اعلی درجے کی تلاش
کا
6036
ظاہر کرنے کی تاریخ: 2009/03/10
 
سائٹ کے کوڈ fa1615 کوڈ پرائیویسی سٹیٹمنٹ 4423
سوال کا خلاصہ
کیا قرض خواه زبردستى اپنا حق یعنى قرضه وصول کر سکتا هے، مثلاً پانج منٹ تک قرض کودار بیهوش کر کے یا چند افرادکى مدد سےـ؟
سوال
اگر کسى کے پاس میرے بیس هزار روپئے قرض هوں اور وه شخص اپنا قرضه ادا نهیں کرتا هو، تو کیا میں زبردستى اپنا حق وصول کرسکتا هوں، مثلاً قرض دار کو پانچ منٹ تک بهوش کرکے یا چند افراد کى مدد سے؟
ایک مختصر

قرض دارکى طرف سے قرضه کو ادا کرنے میں انکار یا کسى عذر کے بغیر ادا کرنے میں کوتاهى کرنے کى صورت میں قرض خواه، قرض دار کے مال سے اپنے قرضه کے برابر مال اٹھا سکتا هے، لیکن اس بات پر توجه رکھنا ضرورى هے که:

1ـ اگر اس سلسله میں کوئى ضابطه اور قانون موجود هو تو اسى پر عمل کرنا چاهئےـ[1]

2ـ اگر اس طرح حق و صول کرنے کا نتیجه فتنه و فساد هو تو، حاکم شرع یا ایسے شخص کى طرف رجوع کرنا چاهئے جو فتنه کا سبب نه بنے.[2] اس لئے اگر دوسرے سے اپنا حق وصول کرنے میں تجاوز، تعدى اور زبردستى کا لازمه هو، تو حاکم شرع سے رجوع کرکے اس کى اجازت حاصل کئے بغیر یه کام انجام دینا جائز نهیں هےـ[3]



[1]  توضیح المسائل مراجع، استفتائات مقام معظم رھبرى، ص 401، سوال 1764.

[2]  رسائل و مسائل، مرحوم نداقى، ج1، ص 386.

[3]  ادوار فقھ، محمود شهابى، ج 2، ص 246.

دیگر زبانوں میں (ق) ترجمہ
تبصرے
تبصرے کی تعداد 0
براہ مہربانی قیمت درج کریں
مثال کے طور پر : Yourname@YourDomane.ext
براہ مہربانی قیمت درج کریں
براہ مہربانی قیمت درج کریں

زمرہ جات

بے ترتیب سوالات

ڈاؤن لوڈ، اتارنا