیعوں کے آداب و رسوم سے مختلف کیوں هیں ؟
6560 2008/12/24 کلام قدیممذهبی رسوم و شعائر کے هر چند کلی اور عمومی حدود و اصول هیں ، لیکن جب ان کے انجام دینے کے طریقه سے متعلق شریعت اسلام نے کوئی نظریه نه دیا هو تو قانون یه هے که اس علاقه کے لوگوں کی عادت اور عرف عام میں
-
کیاامام زمانه کے زنده هونے پر عقلی دلائل موجود هیں ؟
8525 2008/12/24 کلام قدیمامام زمانه کا وجود اور اپ کی امامت در اصل امامت خاصه کے مباحث هیں جس کے لئے براه راست عقلی دلائل کا سھارا نھین لیا جاسکتا۔ بلکه امامت عامه میں عقلی دلیل استعمال کرنے کے بعد اور تمام زمانوں میں امام کی
-
اولو العزم انبیاء اور ان کی کتابیں کون کونسی هیں؟ انھیں اولو العزم کیوں کها جاتا هے اور زرتشت و داؤد اولو العزم نهیں هیں؟
22391 2008/12/23 Exegesisلفظ [ اولو العزم سوره احقاف کی 35 ویں ایت میں ایا هے۔ عزم در حقیقت حکم اور شریعت کے معنی میں هے۔ اور اولو العزم یعنی وه پیغمبر جو مستقل اور نیا ائین اور شریعت لائے تھے۔ روایات میں اولو العزم انبیا کے
-
قرآن مجید میںتحیرف نه هونے کی کیا دلیل هے؟
10311 2008/12/23 کلام قدیموسیع معنی میں تحریف قران کا مفهوم کسی بھی طرح کی کمی زیادتی یا الفاظ و ترکیبات کی جابجائی کو شامل هوتا هے۔ محققین نے قران کے تحیرف سے پاک هنوے پر بهت سے دلائل قائم کئے هیں۔ هم یهاں پر ان میں سے صرف کچ
-
قیامت میں شفاعت کا کیا مقام هے؟
10576 2008/12/23 کلام قدیمکمزور کے قوی اور مضبوط کرنے کو شفاعت کهتے هیں۔ اور شفیع اسے کها جاتا هے جو ضرورتمندوں کی مدد کرتا هے اور اس کو اعتدال اور بے نیازی کی حد تک پهنچاتا هے۔قیامت میں شفاعت صرف الله سے مخصوص هے اور کچھ لوگو
-
اھل بیت کا مقصد اور کردار؟
8116 2008/12/16 کلام قدیمپیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم کے اھل بیت ، جو پنج تن ال عبا ، یعنی حضرت محمد صلی اللھ علیھ والھ وسلم حضرت علی ، حضرت فاطمھ زھرا ، حضرت حسن ، حضرت امام حسین علیھم السلام کی فضیلت کے بارے میں کثر
-
اھل بیت (ع) سے کیا مراد ھے؟
15514 2008/12/16 کلام قدیماھل بیت قرانی ، حدیثی ، اور کلامی اصطلاح ھے جو رسول اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم کے گھر کے افراد کے معنی میں ھے ، یھ اصطلاح اس معنی میں قران کریم کے سوره احزاب کی ایھ تطھیر میں ذکر ھوئی ھے۔شیعوں کے
-
ملکی پارٹیوں میں کام کرنے کا کیا حکم ھے؟
6126 2008/12/16 کلام قدیمچونکھ ملک کی مثبت پارٹیاں ، معاشرے میں انصاف ، مسئولین کی کارکردگی پر نظارت اور عمومی افکار کو خاص شکل دینے میں مثبت کردار ادا کرتی ھیں ، لھذا ان پارٹیوں میں کام کرنا یا ان کا ممبر بننا مندرجھ ذیل شرا
-
نئی دنیا میں دین کی کارکردگی کا کیا اثر ھے؟
6562 2008/12/08 کلام جدیددین کا لفظ اسمانی اور غیر اسمانی ادیان کو شامل ھوتا ھے چاھے وه تحریف شده ھوں یا غیر تحریف شده۔ھمارے نظریھ کے مطابق صرف دین اسلام ھی سب زمانوں اور اوقات میں مثبت کردار ادا کرسکتا ھے کیوں کھ یھ دین خات
-
اس بارے میں وضاحت کیجئے کھ دین اسلام صلح اور مصالحت کا دین ھے یا جنگ اور بے امنی کا ۔
10652 2008/12/07 کلام جدیدقران مجید اس حقیقت کی تائید میں که اسلام صلح ، بھائی چارے اور دوستی کا دین ھے فرماتا ھے: ایمان والو ! تم سب مکمل اسلام ( صلح اور امن ) میں داخل ھوجاؤ ، اور شیطانی اقدامات کا اتباع نھ کرو کھ وه تمھارا
-
طی الارض کیا ھے؟
9361 2008/12/06 کلام قدیمطی الارض کی حقیقت کے بارے میں مختلف نظریات موجود ھیں۔ جن میں سے ایک نظریھ ابن عربی ( رح ) کا اعدام اور ایجاد کا نظریھ ھے اس نظریھ کے مطابق شخص اپنے اپ کو مبدا کی جگھ سے عدم کرکے ، مورد نظر جگھ میں
-
کیا بھشت میں بھی فقھی احکام موجود ھیں؟
7390 2008/12/06 کلام قدیمتفصیلی جواب
-
کیا بھشتی فرد، حورالعین کےساتھه شادی کرتا ھے ؟ کیا ایک حوراء کا ایک شوھر ھوتا ھے ؟ کیا عورتوں کے لئے بھی مرد حور العین ھوتے ھیں؟
12500 2008/12/06 کلام قدیمخداوند متعال کی ایک نعمت ، نیک اعمال اور خدا پر ایمان کی پاداش میں بھشت اور اسکی نعمتیں ھیں ، بھشت میں داخل ھونے کے لئے مرد اور عورت کے درمیان کوئی فرق نھیں ھے اور بھشت میں خداوند متعال کی ایک جزا حور
-
ایک حدیث نقل ھوئی ھے کھ شیطان کا سر کاٹا گیا، یھ حدیث کھاں تک معتبر ھے ۔ پس شیطان کا وسوسھ کیا ھے؟
10493 2008/12/06 کلام قدیمجو کچھه سوال میں ایا ھے وھی ھے جو ھماری بعض کتب حدیث میں موجود ھے اور یھ احادیث یوم معلوم جس کا قران مجید میں ذکر ھے ، کی تفسیر میں وارد ھوئی ھیں۔وضاحت: قرانی ایات سے یھ بات ثابت ھوتی ھے کھ ابلیس جب خ
-
کیا، حضرت آدم کی خلقت سے پھلے جنات میں ان کی اپنی نوع کے پیغمبر تھے؟
13995 2008/12/06 کلام قدیمقران مجید میں جن کے اصلی وجود کی تائید کی گئی ھے۔ اور اس کی خصوصیات بیان ھوئی ھیں۔ اگر چھ جن کے بارے میں ھماری اطلاعات بالکل محدود اور کم ھیں لیکن مختلف دلیلوں کی رو سے یھ کھا جاسکتا ھے کھ حضرت ادم کی
-
رجعت کیا هے ؟ کسے هوگی ؟ اور کب هوگی؟
26451 2008/11/23 کلام قدیمرجعت شیعوں کے عقائد میں سے ایک عقیده هے جس کے معنی ، مرنے کے بعد اور قیامت سے پهلے دنیا میں واپس پلٹنا هے ، جو امام زمانه ( عج ) کے ظهور کے ﻜﭽﻬ دیر کے بعد سے آپ علیه السلام کی شهادت وقیامت سے ﮐﭽﻬ پهل
-
کیا حضرت علی علیه السلام کا یه کلام که: " مجھے چھوڑئےاورمیرے علاوه کسی دوسرے کی تلاش کیجئے-" منصب امامت کے الهی هو نے کے اعتقاد سےتضاد نهیں رکھتا هے؟
7423 2008/11/22 کلام قدیمیه بات مضبوط اور مستحکم دلائل سے ثابت هو چکی هے که حضرت علی علیه السلام کی امامت وولایت کا منصب خداوند متعال کی طرف سے منتخب کیا گیا هے – لیکن امیرالمٶمنین علی علیه السلام کے اس کلام کے بارے میں که اپ
-
شیطان نے کتنی مرتبھ اور کس وقت آه و زاری اور فریاد کی؟
9767 2008/11/22 کلام قدیمسوال کرنے والے محترم کو جواب دینے سےپھلے اس نکتھ کی جانب توجھ کرنا ضروری ھے۔ کھ خود شیطان کو پھچاننا اور یھ کھ وه انسان کو سعادت اور کمال تک پھنچنے اور خدا کی رضا حاصل کرنے میں سب سے بڑی رکاوٹ ھے۔ وه
-
اسلام کو زمانے کے مطابق پیش کرنے سے کیا مراد ھے؟ مھربانی کرکے مثال کے ذریعے سمجھائیں۔
7167 2008/11/22 کلام جدیداسلامی علما گزشتھ زمانوں میں زمان اور مکان کی ضروریات کے مطابق اپنے مباحث کو بیان کرتے تھے ۔ اور ان کے زمانے میں اسلامی مباحث کو ایک سیسٹم اور نظام کے مطابق بیان کرنے کی ضرورت نھیں تھی ۔ لیکن اج کے دو
-
کیا منافقین روح کو حاضر کرکے، ایران کیلئے کوئی خلل پیدا کرسکتے ھیں؟
7236 2008/11/22 کلام قدیمروح کا حاضر کرنا اور ارواح کے ساتھه رابطھ ایک ممکن امر ھے ، یعنی عقل کی رو سے محال نھیں ھے۔ اور ایسے لوگ پائے جاتے ھیں جو کسی فرد کی روح کے ساتھه رابطھ پیدا کرسکتے ھیں۔ ظاھری طورپر اولیا اللھ اور ایس
-
اسلام اور شیعھ مذھب کی خوبیوں کو ایک یورپی انسان کے لئے بیان کیجئے؟
9146 2008/11/22 کلام قدیملغت میں اسلام کے معنی تسلیم اور سر خم کرنے کے ھیں ، اور دین اسلام کو اس لئے اسلام کھا گیا ھے ، کھ اس کا کلی پروگرام خدا کے مقابلے میں انسان کا سراپا تسلیم ھونا ھے ، اور اس تسلیم کے اثر میں انسان خدا
-
خداوند متعال نے سب انسانوں کو مسلمان کیوں خلق نھیں کیا؟
7362 2008/11/20 کلام قدیمخداوند متعال نے انسان کو خدا شناسی اور خدا پرست ، فکر اور عقل کی طاقت سے بھره مند کرکے اسے صاحب اراده اور با اختیار خلق کیا ھے۔ اور انسان کی راھنمائی کیلئے الھی انبیا علیھم السلام کو بھیجا ھے۔ پس خدا
-
قسمت کا کیا مطلب ھے؟ کیا قسمت نام کی کوئی چیز موجود ھے؟
22945 2008/11/20 کلام قدیمقسمت اور مقدر ان الفاظ میں سے ھیں جو لوگوں کے درمیان رائج ھیں اس کی اصلی جڑیں زیاده تر ادب اور اشعار میں ھیں۔1۔ کسی چیز کا سبب ( علت ) کے بغیر متحقق ھونا:یھ مطلب ، فلسفیانھ نقطھ نظر سے باطل ھے کیونکھ
-
جس عورت نے اس دنیا میں دوسری شادی کی هے وه جنت میں اپنے کس شوهر کی بیوی هوگی ؟
12826 2008/11/17 کلام قدیماس دنیا میں میاں بیوی قرار پانے والے مرد و زن کی آخرت میں کیا صورت حال هوگی اس سلسله میں چند فریضه ممکن هے :1. دونوں میاں بیوی جنتی هوں2. بیوی جنتی اور میاں جهنمی هو3. میاں جنتی اور بیوی جهنمی هو4. د
-
معصوم (علیهم السلام) کی موجودگی میں مومنین قرآن مجید سے کس طرح استفاده کرتے تھے؟
6192 2008/11/17 کلام قدیمقرآن مجید میں خداوند عالم کا کلام اور پڑھنے ، سمجھنے اور عمل کرنے کی کتاب هے تا که سارے انسان اس کے احکام پر عمل کے ذریعه سعادتمند زندگی گزارے ۔لیکن قرآن مجید کی ساری آیتیں معنا و مفهوم کے لحاظ سے