جوابات کا خزانہ(زمرہ جات:فقه)
-
غیر اسلامى حکومتوں کے بینکوں سے قرضه لینے کا حکم کیا هے ؟
5951 2009/04/06 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
اگر رقص کرنے کا مقصد ــ خواه اجتماع میں یا تنهائى میں ــ ورزش کرنا هو اور کسى لهو لعب سے سرو کار نه هو، تو کیا یه رقص بھى حرام هے؟ ایروبیک جیسى ورزشیں مد نظر هیں ـ
5452 2009/03/16 حقوق و احکاممراجع تقلید کے دفاتر سے اپ کے استفتا کے نتیجه میں اپ کے سوال کے درج ذیل جوابات ملے هیںحضرت ایت الله العظمى خامنه اى ( مدظله العالى ) رقص کرنا اگر شهوت کو ابھار نے ، یا حرام کام کا لازمه یا کسى مفسد کا
-
روایتوں کے مطابق، غیر مسلموں کے ساتھـ کیسا سلوک کیا جاناچاهئے؟
9000 2009/03/16 حقوق و احکاماسلام ، انسان کى پاک فطرت اور مهر و محبت کا دین هے اور تمام بشریت کى هدایت و سعادت کے لئے ایا هے ـ چونکه دین کا انتخاب کرنا ایک اختیارى امر هے ، اس لئے همیشه تمام اسلامى معاشروں میں کم و بیش غیر مسلم
-
ورزش کى حرکتیں اگر موسیقى کے ساتھـ هوں، تو کیا وه ورزش حرام هے؟ اور کیا ان حرکتوں کو رقص کا حکم دیا جاسکتاهے؟
7276 2009/03/16 حقوق و احکامرقص و موسیقى دو الگ الگ موضوع هیں که هر ایک کا اپنا خاص حکم هے ، یعنى حرام رقص حرام موسیقى کے اپس میں جمع هونے کى صورت میں اس فعل کو انجام دینے والا انسان دو الگ الگ گناهوں کا مرتکب هوتا هے ـ اکثر فقه
-
میاں بیوی جنھوں نے ایک دوسرے سے طلاق لے لی ھے۔ ان میں سے فرزندوں کی حضانت (سرپرستی ) کا حق کس کو حاصل ھے؟
6086 2009/03/14 حقوق و احکاماسلامی نقطھ نظر سے سب فرزندوں کا نفقھ ( مالی اخراجات ) باپ کے کندھوں پر ھیں۔ لیکن ان کی حضانت ( سرپرستی ) اور تربیت کا حق ان کی عمر اور لڑکے یا لڑکی ھونے کے عنوان سے مختلف ھے۔حضرت امام خمینی ( رح ) :
-
وه کثیر السفر جس کو نماز مکمل پڑھنی چاھئے اگر اپنے کام کرنے کی جگھ کے علاوه کسی اور شھر کا سفر کرے تو اس کی نماز پوری ھے یا قصر؟
5282 2009/03/14 حقوق و احکاماس مسئلھ شرعی کے جواب کا دار ومدار اس بات پر ھے کھ سوال کرنے والے کا مرجع تقلید کون ھے. اور وه کس مرجع کی تقلید کرتا ھے تاکھ اس مرجع کے نظریه کے مطابق سوال کا جواب دیا جائے۔ بھر حال ھم حضرت ایۃ العظم
-
کیا قرض خواه زبردستى اپنا حق یعنى قرضه وصول کر سکتا هے، مثلاً پانج منٹ تک قرض کودار بیهوش کر کے یا چند افرادکى مدد سےـ؟
5954 2009/03/10 نظری اخلاققرض دارکى طرف سے قرضه کو ادا کرنے میں انکار یا کسى عذر کے بغیر ادا کرنے میں کوتاهى کرنے کى صورت میں قرض خواه ، قرض دار کے مال سے اپنے قرضه کے برابر مال اٹھا سکتا هے ، لیکن اس بات پر توجه رکھنا ضرورى ه
-
اپنے دفاع کے دوران زخمى یا قتل هونے کا شرعى حکم کیا هے؟
6664 2009/03/10 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
کیا یه جائز هے که علماء نماز جماعت پڑھانے کے لئے لوگوں سے اجرت لے لیں؟
5270 2009/03/09 حقوق و احکاممراجع محترم تقلید کے دفاتر سے مذکوره سوال کے سلسله میں مندرجه ذیل جوابات حاصل هوئے هیں :حضرت ایت الله العظمى خامنه اى:نماز پڑھنے کے لئے پیسے نهیں لے سکتے هیں ـ البته اگر رفت و امد کے حرچه اور گاڑى کے
-
اگر پانى مهیانه هو اور پیشاب کیا جائے تو نماز کو کیسے پڑھا جائے؟
5799 2009/03/09 حقوق و احکامپیشاب کى جگه پانى کے بغیر پاک نهیں هوتى هے اور اگر قلیل پانى سے دھویا جائے تو واجب هے ، دوبار دھویا جائے ، لیکن اگر نلکے پانى سے ، جو کرسے متصل هوتا هے ، دھو یا جائے تو ایک بار دھونا کافى هے ـ [ 1 ] ا
-
کیا زیاده قیمت دیکر گاڑی خریدنے میں کوئی اشکا ل هے؟ گاڑی خریدنے کے لئے سود پر قرضه لینے کا کیا حکم هے؟
6397 2009/03/09 حقوق و احکامگاڑی کے مانند کسی مال کی ادھا پر اس کی نقد قیمت سے زیاده رقم پر خرید و فروخت صحیح هے لیکن اپ کے سوال کا دوسرا حصه چونکه قرضه پر سود هے ، اس لئے حرام هے ـ
-
چورى کے گناه کى تلافى کیسے کى جاسکتى هے؟
5212 2009/03/09 حقوق و احکامهم اپ کو مبارک باد دیتے هیں که خداوند متعالى نے اپ پر لطف و مهربانى فرمائى هے اور اپ کو اپنى غلطى کا احساس هوا هے اوراپ توبه اور گناهوں کى تلافى کرنے کى کوشش کررهے هیں ـ هم اپ کو خوشخبرى دے رهے هیں که
-
کیا حائض عورت کا رمضان المبارک میں بھى قرآن پڑھنا مکروه هے؟
6383 2009/03/09 حقوق و احکامحائض عورت کے قران پڑھنے کا مکروه هونے کے سلسله میں رمضان المبارک کے مهنه میں یا اس کے علاوه کسى وقت میں کوئى فرق نهیں هے ـ حضرت امام خمینى نے اس سلسله میں فرمایا هے: حائض عورت کے لئے قران مجید کا پڑھن
-
سنگسار کے حکم کا تاریخی سابقه کیا هے؟ کیا اس زمانه میں اس حکم کا نفاذ اسلام کے نقصان میں نهیں هے؟
10116 2009/03/09 حقوق و احکامسنگسار یا رجم کا رواج اسلام سے پهلے والے اقوام و ادیان میں بھی تھا ـ اسلام میں بھی سنگسار ایک قسم کی سزا اور حد شرعی کے عنوان سے مسلم اور قطعی هے ـ یه سزا بعض انتهائی سنگین جرائم کے لئے معین کی گئى هے
-
اگرمراجع تقلید امام زمان (عج) کے توسط سے منتخب هوتے هیں تو مجتهد کو معرفی کرنے والے دوسرے منابع کا کیا کردار هے؟
5147 2009/03/09 حقوق و احکاماپ کی توجه کا شکریه ادا کرانےکے ضمن میں قابل ذکر بات هے که هم نے سوال نمبر 1393 کے تفصیلی جواب میں اشاره کیا هے که امام ( عج ) نے کسی خاص شخص کو حاکمیت کے لئے منصوب نهیں فرمایا هے بلکه فقها کو عام صور
-
کیا رمضان المبارک کے مهینه میں پیغمبراکرم صلى الله علیه وآله وسلم اور ائمه اطهار علیهم اسلام کى قسم کھانا روزه باطل هونے کا سبب بن جاتا هے؟
5639 2009/03/09 حقوق و احکامقسم کھانا مبطلات روزه میں شمار نهیں هوتا هے ، بلکه اگر قسم کها کر عمدا خدا ، پیغمبر صلى الله علیه واله وسلم اور اپ ( ص ) کے جانشینوں پر جهوٹ کی نسبت دى جائے ، توچونکه خداوند متعال ، پیغمبر صلی الله عل
-
منھه کو دھونے والی دوائوں کا ، جن میں تھوڑی مقدار میں الکحل استعمال ھوئی ھے، کیا حکم ھے؟
5481 2009/03/02 حقوق و احکاموه الکحل جو معلوم نھیں ھے کھ وه اصل میں مست [ 1 ] کرنے والے مایعات میں سے ھے یا نھیں ، وه پاک کے حکم میں ھے اور ان مایعات کے استعمال اور خرید و فروخت میں جن میں وه ملا ھوا ھو کوئی اشکال نھیں ھے۔ [ 2 ]
-
وه جنب شخص جو حمام سے بغیر غسل کئے باھر آتا ھے کیا اس کا بدن نجس ھے؟
5727 2009/03/01 حقوق و احکامسوال کا جواب دینے سے پھلے ، اس نکتھ کی یاد اوری ضروری ھے کھ جنابت سے مراد ، پورے بدن کا عین النجس سے نجس ھونا نھیں ھے۔ بلکھ جنابت ایک معنوی قسم کی نجاست ھے۔ پس جنابت میں فقط اتنا ھی حصھ نجس ھے جس میں
-
کیا جنب آدمی اس تیمم کے ساتھه جو اس نے غسل جنابت کے بدلے کیا ھے، مسجد میں جا سکتا ھے اور وهاں ٹھرسکتا ھے؟
6518 2009/02/28 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
اسلام کی نظر میں کلوننگ کا کیا حکم ھے؟
12131 2009/02/28 حقوق و احکامکلوننگ یا مشابھ بنانا ، خصوصا انسان کی کلوننگ مستحدث ( نئے ) مسائل میں سےھے۔ اسی لئے اس کا حکم ایات اور اور روایات میں بیان نھیں ھوا ھے۔ لیکن شیعھ علما اور فقھا نے ایات اور روایات میں اجتھاد کے طریقے
-
کیا انگوٹھی کا دائیں ھاتھه میں پھننا ضروری ھے؟
8166 2009/02/28 حقوق و احکامانگوٹھی پھننا پیغمبر اکرم صلی اللھ علیھ والھ وسلم اور ائمھ طاھرین علیھم السلام کی ایک سنت ھے۔ اور ھماری روایات میں اس کے جنس ، شکل ، اور اس کے اوپر نقشے کی طرف اشارے بھی کئے گئے ھیں۔ اس کے علاوه یھ بھ
-
جو عورت ا بھی کسی مرد کے متعھ ( وقتی شادی ) میں ھے۔ اور وه چاھتی ھے کھ اس کے صیغھ کی مدت مکمل ھونے کے بعد دوسرے آدمی کے ساتھه شادی کرے۔ کیا اس کا متعھ ( وقتی شادی ) صحیح ھے۔
11839 2009/02/28 حقوق و احکاماسلام کی نظر میں شادی ( دائمی یا وقتی ) کے صحیح ھونے میں کچھه شرائط ھیں: ان شرائط میں سے ایک شرط یھ ھے کھ عورت جب کسی مرد کے ساتھه شادی کرنا چاھتی ھو تو وه کسی دوسرے مرد کے عقد نکاح ( دائمی یا وقتی )
-
ایک ھندو کو قرآن ھدیھ کے طور پر دینا، جو کھ قرآن کو پڑھنے اور اس کو سمجھنے کا شوقین ھے۔ اسے قرآن مجید ھدیھ دینے کا کیا حکم ھے؟
6430 2009/02/28 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
قمری سال کتنے دن کا هے؟ کیا ایک قمری سال کے دنوں کی تعداد دوسرے قمری سال کے دنوں کی تعداد سے فرق رکهتی هے؟ فرق کی صورت میں کیاکیا جائے؟
13877 2009/02/25 حقوق و احکامتمام قمری مهینوں کے دن اپس میں برابر هیں اور هر مهینه29 دن12 گهنٹے ، 44منٹ اور 3سیکنڈ کا یا 29053059028 دن کا هوتا هے –اسی طرح هرقمری سال کے دن اپس میں برابر اور باره مهینے یا354.3670834 دن هیں ، لیکن
-
کیا مرد کے لئے گوش واره لگانا جائز هے؟
6095 2009/02/25 حقوق و احکاممردوں کے لئے زینت کی غرض سے زیورات استعمال کر نے کے جائز هو نےکا اسلامی قانون اور ضابط دو چیزوں پر مشتمل هے;1- سونا نه هو ، کیونکه مرد کے لئے هر صورت میں ( زینت اور غیر زینت کے لئے ) سونا استعمال کرنا
-
امتحانات میں نقل کر نے کا حکم کیا هے؟
8116 2009/02/17 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
اسلامی جمهوریه کے نظام کو کونسی آفات اور خطرات در پیش هیں ؟
5428 2009/02/17 نظامهاهر انقلاب کے لئے درپیش خطرات کو پهچاننے کے لئے ابتدا میں اس انقلاب کو وجود میں لانے کی علتوں ( علل موجده ) اور اس کی بقا کی علتوں ( علل مبقیه ) کو پهچاننا ضروری هے- کیونکه هر انقلاب کی افتیں حقیقت میں
-
آخر شعبان کے روزوں کا کیا ثواب هے؟
6750 2009/02/17 حقوق و احکامنهیں - جوروایتیں خاص ایام ومهینوں میں نماز وروزوں کی مقدار اور ثواب کی کیفیت ، یانماز وروزه کی خاص جگهوں پر ، مثل مکه ومدینه میں بجا لانا وارد هوئی هیں ، در حقیقت ایسے زمان ومکان میں عبادت کی بلند قدر
-
کیا نمازمیں ،بڑے سوروں کی قرائت کر نے کے لئے صفحه کمپیوٹر سے استفاده کیا جاسکتا هے؟
5639 2009/02/17 حقوق و احکاماگر اپ کهڑے هو کرنماز نهیں پڑھ ـ سکتے هیں اور اپ کی تکلیف کرسی پر بیٹهے نماز پڑهنا هو ، اس صورت میں کمپیوٹر کی میز پر دوسری شرائط کی رعایت کرتے هوئے نماز پڑهنے میں کوئی حرج نهیں هے اور نماز میں کمپیوٹ
-
الکحل کی ایک قسم ، اتهانال هے ، کیا یه پاک هےاور اس کا پینا حلال هے؟
10099 2009/02/17 حقوق و احکامتفصیلی جواب...
-
کیا کمپنی کے حصص کی اس رقم پر خمس اداکر نا واجب هے جو مکان خرید نے کے لئے هو؟
5502 2009/02/17 حقوق و احکامدفتر ایت الله العظمی خامنه ای ( مدظله العالی ) کے دفتر کا جواب:اگر حصص کی رقم امدنی شمار هو تی هو ، تو اس پر خمس دینا هے ، مگر یه که سال خمس کے دوران خرید وفروخت کیا جائے اور اس پیسے سے عرفا اس کی شان
-
کیا جانی خطره هو نے کی صورت میں بهی عتبات عالیات کا سفر حرام نهیں هے؟
5795 2009/02/17 حقوق و احکامائمه اطهار علیهم السلام کی پاک قبروں کی زیارت کے لئے عتبات عالیات کا سفر کرنا ایک بهت هی پسندیده اور ائمه طاهرین علیهم السلام کی طرف سے تاکید اور سفارش کیاگیا کام هے – کیو نکه یه کام ائمه اطهار علیهم
-
حیض کی حالت مین کنڈوم لگاکر جماع کر نے کا کیا حکم هے؟
25008 2009/02/15 حقوق و احکامحائض پر حرام چیزوں میں سے ایک ، فرج میں جماع کر نا هے ، یه مرد کے لئے بهی حرام هے اور عورت کے لئے بھی [ 1 ] ، اگر چه ختنه گاه کے برابر بهی داخل هو جائے اور منی بهی نه نکلے [ 2 ] ، بلکه احتیاط واجب یه
-
شادی کی تقریبات پر دف کے ساتھـ (عورتوں کی تقریبات میں ) گیت گانے کا کیا حکم هے؟
8267 2009/02/15 حقوق و احکاماسلام کے مطابق وه موسیقی اور گانا جوغنا کی قسم میں سے هو حرام هے – یعنی گانا ، پیش کرنا ، سننا ، اجرت لینا حرام هے اور اس قسم کی موسیقی عورتوں کی مجلسوں میں هو یا مردوں کی یا شادی کی تقریبات وغیره میں
-
کیا صرف حیض کی علامتوں کو نھ دیکھنے پر، میں عادت کے دوران ھی نماز پڑھ سکتی ھوں ؟
10708 2009/02/15 حقوق و احکامتفصیلی جواب...