جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:فلسفه)
-
ھم کیوں عراق کی مدد کرتے ھیں؟ جبکھ ھماری خود اپنی ضرورتیں ھیں، لوگ مھنگائی اور اشیاء کی کمی کی وجھ سے پریشانی میں مبتلا ھیں۔
6142 2009/03/01 کلام قدیمتفصیلی جواب...
-
بوعلی سینا نے منطقی کتابوں میں کیوں تبدیلی ایجاد کی؟
11334 2009/02/15 اسلامی فلسفہابن سینا نے منطق میں دو قسم کا نیاپن ایجاد کیا هے:1- منطق کے مسائل میں نیاپن-2- منطق کو تالیف کر نے کی بناوٹ میں نیا پندوسرانیا پن ، ان کی منطق کی تالیف میں دوتاملات کا نتیجه هے ، پهلا تامل منطق کی بع
-
نئے سونے (زیورات) کے پرانے سونے سے تبادله کر نے میں ، پرانے سونے کی تهوڑی بیشتر مقدار حاصل کر نا جائز نه هونے کی وجه کیا هے؟
6689 2009/02/14 حقوق و احلام کا فلسفہایات وروایات میں سود کو قبیح کهاگیا هے اور اسے حرام قرار دیا گیا هے اور اس کے حرام هو نے کے بعض فلسفوں کے بارے میں بهی اشاره کیا گیا هے- معاشره میں قرضه کے رجحان کے ختم هونے ، سود کے ظالمانه هونے اور
-
شیعوں کے نقطھ نظر سے خمس کے واجب ھونے کی دلیل کیا ھے اور اھل سنت اس کو کیوں ادا نھیں کرتے ؟
15625 2009/02/14 حقوق و احلام کا فلسفہ1۔ جو ایات فقھی احکام ( ایات الاحکام ) سے متعلق ھیں ، ان کی تعداد پورے قران مجید کی نسبت بھت ھی کم اور محدود ھے ، اور قران مجید میں صرف اصلی واجبات جیسے طھارت ، نماز روزه ، حج وغیره کی تصریح کی گئی
-
"اول ما خلق الله العقل" کا مراد کیا هے؟
9932 2009/02/04 اسلامی فلسفہعقل ، ( شاید فلسفه کی اصطلاح میں بھی وهی هے جو شرعی اصطلاح میں هے ، یعنی ملا ئکه و فرشته ) ایک جو هر هے جو ذاتی طور پر بھی مجرد هے اور فعلا بھی ، یعنی نه خود مادی و جسمانی هے اور نه کسی کام کو انجام د
-
یه کیوں ضروری هے که هم نماز اور دوسری عبادتوں کو عربی زبان میں هی پڑھیں؟
9348 2009/02/04 حقوق و احلام کا فلسفہاسلام ایک عالمی دین هے اور تمام مسلمانوں کو ایک محاذ اور صف میں قرار دینا چاهتا هے – اس قسم کی ایک جماعت کو تشکیل دینا ، سب کے لئے ایک قابل قبول واحد زبان کے بغیر ممکن نهیں هے اور عربی زبان کو ایک بین
-
خداوند متعال نے کعبه کو تعمیر کر نے کا کیوں حکم دیا؟
7932 2009/01/19 حقوق و احلام کا فلسفہقران مجید کی ایات ، روایات اور تاریخی اسناد کے مطابق کعبه و مکه برکات الهی ، هدایت بشر اور حضرت حق کی عبودیت کے لئے لوگوں کے اجتماع کی ایک علامت شمار هوتے هیں- خدا وند متعال نے اس خشک وبنجر جگه کو دنی
-
شادی شده مرد، کیوں اپنی بیوی کی اجازت کے بغیر ازدواج موقت کر سکتے هیں ؟
11446 2009/01/18 حقوق و احلام کا فلسفہجنسی جبلت ، انسان کی قوی ترین جبلتوں میں سے ایک هے ، جس کا انسان کی دوسری فطری جبلتوں کے مانند صحیح صورت میں پورا کر نا ضروری هے ، کیونکه فطری جبلتوں کو نابود نهیں کیا جاسکتا هے- اگر هم انھیں کچل دیں
-
کیا خداوند متعال عورتوں کے لئے نامحرم هے که انھیں نماز کے دوران پرده کرنا چاهئے ؟
6622 2009/01/18 حقوق و احلام کا فلسفہبیشک خداوند متعال هر حالت میں تمام چیزوں سے اگاه هے اور اس کے لئے پوشیده اور مخفی کا کوئی مفهوم نهیں هے – وه اپنے بندوں کے لئے بھی نامحرم نهیں هے ، لیکن انسان عبادت کی حالت میں خود کو خدا وند متعال کے
-
ازدواج موقت میں عده کی رعایت کر نے کا فلسفه کیا هے؟
6559 2009/01/17 حقوق و احلام کا فلسفہیائیسه ، یعنی حاملگی کی مدت سے گزری عورتوں کے لئے عده کی رعایت کر نا ضروری نهیں هے اور یا ئیسه عورت کا مراد غیر قر شیه عورت کا پچاس ساله هو نا اور قریشیه ( سادات ) عورت کا ساٹھ ـ ساله هو نا هے- لیکن ب
-
اذان کو عربی زبان میں کیوں پڑھنا ضروری هے؟
9165 2009/01/17 حقوق و احلام کا فلسفہاذان کو عربی زبان میں پڑھنے کی سب سے اهم وجه یه هے که اذان ایسی عبارتوں اور پیغمبر اسلام صلی الله علیه واله وسلم کی ایسی سنتوں میں سے هے جوتو فیقی هو تی هے ، یعنی ان کو اسی صورت میں بجالانا ضروری هےجس
-
دو بهنوں کے ساﺘﮭ ایک هی وقت میں شادی حرام هونے کا فلسفه کیا هے ؟
8892 2008/12/24 فقہتفصیلی جواب...
-
سائنس اور دین کس طرح موافقت برقرار کی جاسکتی ھے؟
6966 2008/12/16 دینی فلسفہجو دین اور سائنس کو دو الگ الگ راستے جانتے ھیں انھیں ادیان الھی خصوصا دین مبین اسلام کی پوری پھچان نھیں ھے اور انھوں نے اس بات کی طرف توجھ نھیں کی ھے۔ کھ دین کی کارکردگی کا دائره اور سائنس اور ٹیکنالو
-
اھل بیت (ع) سے کیا مراد ھے؟
15432 2008/12/16 کلام قدیماھل بیت قرانی ، حدیثی ، اور کلامی اصطلاح ھے جو رسول اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم کے گھر کے افراد کے معنی میں ھے ، یھ اصطلاح اس معنی میں قران کریم کے سوره احزاب کی ایھ تطھیر میں ذکر ھوئی ھے۔شیعوں کے
-
مرد اور عورت پر سونے کے برتنوں کا استعمال کرنا، کیوں حرام ھے؟
7066 2008/12/08 حقوق و احلام کا فلسفہالھی قوانین میں مختلف فلسفے اور حکمتیں موجود ھیں۔ وه کبھی بھی بے بنیاد اور بغیر حکمت کے نھیں بنائی گئ ھیں۔ اگر چھ ھم ان سب حکمتوں کا انکشاف نھیں کرسکتے۔ کیونکھ ھمیں اس بات کا علم ھے کھ خداوند عادل و
-
حیض کے مسئلھ میں قریشی عورتوں کے احکام دوسری عورتوں سے کیوں مختلف ھیں؟
6505 2008/12/06 حقوق و احلام کا فلسفہمندرجھ ذیل نکات کی جانب توجھ سے اپ کو صحیح جواب حاصل کرنے میں مددملے گی۔ الف یھ ایک فقھی مسئلھ ھے اور فقھا کے نظریات اس سلسلے میں مختلف ھیں۔ اگرچھ سب مراجع تقلید اتفاق نظر رکھتے ھیں ، کھ ساٹھہ قمری
-
کیا عرض اور جوھر کے درمیان کوئی فرق ھے ؟
17988 2008/12/06 اسلامی فلسفہتفصیلی جواب...
-
مردوں پر سونا استعمال کرنا کیوں حرام ھے؟
13193 2008/11/22 حقوق و احلام کا فلسفہعلمی نقطھ نظر سے ، مرد کے لئے سونا استعمال کرنے میں بھت ھی خراب اثرات کو بیان کیا گیا ھے:الف ) اعصابی تحریک۔ [ 1 ] ب ) خون میں سفید خلیوں کی تعداد کا بڑھنا۔ [ 2 ] لیکن اس نکتھ کی جانب توجھ کرنی چاھئے
-
مسلمان اپنی مذھبی رسموں اور مناسبتوں پر بھیڑ اور دوسرے حیوان کو کیوں ذبح کرتے ھیں؟
7216 2008/11/22 حقوق و احلام کا فلسفہانسان اشرف المخلوقات ھے۔ اور خداوند متعال نے باقی سب موجودات من جملھ حیوانوں ، چوپاؤں کو اسی لئے خلق کیا ھے ۔ کھ ان کے منافع ( گوشت ، سواری ، اور بار برداری وغیره ) استعمال کرے۔ عیدوں پر حیوانات کا ذب
-
اپنی سالی ( بیوی کی بھن) کے ساتھه شادی کرنے کا حرام ھونا زمانه بدلنے کے ساتھه ساتھه تبدیل کیوں نھیں ھوتا؟
9285 2008/11/22 حقوق و احلام کا فلسفہاس سوال کا جواب واضح ھونے کیلئے بعض نکات کی جانب اشاره کرنا ضروری ھے۔1۔ اس جملے کا مطلب که اسلام زمانے کے مطابق ھے اور سب سے کامل دین ھے جس کے قوانین ، انسانی زندگی کی سعادت اور خوش بختی کو ھر زمانے
-
الله تعالی نے انسان کو کس مقصد کے لئے خلق فرمایا هے؟
18273 2008/10/28 کلام قدیمالف: کیونکه الله تعالی خالق هے اس وجه سے الله کی خالقیت کا تقاضا یهی هے که وه خلق اور پیدا کرے.ب: خلقت کا نظام ایک حکیمانه اور با مقصد نظام هے.ج: پوری کائنات اور دوسے موجودات کی خلقت کا مقصد صرف انسان
-
ھم نماز کو عربی زبان میں کیوں پڑھتے ھیں?
9002 2008/10/23 حقوق و احلام کا فلسفہاس سوال کا جواب واضح ھونے کیلئے ، پهلے خود سوال واضح ھونا چاھئے ۔اگر اپ کی مراد یھ ھے۔ کھ عربی کے بدلے کوئی اور زباں ھونی چاھئے۔ تو اسی طرح کا سوال اس زبان کے نھ جاننے والوں کیلئے اٹھے گا۔ اگر اپ کی
-
کیا مراجع تقلید کے فتاویٰ میں اختلاف ، اس اختلاف کا مصداق ھے،جس کی نھج البلاغھ کے خطبھ نمبر ۱۸ میں نفی کی گئی ھے؟
8167 2008/10/06 حقوق و احلام کا فلسفہبعض محقیقن کی نظر میں ، نھج البلاغه کا خطبھ 18 ، خطبھ نمبر 17 کا ایک حصھ ھے ، جس کو سید رضی ( رح ) نے اپنی کتاب میں الگ سے ذکر کیا ھے ، اور اسے ایک مستقل خطبھ کی صورت میں پیش کیا ھے۔البتھ اس خطبھ کا م
-
ڈیموکریسی کے بارے میں اسلام کا نقطھ نظر کیا ھے؟
14827 2008/09/20 فلسفہ سیاستڈیموکریسی ( جمھوریت ) ، معاشره کا نظم و انتظام چلانے کا ایک طریقھ ھے ۔ اس کی نمایاں خصوصیات میں اکثریت کی رائے کا احترام اور انفرادی و شھری ازادی ھے ۔ اگرچھ ڈیموکریسی میں اکثریت و حقانیت [ i ] اپس میں
-
ھماری عبادت ھمیں اپنے لئے ھے؟ اس کا کیا مطلب ھے؟اور یھ مسئلھ خدا کیلئے عبادت، کے ساتھہ کس طرح جمع ھونے کے قابل ھے۔
9545 2008/08/24 اسلامی فلسفہخداوند تبارک و تعالی حکیم اور جاننے والا ھے ، وہ کبھی بھی بیھودہ اور بے فائدہ کام کا امر نھیں کرتا ھے ، یقینا جن عبادات کا ھمیں امر کیا گیا ھے۔ ان کے اثرات و فوائد ھیں۔ چونکھ خدا ، جو اپنی ذات میں بے
-
دین کیا هے ؟ اسکے اغراض و مقاصد کیا هیں؟ کیا انسان کی زندگی کے لیئے دین ضروری هے ؟
11506 2007/09/09 کلام جدیداصطلاح میں دین ایسے عقائد ، اخلاق ، قوانین و آیئن کا مجموعه هے جسکا تعلق انسانی معاشره سے مربوط امور اور انسانو ں کی تربیت سے هے ۔ لهذا اسکے قوانین و آئین کا معاشره کی واقعی ضرورت اور انسانی اجتماع